Advertisement

مودی کا الیکشن یا امریکہ و اسرائیل کی خواہش

پرویز مشرف نے 24 فروری کو ہوا میں تیر نہیں چلایا تھا۔ وہ نہ صرف پاکستان کے آرمی چیف رہ چکے ہیں بلکہ 8، 9 سال مملکت پاکستان پر حکمرانی بھی کی ہے۔ مشرف نے اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے پر کیوں زور دیا؟ مشرف کے اس اظہار رائے کا وقت بہت اہم ہے۔

مشرف کے اس بیان کے 2 دن بعد، 26 فروری کو ہندوستان نے دعویٰ کیا کہ اس کے جنگی طیاروں نے پاکستان میں داخل ہو کر بالاکوٹ کے مقام پر جیش محمد کے کیمپ پر حملہ کیا ہے۔ بعد میں آنے والی تفصیلات کے مطابق اس مبینہ حملے میں اسرائیلی اسپائس 300 گائیڈڈ بم استعمال کیے گئے۔

یہ بھی کہا جارہا ہے کہ اسرائیل ہندوستانی فوجیوں اور ہوابازوں کو تربیت بھی فراہم کررہا ہے کیوں کہ دونوں میں کئی چیزیں قدر مشترک ہیں: دونوں مسلمانوں کے، خصوصاً پاکستان کے جانی دشمن ہیں اور دونوں فلسطین اور کشمیر میں مسلمانوں کی زمین پر ناجائز قبضے کے مرتکب بھی ہیں۔

افواج پاکستان کے ترجمان نے گو کہ اس مبینہ ہندوستانی حملے کی نہ صرف سختی سے تردید کی بلکہ اسے مضحکہ خیز بھی قرار دیا۔ تاہم اگلے ہی دن پاک فضائیہ کی جانب سے جو رد عمل سامنے آیا جس میں دو ہندوستانی جنگی جہازوں کی تباہی کے ساتھ کم سے کم ایک ہندو پائلٹ کو حراست میں لیا گیا، اس سے شک ہوتا ہے کہ ہندوستانی دعووں میں کچھ نہ کچھ صداقت ہے۔

بھارت نےاڑی حملے کے بعد بھی ایک سرجیکل اسٹرائیک کا دعویٰ کیا تھا، مگر اس دعوے کا رد عمل اتنا شدید نہیں تھا جتنا اس بار پاکستان (کی فضائیہ) نے دیا ہے۔

یہاں ایک سوال پیدا ہوتا ہے جو پاکستانیوں کے علاوہ کئی ہندوستانیوں کی طرف سے بھی آیا ہے کہ اگر ہندوستان نے واقعی بالاکوٹ میں جیش محمد کے مرکز کو تباہ کیا ہے تو اس کا کیا ثبوت ہے؟ 325 لاشیں کہاں ہیں، تباہ شدہ عمارت کدھر ہے؟

اس سوال کا جواب یہ بھی تو ہوسکتا ہے کہ اگر بالاکوٹ میں جیش کا کوئی تربیتی مرکز تھا، تو اس تربیتی مرکز کی تصویر کس پاکستانی کے پاس ہے؟ جس طرح وہ مبینہ تربیتی مرکز عوام سے پوشیدہ تھا، ویسے ہی 325 یا کسی بھی تعداد میں لاشیں بھی تو پوشیدہ ہوسکتی ہیں۔

اس کے علاوہ پلوامہ حملے کے بعد امریکہ کا سیلف ڈیفنس والا نعرہ اور مبینہ بالاکوٹ حملے کے ساتھ پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ بہت کچھ کہہ رہا تھا، جسے سمجھنے والے سمجھ سکتے تھے۔ یعنی یہ مبینہ حملہ امریکہ کی اشیرباد، رضامندی یا امریکہ کے اشارے پر ہی کیا گیا۔

سچ کیا ہے، جھوٹ کیا ہے، یہ اللہ جانتا ہے، اور اس کے ساتھ ساتھ پاکستان اور ہندوستان کے عسکری حکام بھی جانتے ہیں کہ بالاکوٹ حملے میں کتنی صداقت ہے۔

ہندوستانی طیاروں کو تباہ کرنے اور کم سے کم جموں کشمیر میں پاک فضائیہ کی اہلیت ثابت کرنے کے بعد پاکستان نے مذکورہ ہندوستانی پائلٹ ابھی نندن کو کل بھارت کے حوالے کر دیا۔ اسی دن سے پاکستان نے4 ہوائی اڈے بھی پروازوں کے لیے کھول دیے ہیں۔

یہ اس بات کی علامت ہے کہ اب وہ صورت حال نہیں رہی جیسی 3 دن قبل تھی۔

جنگ کے بادل چھٹ رہے ہیں۔

مودی کے سینے میں بھڑکتی آگ کم ہوگئی ہے۔ اگر یہ آگ مبینہ بالاکوٹ حملے سے کم نہیں ہوئی تو اور کیا وجہ ہے؟

