Advertisement

موجودہ حکمران اپوزیشن میں آئے تو انکے ساتھ اب کھڑا نہیں ہونا:حامد میر

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X


عدلیہ کا نام آتے ہی حامد میر نے ہاتھ جوڑ لئے ۔۔ "سر آپ نے جوڈیشری کیلئے بھی بہت جدوجہد کی"- وسیم عباس۔۔ "او سر۔۔ (حامد میر ہاتھ جوڑتے ہوئے)۔۔سب سے زیادہ دھوکے ان جج صاحبان نے میرے اور عوام کے ساتھ کیے ہیں۔ قاضی فائز عیسیٰ کے لیے میں عمران خان اور جنرل باجوہ سے لڑتا رہا کہ اس پر ریفرنس نہ بناؤ، لیکن جب وہ چیف جسٹس بنا اور جو کچھ اس نے کیا، تو میں اپنے آپ کو فیس کرنے کے قابل نہیں تھا کہ میں اس کے لیے لڑتا رہا جو جج کے نام پر دھبہ بن چکا ہے۔ جسٹس فائز عیسیٰ جسٹس منیر سے بھی آگے نکل گئے ہیں"۔ حامد میر
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: