Shah Shatranj
Chief Minister (5k+ posts)
- Joined
- Jul 25, 2014
- Posts
- 8,340
- Reaction score
- 3,989
- Points
- 113
جب منگو بیرون ملک جا رہا تھا تو حسب عادت بڑے بڑے پیکج میرا مطلب ہے بھیک کی ڈینگیں مار رہا . لیکن جب یہ وہاں پہنچا تو اس کو بھیک نہ مل سکی اس دوران جنگل کے حالات بہت خراب ہو گۓ تھے اور منگو بھکاری پچھلی بائیس سالہ ڈائنگوں کا ٹیپ ریکارڈ سنا کر بیرون ملک کے لوگوں کے کان بھی پکا رہا تھا . پوری دنیا جانتی ہے کہ منگو بھکاری کو بد ترین دھاندلی کے بعد جنگل کی خونخوار بھیڑیا اسٹبلشمنٹ نے ہی کامیاب کرایا تھا اس لیے اس کی دنیا میں کوئی عزت نہیں کرتا اس کے ساتھ ساتھ منگو کی حکومت کے لیے نۓ مسائل بھی کھڑے ہو رہے ہیں
منگو کی حکومت اسمبلی میں ایسی مظبوط نہیں جیسی پچھلی حکومتیں تھیں . اسمبلی میں ایک بھی اتحادی اگر اس حکومت سے علیحدہ ہو جاۓ تو اس حکومت کا دھڑن تختہ ہو جاۓ . منگو بھکاری جس ڈگر پر چل رہا ہے اس سے یہ بات خارج از امکان نہیں کہ اس کی حکومت کے خلاف ان ہاؤس تبدیلی لائی جا سکتی ہے
لیکن دوسری خطرناک بات جو منگو بھکاری کی حکومت کے لیے ہے وہ یہ کہ ملک میں عشراتی بحران جی ہاں ہر دس سال بعد جو بحران پیدا ہوا کرتا ہے اس کا وقت بھی ہوا چاہتا ہے . ملک میں دس سال بعد عوامی بہ چینی انتہا کو پہنچ جاتی ہے اور اس دوران کوئی نہ کوئی تبدیلی لازمی رونما ہوتی ہے . آج کل حالات اندازے سے زیادہ خراب ہیں ملک میں شروع ہونے والی کسی بھی تحریک کی کامیابی کے چانسز بہت زیادہ ہیں اور منگو بھکاری کے مخالفین وہ سب کر سکتے ہیں جو یہ اپنے دھرنوں میں نہیں کر سکا تھا
سونے پر سہاگے کی بات یہ ہے کہ منگو بھکاری کی حکومت پر بربادی کے ساۓ منڈلانا شروع ہو چکے ہیں اور اس بڑے بحران کا سبب سپریم کورٹ کے فیصلے ہی بنتے نظر آتے ہیں . ان فیصلوں سے ملک میں بے چینی کی وہ لہر اٹھتی نظر آتی ہے جس میں خدا نہ خواستہ یہ نظام بھی لپیٹا جا سکتا ہے . اپوزیشن کی جماعت اگر احتجاج کرنے نکلے تو کم سے کم تین بڑے شہروں کو بند کر سکتی ہے جن میں ایک صوبائی ایک مرکز کا دارالحکومت اور ایک دارالحکومت سے جڑواں شہر . اگر سپریم کورٹ کے فیصلوں سے مزید بے چینی پیدا ہوئی تو ہو سکتا ہے اپوزیشن بھی سڑکوں پر آ جاۓ . یوں منگو بھکاری کے خلاف پورا ملک بمع مذہبی و سیکولر سڑکوں پر ہوں گے اور اس کی حکومت کا بچنا مشکل ہو گا
یہ پاکستان کی کمزور ترین حکومت دکھائی دیتی ہے اصل میں تو اسے ایمپائر ہی چلا رہا ہے لیکن تھوڑا بہت توازن بگڑا تو حالات ایمپائر بھی کنٹرول نہیں کر سکے گا . خاکہ تو ایک خوفناک بحران کا ہی بنتا ہے جس کا تصور کسی نے الیکشن سے پہلے نہ کیا ہو گا . لیکن الکشین کے نتائج کے ساتھ ہی سنگین بحران کی تصویر سامنے آ گئی تھی . اب دیکھنا یہ ہے کہ ایمپائر اور منگو کب تک اس غیر فطری حکومت کو چلا پاتے ہیں یا پھر ایمپائر کی حرکتوں کی تاریخ کے مطابق ایک بار پھر ملک بحران میں گھر جاۓ گا

- Featured Thumbs
- http://i.dawn.com/large/2018/10/5bc2fbcbd0753.png