منی لانڈرنگ کے مقدمات تشویش در تشویش

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
منی لانڈرنگ کے مقدمات تشویش در تشویش

AntiMoneyLaundering.jpg


حکومت پاکستان کو ایم کیو ایم لندن کے سربراہ الطاف حسین کیخلاف جاری منی لانڈرنگ کے مقدمات ختم کرنے کے فیصلے پر تشویش ہے۔ انھیں اس بات پر زیادہ تشویش ہے کہ نواز شریف کیخلاف جاری منی لانڈرنگ کا مقدمہختم نہیں ہورہا ہے۔

نواز شریف اپنی بیٹی کو مستقبل کا وزیر اعظم بنانا چاہتے تھے اور اپنے بیٹوں کو بیرون ملک رکھکر کرپچن منی ان کے اکاؤنٹ میں رکھنا چاہتے تھے، لیکن ان کو ڈر تھا کہ اگر یہ مرگئے تو ساری جائیڈاد ان کی بیویاں لے اڑیں گی، اس لئے مریم نواز کو بیچ میں ڈال گیا تھا،

یہ چالاکی اب گلے پڑ گئی ہے، جرم ثابت ہونے کے بعد مریم نواز نااہل ہوجائیں گی۔ دانا لوگ صحیح کہرے ہیں کہ سیانا کوا جب بھی پھنستا ہے، برا پھنستا ہے۔
 
Last edited by a moderator:

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
مزہ تو یہ آیا ہے کہ سیانے کوے کے ساتھ مریم بھگوڑی بھی پھنس گئی ہے۔
 

ImranK

Senator (1k+ posts)
i dont think noora can be a siyana in anything. he is a proven buddu (idiot). the only thing is that he has been ruling since decades and bought every department during that time.

had there been any fairness, he would have been behind the bars.

today if someone asks them to provide the papers of their all the accepted properties, you will definitely find signature mismatch. now a family with multiple signatures and conflicting statements is a sure cheater.
 

Back
Top