دو جنگی طیاروں کی تباہی اور ایک ونگ کمانڈر کی پاکستان میں گرفتاری کی ذلت سے تو آگ مزید بھڑکنی تھی، جنگ کے بادل اور گہرے ہونے تھے یا نہیں؟

پرویز مشرف کے قبلے اور مذہب سے تعلق رکھنے والے لوگوں کا کہنا ہے کہ ہمیں اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے چاہیئیں کیوں کہ اسرائیل بہت طاقتور ہے اور وہ ہندوستان کو اور خطرناک بنا سکتا ہے۔

اس مکتب فکر کے لوگ یہ بات بھول گئے کہ ہم نے امریکہ کی زلفوں کی اسیری کا تجربہ بھی کر کے دیکھ لیا ہے، وہ عاشقی بھی کام نہ آئی۔ امریکہ پلوامہ حملے کے بعد بھارت کو اپنے دفاع کی تلقین کرنے اور مبینہ بالاکوٹ حملے کے بعد پاکستان کو سخت سست کہنے سے باز نہیں آیا۔

اسرائیل سے یاری بھی مختلف نتیجہ نہیں لائے گی۔ یہود و نصٰریٰ کبھی ہمارے دوست نہیں بن سکتے۔

مجھے اب بھی یہی گمان ہے کہ پلوامہ حملہ پاکستان نے نہیں کروایا، بلکہ اس کے پیچھے امریکہ، اسرائیل اور ہندوستان ملوث ہیں۔ ان لوگوں سے پاکستان کی عسکری طاقت برداشت نہیں ہورہی۔

سنہ 1984 کے بعد 1990 میں بھی ان لوگوں نے کوشش کی کہ پاکستان کے ایٹمی اثاثے تباہ کر دیے جائیں۔ کل میں نے جنرل مرزا اسلم بیگ کا ایک پرانا انٹرویو دیکھا جس میں وہ بے نظیر بھٹو کی تعریف کر رہے تھے کہ کیسے بینظیر نے ہندوستان کو جوابی حملے کا پیغام دے کر، پاکستان کے اوپر اسرائیل، امریکہ اور ہندوستان کا مشترکہ حملہ روکا تھا۔

حالیہ واقعات کی تمام تر ذمہ داری ہندوستان میں ہونے والے الیکشن اور بی جے پی کی تنگ نظری کو قرار نہیں دیا جاسکتا۔ بے جے پی کے الیکشن کے لیے ہندوستان کے عسکری ادارے کسی ایٹمی جنگ کا خطرہ مول نہیں لے سکتے۔ یہ سوچنا کہ ہندوستان میں سب پاگل اور جنونی ہیں، خود کو دھوکہ دینے کے برابر ہے۔

موجودہ حالات میں جنگی جنون پیدا کرنے کا ذمہ دار ہندوستانی میڈیا ضرور ہے، لیکن یہ بھی سوچنا چاہیے کہ ہندوستانی میڈیا کے پیچھے کس کا دماغ کام کررہا ہے؟ کیا ایک بی جے پی پورے ہندوستانی میڈیا کو کنٹرول کررہی ہے یا اس کو امریکہ و اسرائیل نے اپنے قبضے میں کر رکھا ہے؟

ضرورت اس بات کی ہے کہ پاکستان خطے میں تصادم کی ہر صورت حال سے گریز کرے، افغانستان میں اپنے معاملات سدھارے۔ ایران اور سعودی عرب کے مابین کشیدگی کم کرنے میں اپنا کردار ادا کرے۔ کشمیر کے اوپر صرف اخلاقی اور سفارتی امداد جاری رکھے۔ ہم کشمیر کے لیے پورے ملک سے ہاتھ نہیں دھو سکتے۔ ہم خود بچیں گے تو کشمیر کو بچا پائیں گے۔
​
 
Last edited:
Advertisement
چولیں مارنے سے تم باز آ جاو یہ ممکن نہیں ۔۔۔انٹرنشنل میڈیا تک نے تصدیق کی کہ وہاں اس پیمانے کا کوئی تربیتی مرکز نہیں تھا۔۔۔۔مگر تم کسی میر جعفر کی اولاد کو تربیتی مرکز نظر آ رہا ہے
 
گدھے کے بچے، میں نے کوئی تصدیق نہیں کی۔ میں صرف ایک تجزیہ پیش کر رہا ہوں۔ پیدائشی جاہل، پنڈ کے اسکول سے نقل کر کے میٹرک پاس کرنے والے ڈونکی، تجھے میرے تجزیے کی سمجھ نہیں آئے گی۔ اپنا آئی کیو دیکھ اور پھر کوئی بات کر۔

******* گشتی کے بچے تیرے ماں کے پھدے سے نکلنے والی ساری تھیوریاں ادھر گند ڈالنے کے لیے ہی رہ گئی ہیں۔۔۔ تیرے تجزے پر لعنت جو پاکستانی موقف پر شکوک پیدا کرے
 
I think USA can not be behind the currently fight between India and Pakistan .

