Advertisement

منی لانڈرنگ کیسے ہو رہی ہے. ایان علی

یہ ٹوپک میں لکنا نہیں چاہتا تھا عنقریب میں کچھ سٹنگ آپریشنز کرنے والا ہوں یہ ان میں سے ایک ہے لکھ اس لئے رہا ہو کے جس شدت سے میں اب قبضہ مافیا کے خلاف برسرے پیکار ہو چوکا ہوں خدا جانے کب شہادت نصیب ہو جائے . کچھ مہینے کے بعد اپنی انجینرنگ کے فائنل پپیرز کے بعد الیکشن سے پہلے میں بہت سے سٹنگ اپریشن کروں گا اگر الیکشن پہلے آگیا تو ایک سال پیپرز کی قربانی دینی پڑے گی .ٹاپک پر اتے ہیں پاکستان میں منی لانڈرنگ بہت بڑا دہندہ ہے چند ماہ پہلے میں ایک ایم قیو ایم کے بندے سے ملا وہ بندا کینیڈا میں منی ٹرانسفر کا کام کرتا ہے. میں چوٹی موٹی سنگنگ کرتا ہوں یہ صاحب مجھے ایک پارٹی میں ملے کہنے لگے میں تمہے پاکستان میں فل البم کے ساتھ لاؤنچ کر سکتا ہوں تمارا ہر جگہ دونیا میں کنسرٹ بھی کروا سکتا ہوں تم ہٹ ہو جا و گے. لائن اچھی تھی میں نے کنٹیکٹ وغیرہ لیا ابھی مجھے اس بندے کی سٹوری نہیں پتا تھا یوں ہی سپونسرز ملتے ہیں خیر میں اس بندے کے ساتھ کنٹیکٹ میں آیا میں نے اسے بتایا میں پڑھائی کر رہا ہوں اور سنگنگ وغیرہ شوق ہے اپنا . اس نے کہا اتنا پیسہ مل جائے گا کے پڑھے لکھے اپنے مولازم رکھ لو گے .
اچھا جی مگر تعلیم بھی میرا شوق خیر مختصر یہ کے بڑی جلدی میں اس کے سارے دھندے تک پوہچ گیا .جب کچھ زیادہ اعتماد ہو گیا تو جناب نے مجھے بتایا کے کسطرح وہ نوں لیگئے اور پیپلز پارٹی والے پاکستان سے منی لانڈرنگ کرتے ہیں . مجھے کہنے لگا ایک مہینہ کا تیس ہزار ڈالر دوں گا اگر تم ایک اور شہر میں اس کا آفس رن کرو پاکستان سے آے فنکاروں کو لوک آفٹر کرو وہ جو پیسے ساتھ لے کر آئینگیں ان کو کہاں جما کروانا ہے پھر کن کومپنز کے ذریے ان ہی فنکاروں کو ووہی پیسے ڈالرز میں پے کرنے ہے شو کے معا و ضے کے طور پر . یہ تو ہے ایک طریکا .
منی لانڈرنگ کا سب سے بڑا نیٹ ورک کراچی سے آپریٹ ہوتا ہے وہاں بیٹھے سرمایا دار سرکاری مولازم سیاستدان کس طرح یہ دہندہ کرتے ہیں .
ایم قیو ایم اور پیوپلز پارٹی اس میں سرے فہرست ہے نوں لیگ اس طرح چھوٹے لیول پر دو چار کروڑ کی لانڈرنگ نہیں کرتی وہ بڑے لمبے لیول پر کرتی ہے ان کا کام اربوں کھربوں میں ہے .
کراچی میں بندے پپسے لے کر بیٹھے ہوتے ہے یہ پیسہ بھتہ چوری کمیشن وغیرہ وغیرہ سے حاصل کیا جاتا ہے ان پیسے والے لوگوں کے دبئی لندن کینیڈا میں بیٹھے منی ٹرانسفر والے ان ممالک میں بیٹھے ہوتے ہیں یہ منی ٹرانسفر والے مختلف سٹوڈنٹس اور دوہری شہریت والوں کے پروفائل بنا لیتے ہیں اس میں سرے فہرست نون لیگی ٹیکسی ڈرائیور ہیں . ہر شخص کی ایک حد ہوتی ہر مہینے پیسے بھیجنے کی جو اس حد سے کم پیسے بھیجتا ہے منی ٹرانسوفر والا یہ بندا اس کے اکاؤنٹ سے پیسے بھیج دیتا ہے . وہ پیسے جو پاکستان سے چوری کر کے لائے گئے ہوتے ہیں .ایک اور واردات یہ ہے کے پیسہ یہان سے بھیجا ہی نہیں جاتا بلکے منی ٹرانسفر والا وہاں بیٹھے دہندہ کرنے والوں کو صرف ڈیٹیل بھیج دیتا ہے کے اتنا پیسہ فلاں بندے کو دیے دیں آپ نے اکسر سونا ہو گا ادھر پیسے دیں اسی لمحے پاکستان میں لے لیں .
یہ ووہی دہندہ ہے ہوتا یہ ہے کے یہاں جو پیسہ کسٹمر سے لیا جاتا ہے اوسے انویسٹ کر دیا جاتا ہے سب سے مشور انویسٹمنٹ ریل اسٹیٹ ہے جیسے نواز شریف کے لندن کے فلیٹ یہ یہاں کی ریل اسٹیٹ میں انویسٹ ہوتا ہے اور کچھ مہینے میں اس کا پرافٹ ڈوبل دکھایا جاتا ہے حلانکے وہ دوگنی قیمت میں خریدنے والا بھی ان کا ہی بندا ہوتا ہے اور وہ جس پیسے سے خریدتا ہے وہ بھی ان کا ہوتا ہے پھر اس پیسے کو پاکستان میں مونافع دکھایا جاتا ہے اور انویسٹمنٹ کی شکل میں پاکستان لایا جاتا ہے
. تاکے پاکستان میں بھی ٹیکس نہ دینا پڑے کے یہ قرضہ ہے . جسے نواز شریف نے ایک فیملی قاضی فیملی کے نام سے رکھی ہوئی تھی لندن میں جو اس طرح سے منی لاؤندرنگ کرتی تھی .ابھی اس میں اور بڑی وارداتیں ہیں جو غریب پاکستانی سمجھ نہیں سکتے . میرا تمام پاکستانیوں انصافیوں کو پیغام ہے آپ جس بھی منی ٹراسفر کے ذریے پیسے پاکستان بھیجتے ہیں اسے کہیں آپ کو آن لائن اکوونٹ دیں اور سال بعد آپ کو آپ کے اکاؤنٹ کی اسٹیٹمنٹ چاہے کے آپ کے نام سے کتنے پیسے گئے پاکستان ورنہ جس مہینے آپ نے کم پیسے بھیجے یا بھیجے ہے نہیں اس مہینے آپ کے نام سے پیسے جاتے رہیں گیں اور منی لانڈرنگ ہوتی رہے گی . پاکستان کے ساتھ وفا دکھائیں اور ملک کو بچائیں ورنہ یہ گدھ پاکستنیوں کی ہڈیاں بھی بیچ دیں گیں .
اس دھندے میں اپنی قومی ایئر لائن بھی شامل ہے اس کی ایئر ہوسٹسس اور پائلٹ بھی
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement