- Joined
- May 5, 2015
- Posts
- 10,806
- Reaction score
- 10,404
- Points
- 113
اسلام میں ظلم دیکھ کر اس کو روکنا فرض ہے پھر چاہے ظالم آپ کا رشتہ دار ، دوست یا باس ہی کیوں نہ ہو
نور مقدم کیس میں چوکیدار اور دیگر ملازمین قتل کے وقت موجود تھے لیکن انہوں نے انگلی تک نہ ہلائی ، نتیجہ یہ ہوا کہ نور مقدم قتل ہو گئی اور اب چوکیدار اور دورے ملازم کو دس دس سال کی قید ہو گئی
ایک بات تو ثابت ہو گئی کہ ملازم چوکیدار کا ضرورت کے وقت دخل نہ دینا نہ جائز ہے جیسا کہ کچھ لوگ کہتے رہتے ہیں کہ پاک فوج کو سیاسی معاملات میں دخل نہیں دینا چاہیے . بھئی اگر ظلم ہو تو فوج کیوں نہ دخل دے ؟ اور عمران خان صاحب بھی فوج کے "نیوٹرل " ہونے پر شکوے کر چکے ہیں
اور یہ بات بھی لوگوں کو سمجھ نہیں آتی کہ فوج پاکستان کی نکر کی حیثیت نہیں رکھتی ، فوج اصل میں پاکستانی عوام سے ہی آتی ہے اس لئے اسے "ملازم چوکیدار " کی بجائے ایسا بھائی سمجھنا چاہیے جس نے چوکیداری کا کام اختیار کیا ہے
اور اگر ایسا بھائی دیکھے کہ وہ تو باہر چوکیداری کر رہا ہے لیکن گھر کے اندر لوگ (سیاست دان ، میڈیا ، عوام ) لوٹ مار میں لگے ہیں تو بھلا وہ کیسے خاموش رہ سکتا ہے ؟
حالیہ واقعات کے بعد کچھ نا سمجھ لوگ فوج کے خلاف طرح طرح کی باتیں کر رہیں ہیں مثلا یہ لوگ فوج میں اصلاحات کرنے کی باتیں کرتے ہیں ، جب کہ پاکستان میں فوج کے علاوہ کوئی ادارہ ایسا نہیں جو ڈسپلنڈ ہو
اب یہ تو ہونے سے رہا کہ ایک کم ڈسپلنڈ گروہ یعنی عوام زیادہ ڈسپلنڈ گروہ یعنی فوج میں اصلاحات کریں
دوسرا اگر اصلاحات کاغذی حد تک ہو بھی گیں تو ان پر عملدرآمد کون کروائے گا ؟
اور اگر فرض کر لیا جائے کہ فوج میں اصلاحات ہو بھی جایئں اور ان پر عمل ہو بھی جائے تو عوام کو سیاست دنوں کی لوٹ مار سے کون بچائے گا ؟ نہ تو ہماری عدلیہ ایسی ہے اور نہ ہی پولیس اس قابل ہے . نواز شریف سو سال کی حکومت میں انگلینڈ کا امیر آدمی بن گیا ، پانچ سال میں پاکستان کے ساتھ کیا کرتا ؟
اس لئے عوام سے گزارش ہے کہ جذبات میں دشمن کے ہاتھوں کا کھلونا بننے کی بجائے حقیقت پسندی کا ثبوت دے . پاکستان کے ان حالات کی زمیدار فوج نہیں ہے بلکے پاکستان کے اب تک قائم رہنے کی وجہ فوج ہے