- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
مودی سخت پریشر میں ہے یہ کوئی اچھا سائین نہیں ہے اس دباؤ کے نتیجہ میں مودی کوئی ایڈونچر کر سکتے ہیں، مودی کا بیانیہ اور غرور خاک میں مل گیا ہے اس سانحہ کو مودی اپنے ساتھ ساؤتھ ایشیاء کا سانحہ بھی بنا سکتے ہیں اس لئے ہمیں ہوشیار رہنا چاہئے،سینئر تجزیہ کار حامد میر
ثبوت نہ دینےکے بعد اب سفارتی مشنز بھیجنے کا بھارت کو فائدہ نہیں ہوگا۔۔ لیکن پاکستان کو بھی بھارت کی پاکستان میں دہشت گردی کے ڈوزیئرز بنا کر سفارتی مشن اہم ممالک میں بھیجنے چاہئیں، سابق سیکریٹری خارجہ اعزاز چودھری
Loading X post…
Open original post on Xثبوت نہ دینےکے بعد اب سفارتی مشنز بھیجنے کا بھارت کو فائدہ نہیں ہوگا۔۔ لیکن پاکستان کو بھی بھارت کی پاکستان میں دہشت گردی کے ڈوزیئرز بنا کر سفارتی مشن اہم ممالک میں بھیجنے چاہئیں، سابق سیکریٹری خارجہ اعزاز چودھری
Loading X post…
Open original post on X