Reason !!!
Right now USA needs stability in Pakistan because they want a DEAL with TALBAN , which can only possible if Pakistan is stable .

And if Israel is behind ?

NO !!!!!

Because Israel know very well the PAF power , and that is they would never give such advice to INDIA that they should fight Pakistani Air Force with Indian Air Force .

Conclusion !!!
Neither USA nor Israel is backing currently !!!! Air Strike !!!! against Pakistan .
 
پرویز مشرف نے 24 فروری کو ہوا میں تیر نہیں چلایا تھا۔ وہ نہ صرف پاکستان کے آرمی چیف رہ چکے ہیں بلکہ 8، 9 سال مملکت پاکستان پر حکمرانی بھی کی ہے۔ مشرف نے اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے پر کیوں زور دیا؟ مشرف کے اس اظہار رائے کا وقت بہت اہم ہے۔

مشرف کے اس بیان کے 2 دن بعد، 26 فروری کو ہندوستان نے دعویٰ کیا کہ اس کے جنگی طیاروں نے پاکستان میں داخل ہو کر بالاکوٹ کے مقام پر جیش محمد کے کیمپ پر حملہ کیا ہے۔ بعد میں آنے والی تفصیلات کے مطابق اس مبینہ حملے میں اسرائیلی اسپائس 300 گائیڈڈ بم استعمال کیے گئے۔

یہ بھی کہا جارہا ہے کہ اسرائیل ہندوستانی فوجیوں اور ہوابازوں کو تربیت بھی فراہم کررہا ہے کیوں کہ دونوں میں کئی چیزیں قدر مشترک ہیں: دونوں مسلمانوں کے، خصوصاً پاکستان کے جانی دشمن ہیں اور دونوں فلسطین اور کشمیر میں مسلمانوں کی زمین پر ناجائز قبضے کے مرتکب بھی ہیں۔

افواج پاکستان کے ترجمان نے گو کہ اس مبینہ ہندوستانی حملے کی نہ صرف سختی سے تردید کی بلکہ اسے مضحکہ خیز بھی قرار دیا۔ تاہم اگلے ہی دن پاک فضائیہ کی جانب سے جو رد عمل سامنے آیا جس میں دو ہندوستانی جنگی جہازوں کی تباہی کے ساتھ کم سے کم ایک ہندو پائلٹ کو حراست میں لیا گیا، اس سے شک ہوتا ہے کہ ہندوستانی دعووں میں کچھ نہ کچھ صداقت ہے۔

بھارت نےاڑی حملے کے بعد بھی ایک سرجیکل اسٹرائیک کا دعویٰ کیا تھا، مگر اس دعوے کا رد عمل اتنا شدید نہیں تھا جتنا اس بار پاکستان (کی فضائیہ) نے دیا ہے۔

یہاں ایک سوال پیدا ہوتا ہے جو پاکستانیوں کے علاوہ کئی ہندوستانیوں کی طرف سے بھی آیا ہے کہ اگر ہندوستان نے واقعی بالاکوٹ میں جیش محمد کے مرکز کو تباہ کیا ہے تو اس کا کیا ثبوت ہے؟ 325 لاشیں کہاں ہیں، تباہ شدہ عمارت کدھر ہے؟

اس سوال کا جواب یہ بھی تو ہوسکتا ہے کہ اگر بالاکوٹ میں جیش کا کوئی تربیتی مرکز تھا، تو اس تربیتی مرکز کی تصویر کس پاکستانی کے پاس ہے؟ جس طرح وہ مبینہ تربیتی مرکز عوام سے پوشیدہ تھا، ویسے ہی 325 یا کسی بھی تعداد میں لاشیں بھی تو پوشیدہ ہوسکتی ہیں۔

اس کے علاوہ پلوامہ حملے کے بعد امریکہ کا سیلف ڈیفنس والا نعرہ اور مبینہ بالاکوٹ حملے کے ساتھ پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ بہت کچھ کہہ رہا تھا، جسے سمجھنے والے سمجھ سکتے تھے۔ یعنی یہ مبینہ حملہ امریکہ کی اشیرباد، رضامندی یا امریکہ کے اشارے پر ہی کیا گیا۔

سچ کیا ہے، جھوٹ کیا ہے، یہ اللہ جانتا ہے، اور اس کے ساتھ ساتھ پاکستان اور ہندوستان کے عسکری حکام بھی جانتے ہیں کہ بالاکوٹ حملے میں کتنی صداقت ہے۔

