Advertisement

مودی حکومت کشمیریوں کا عزم توڑنے میں ناکام ہوگئی - راحیل شریف

2099612-raheelsharifinsaudiarabatpakembassy-1604081757-110-640x480.jpg

ریاض: عالمی اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ اور سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ہر پاکستانی کے دل کے قریب ہے کیونکہ ہم نے کشمیری بھائیوں پر مظالم کو قریب سے دیکھا ہے پاکستانی عوام کشمیریوں کے عزم اور بہادری کی تعریف کرتے ہیں۔

سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانہ میں مسئلہ کشمیر کے حوالے سے سیمینار منعقد ہوا جس سے اسلامی ملٹری اتحاد کے سربراہ و سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر ہر پاکستانی کے دل کے قریب ہے کیونکہ ہم نے کشمیری بھائیوں پر مظالم کو قریب سے دیکھا ہے، تقسیم ہند کے بعد سے ہی غیر قانونی طور پر مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی ہول ناک خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں۔

جنرل (ر) راحیل شریف نے کہا کہ تحریک آزادی کشمیر کی عظیم جدوجہد میں ہزاروں افراد نے شہادت کو قبول کیا، نریندر مودی کی فاشسٹ اور جابرانہ حکومت غیر انسانی سلوک کے باوجود کشمیریوں کا عزم توڑنے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے، پاکستانی عوام کشمیریوں کے عزم اور بہادری کو تسلیم اور تعریف کرتے ہیں۔

جنرل (ر) راحیل شریف نے کہا کہ اگست 2019ء سے ہندوستانی مظالم وحشیانہ حد تک بڑھ گئے، ہندوستان نے غیرقانونی اور یک طرفہ طور پر آرٹیکل 370 اور 35A کو کالعدم قرار دیا تھا، اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق معصوم کشمیریوں کو ان کا بنیادی حق خودارادیت دینا ہوگا۔

عالمی اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف نے مزید کہا کہ مسئلہ کشمیر کو بار بار مختلف بین الاقوامی فورمز میں تقسیم کے نامکمل ایجنڈے کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے، کشمیر کاز کے لیے حکومت پاکستان اور عوام کشمیریوں کی سیاسی اور سفارتی اور اخلاقی مدد جاری رکھے گی، عالمی برادری مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی اور مظالم کو روکنے کے لیے فوری اقدامات کرے۔
​

https://www.express.pk/story/2099612
 
Advertisement
اسلامی فوج اتحاد باتوں سے کچھ زیادہ کرنے کا عزم کرے​
have you see arabs fighting. they lost all wars and are only in larki baazi (or birds collection)
 
سعودی کرنسی پر نقشے سے گلگت بلتستان کو غائب کرنے کے بعد ميں سمجھا کم از کم راحيل شريف نوکری چھوڑ کر پاکستان آ جائيں گے۔اور مُجھے تھينک کيو راحيل شريف کہنے کا موقع مل جائے گا ، کيونکہ جب وہ پاکستان آرمی چيف تھے تو ميں نے کبھی
Thank you Raheel Shareef nahi bola .​
 
باتوں کے پکوڑے فوج بھی اور خان بھی - کشمیر کو انڈیا نے اپنا حصہ بنا لیا - کشمیر پر سعودی عرب اور اسلامی ملک بھی پاکستان کے ساتھ نہیں اور ان کی باتیں سنو
 
Advertisement
سعودی کرنسی پر نقشے سے گلگت بلتستان کو غائب کرنے کے بعد ميں سمجھا کم از کم راحيل شريف نوکری چھوڑ کر پاکستان آ جائيں گے۔اور مُجھے تھينک کيو راحيل شريف کہنے کا موقع مل جائے گا ، کيونکہ جب وہ پاکستان آرمی چيف تھے تو ميں نے کبھی
Thank you Raheel Shareef nahi bola .​
تھینک یو نواز شریف کا ٹرینڈ بھی فوج نے جاری کیا ورنہ اسی ہزار سویلین کے مرنے کے بھد فوج نے آپریشن شروع کیا وہ بھی جب اپنے بچوں پر آرمی پبلک اسکول میں حملہ ہوا - کس بات کا شکریہ دو جنگوں میں پاکستان کو جھونکنے کا شکریہ یا آدھا ملک علحدہ کرنے کا شکریہ یا سیاچین کو انڈیا کو دینے کا شکریہ یا بار بار ملک کی سیاست میں مداخلت کر کے مارشل لا لگانے کا شکریہ - پچھلے دو سال میں جو تحفہ دیا اس کا بھی شکریہ
 
in statements se koch bi nahi hona Olta modi sarkar ne mazeed kashmiriyo ki zindagi moshkil kar deni ha.. kashmir ko india ne trray ma rak kar hama nahi dena.. iske liye sirf Jang hi aik wahid option ha.. koyi bi mulk india ke against nahi jaye ga Kyun ke india world ki aik bohat bari market ha..
 
تھینک یو نواز شریف کا ٹرینڈ بھی فوج نے جاری کیا ورنہ اسی ہزار سویلین کے مرنے کے بھد فوج نے آپریشن شروع کیا وہ بھی جب اپنے بچوں پر آرمی پبلک اسکول میں حملہ ہوا - کس بات کا شکریہ دو جنگوں میں پاکستان کو جھونکنے کا شکریہ یا آدھا ملک علحدہ کرنے کا شکریہ یا سیاچین کو انڈیا کو دینے کا شکریہ یا بار بار ملک کی سیاست میں مداخلت کر کے مارشل لا لگانے کا شکریہ - پچھلے دو سال میں جو تحفہ دیا اس کا بھی شکریہ
ارے واہ آپ بھی نواز کی لائن پر ، کيا آپ کو بھی کرپشن کيسز کا سامنا ہے اور آرمی نے ريسکيو کرنے سے منا کر ديا ۔ويسے آپ تو اياز صادق سے بھی مُتفق ہونگے۔

ويڈيو ۸ منٹ سے شروع کرنا ، نديم ملک کو سُننا
​
 
Last edited:
ارے واہ آپ بھی نواز کی لائن پر ، کيا آپ کو بھی کرپشن کيسز کا سامنا ہے اور آرمی نے ريسکيو کرنے سے منا کر ديا ۔ويسے آپ تو اياز صادق سے بھی مُتفق ہونگے۔

ويڈيو ۸ منٹ سے شروع کرنا ، نديم ملک کو سُننا
​
فوج متخب حکومت کو گرا دے غداری نہیں ہے - پورا ملک امریکہ کے حوالے کر دے غداری نہیں ہے - اسی ہزار لوگ بے گناہ مشرف کی جنگ میں مارے جائیں غداری نہیں ہے اور ایک ایاز صادق کا بیان غداری ہے - ڈان لیک اسلئے بڑی تھی کیونکے اس وقت نون لیگ حکومت میں تھی اب نون کے پاس کھونے کو کچھ نہیں ہے - کر لیں جو کرنا ہے - ایاز صادق عدالت سے بری ہو جائے گا - اس نے صرف ایک بیان دیا ہے اور اگر اس نے کابینہ کی اس میٹنگ کی ویڈیو عدالت سے کہتے ہوئے مانگ لی تو فوج اور حکومت دونوں کی پھٹ جائے گی اور اگر حکومت اور فوج سچی ہے تو عدالت میں لے جائے یہ ویڈیو - ہر کابینہ اجلاس ریکارڈ ہوتا ہے - اس ملک کو فوج نے اتنا نقصان پوھنچایا ہے کہ جب تک عوام میں یہ گندے نہیں ہوتے یہ سول حکومت میں مداخلت سے باز نہیں آییں گے - پہلی بار جب انہوں نے ملک توڑا اور گندے ہوئے تو بھٹو کو کھلی چھوٹ دی - دوسری بار جب ضیاء اور دوسرے جرنیل ہوا میں پھٹے تو آرمی نے نواز اور بے نظیر کو کھلی چھٹی دی - تیسری بار جب بچہ ا بچہ بمب دھماکوں کی وجہ سے فوج سے نفرت کرنے لگا تو اگلے کچھ سال سول حکومت کو آزادی ملی - اب اگر نون کے اقدامات کی وجہ سے خان حکومت کو آزاد چھوڑ کر کام کرنے دیا جائے تو مجھے بے حد خوشی ہو گی -
 
پھر تو آپ کے حساب سے الطاف کيساتھ بھی زيادتی ہوئی ، اب يہ نہ کہنا کے الطاف کی اور بات ہے۔الطاف غدار ہے ۔ ويسے نديم ملک کی ويڈیو کے بارے ميں کيا خيال ہے وہ تو نون کا پنکھا ہے۔
​
 
Kashmir will always be a bone in India's neck, until it resolves it with the stake holders rather than taking unilateral action on it.
 
پھر تو آپ کے حساب سے الطاف کيساتھ بھی زيادتی ہوئی ، اب يہ نہ کہنا کے الطاف کی اور بات ہے۔الطاف غدار ہے ۔ ويسے نديم ملک کی ويڈیو کے بارے ميں کيا خيال ہے وہ تو نون کا پنکھا ہے۔
​
جو بات ہو رہی ہے اسی ٹوپک پر رہیں الطاف کا موضوع الگ ہے اس پر پھر بات کر لیں گے - میری باتوں کے جواب دیں
 
جو بات ہو رہی ہے اسی ٹوپک پر رہیں الطاف کا موضوع الگ ہے اس پر پھر بات کر لیں گے - میری باتوں کے جواب دیں
آپ کی باتوں کے جواب ميں ہی ويڈيو لگائی ہے نديم ملک کی ، فوج جنگ اور انڈيا سے مطالق ہے، ليکن آپ صاف پی گئے۔ آلطاف بھی تو فوج کو گالياں دے رہا تھا ، اسکی بھی کراچی پر حکومت تھی ، اُسکی تقريروں پر پابندی لگی ۔ اياز صادق کا بيان کا جواب دو ۔ جب يہ حرام خور نواز حکومت ميں ہوتا ہے تو سب ٹھيک لگتا ہے ۔ ضيا الحق کو روحانی باپ بولتا تھا يہ حرام خور جو اب بھگوڑا لندن سے بيٹھ کر فوج کو گالياں بک رہا ہے۔کب تک ان حرام خوروں کو سپورٹ کرو گے ، کيا الّلہ کو جان نہی دينی۔​