ہندوستانی طیاروں کو تباہ کرنے اور کم سے کم جموں کشمیر میں پاک فضائیہ کی اہلیت ثابت کرنے کے بعد پاکستان نے مذکورہ ہندوستانی پائلٹ ابھی نندن کو کل بھارت کے حوالے کر دیا۔ اسی دن سے پاکستان نے4 ہوائی اڈے بھی پروازوں کے لیے کھول دیے ہیں۔

یہ اس بات کی علامت ہے کہ اب وہ صورت حال نہیں رہی جیسی 3 دن قبل تھی۔

جنگ کے بادل چھٹ رہے ہیں۔

مودی کے سینے میں بھڑکتی آگ کم ہوگئی ہے۔ اگر یہ آگ مبینہ بالاکوٹ حملے سے کم نہیں ہوئی تو اور کیا وجہ ہے؟

دو جنگی طیاروں کی تباہی اور ایک ونگ کمانڈر کی پاکستان میں گرفتاری کی ذلت سے تو آگ مزید بھڑکنی تھی، جنگ کے بادل اور گہرے ہونے تھے یا نہیں؟

پرویز مشرف کے قبلے اور مذہب سے تعلق رکھنے والے لوگوں کا کہنا ہے کہ ہمیں اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے چاہیئیں کیوں کہ اسرائیل بہت طاقتور ہے اور وہ ہندوستان کو اور خطرناک بنا سکتا ہے۔

اس مکتب فکر کے لوگ یہ بات بھول گئے کہ ہم نے امریکہ کی زلفوں کی اسیری کا تجربہ بھی کر کے دیکھ لیا ہے، وہ عاشقی بھی کام نہ آئی۔ امریکہ پلوامہ حملے کے بعد بھارت کو اپنے دفاع کی تلقین کرنے اور مبینہ بالاکوٹ حملے کے بعد پاکستان کو سخت سست کہنے سے باز نہیں آیا۔

اسرائیل سے یاری بھی مختلف نتیجہ نہیں لائے گی۔ یہود و نصٰریٰ کبھی ہمارے دوست نہیں بن سکتے۔

مجھے اب بھی یہی گمان ہے کہ پلوامہ حملہ پاکستان نے نہیں کروایا، بلکہ اس کے پیچھے امریکہ، اسرائیل اور ہندوستان ملوث ہیں۔ ان لوگوں سے پاکستان کی عسکری طاقت برداشت نہیں ہورہی۔

سنہ 1984 کے بعد 1990 میں بھی ان لوگوں نے کوشش کی کہ پاکستان کے ایٹمی اثاثے تباہ کر دیے جائیں۔ کل میں نے جنرل مرزا اسلم بیگ کا ایک پرانا انٹرویو دیکھا جس میں وہ بے نظیر بھٹو کی تعریف کر رہے تھے کہ کیسے بینظیر نے ہندوستان کو جوابی حملے کا پیغام دے کر، پاکستان کے اوپر اسرائیل، امریکہ اور ہندوستان کا مشترکہ حملہ روکا تھا۔

حالیہ واقعات کی تمام تر ذمہ داری ہندوستان میں ہونے والے الیکشن اور بی جے پی کی تنگ نظری کو قرار نہیں دیا جاسکتا۔ بے جے پی کے الیکشن کے لیے ہندوستان کے عسکری ادارے کسی ایٹمی جنگ کا خطرہ مول نہیں لے سکتے۔ یہ سوچنا کہ ہندوستان میں سب پاگل اور جنونی ہیں، خود کو دھوکہ دینے کے برابر ہے۔

موجودہ حالات میں جنگی جنون پیدا کرنے کا ذمہ دار ہندوستانی میڈیا ضرور ہے، لیکن یہ بھی سوچنا چاہیے کہ ہندوستانی میڈیا کے پیچھے کس کا دماغ کام کررہا ہے؟ کیا ایک بی جے پی پورے ہندوستانی میڈیا کو کنٹرول کررہی ہے یا اس کو امریکہ و اسرائیل نے اپنے قبضے میں کر رکھا ہے؟

ضرورت اس بات کی ہے کہ پاکستان خطے میں تصادم کی ہر صورت حال سے گریز کرے، افغانستان میں اپنے معاملات سدھارے۔ ایران اور سعودی عرب کے مابین کشیدگی کم کرنے میں اپنا کردار ادا کرے۔ کشمیر کے اوپر صرف اخلاقی اور سفارتی امداد جاری رکھے۔ ہم کشمیر کے لیے پورے ملک سے ہاتھ نہیں دھو سکتے۔ ہم خود بچیں گے تو کشمیر کو بچا پائیں گے۔
​
SUCH A STUPID LOGIC THERE IS NO EVIDENCE OF THEIR CLAIMS.