اس وقت ملک کے کونے کونے سے قافلے اسلام آباد روانہ ہورہے ہیں - حکومت مکمل طور پر بوکھلا چکی ہے، انہیں معلوم ہے کہ حالات اب ان کے قابو میں نہیں رہے بلکہ اب بہت دیر ہوچکی جہاں طاہر القادری نے ملک گیر احتجاج کی کال دے دی، وہیں محب وطن دوسری جماعتوں نے بھی ملکی کرپشن کے بڑے جہاد میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا
تحریک انصاف کے لاکھوں جوان تیاری پکڑ چکے ہیں، نوجوان بزرگ بچے بوڑھے خواتین جن کی ماضی میں بھی انتھک جدوجہد اور کاوشیں انہیں دنیا [FONT=&]کے[/FONT] سخت ترین فالوورز ہونے کا خطاب دیتی ہیں اسوقت[FONT=&] منظرنامہ یہ ہی کہ کم از کم پچاس ہزار دفاع پاکستان کی ریلی اسلام آباد روانہ ہو چکی ہے۔ طاہر القادری ایک منظم انداز میں بھرپور تیاری میں مصروف ہیں۔ جماعت اہل سنت کے لاکھوں ماننے والے اس فرعونی حکومت کو گرانے باہر آنے کا اعلان کر چکے۔ ایک ایسا منظر جو پاکستانی عوام نے دہائیوں نہ دیکھا۔ [/FONT] آج تحریک انصاف کی خواتین پر پولیس کے ظلم، گرفتاریوں اور لاٹھی چارج نے ان لوگوں کی اصلیت دکھا دی جو کہ پاکستانی عوام کے ٹیکس پر پلتے ہیں اور اسی عوام پر لاتھی چارج کرنے والوں سے مکمل حساب ہوگا
بوکھلائی حکومت اس وقت رات کی تاریکیوں میں گرفتاریوں میں مصروف ہے۔ تحریک انصاف کی عوام کے لئے کھانے اور دیگیں تیار کرنے والوں کو جاتی عمرہ سے دھمکیاں آئیں کہ اگر تحریک انصاف کو دیگیں پہنچائیں تو ان کی بوریاں تیار کی جائیں گی۔
غنڈہ حکومت کے بدمعاشوں کا حساب پاکستانی عوام کا جھم غفیر دو نومبر کو کرے گا مبارک ہو، یہ تحریک ابھی سے کامیاب ہوچکی۔ اس کا ثبوت بوکھلائی حکومت ہے۔
پاکستان کا مستقبل انشا اللہ عمران خان لکھیں گے ۔ شریف خاندان کو سلاسل جیل کیا جائے گا اور انہں مکمل قانونی طور پر کرپشن چارجز پر اپنا دفاع کرنے کا حق دیا جائے گا۔
ملک پاکستان میں ایک نئی صبح کا طلوع ہونے کو ہے۔ ڈٹ جائیں اور ڈٹے رہیں۔ یہی درست فیصلہ ہے اور یہی درست وقت ہے
:biggthumpup:بونگیوں کا سائز ذرا کم کر دے بھیا ، ہر تیسرے چوتھے روز انقلاب کے دعوے کرتے ہو ،ہوتا کچھ نہیں ، شیدے ٹلی اور ڈاک ٹر شاہد مسور کی طرح شرمسار پھر بھی نہیں ہوتے

یار یہ تو تم لوگوں کے ساتھ لول ہوگیا ،،،وہی بات کہ جن پہ تکیہ کیا وہی پتے ہوا دینے لگے ،،،:lol:،،،امپائر کے آسرے پہ ملک بند کرنے نکلے ،امپائر بے وفا نکلا
[FONT="]کپتان کے سپاہیو۔۔ اپنی صف بندی قائم رکھنا ۔۔۔ حوصلے بلند رکھنا ۔۔۔ جذبہ جوان رکھنا۔۔۔ کپتان کے ساتھ یونہی کھڑے رہنا۔۔ پھر ان کرپٹ لوگوں کو اپنے انجام تک پہنچتا ہوا بھی دیکھ لینا ۔۔۔[/FONT][FONT="]
" نصر من اللہ و فتح القریب" ۔۔[/FONT]
things are start getting worst but one thing is clear now its now or never for both nooora and imran khan and inshallah imran khan will demolish this corrupt system and these thugs will be in jails i hope and believe inshallah
یار یہ تو تم لوگوں کے ساتھ لول ہوگیا ،،،وہی بات کہ جن پہ تکیہ کیا وہی پتے ہوا دینے لگے ،،،:lol:،،،امپائر کے آسرے پہ ملک بند کرنے نکلے ،امپائر بے وفا نکلا
مگر تم لوگوں کو شرم نہ آئی پہلے کچھ اور جرنیل تھے. اب راحیل شریف ہی وہ پتہ بن گیا کیسے بےشرم ہیں کہ اپنا ہی تھوکا چاٹ لیتے ہیں صرف اقتدار کی خاطر آج تو نون انگلی کیلئے تڑپ رہی ہے [hilar][hilar][hilar]
کسی حکومتی عہدیدار کا آرمی چیف کو ملنا قابل اعتراض بات نہیں ہے ،،،میں شیدے ٹلی اور نیازی کی بات کر رہا ہوں جو ،،امپائر،، کے آسرے پہ اسلام آباد بند کرنے نکلے مگر مایوسی کے سوا کچھ ہاتھ نہ آیا:lol:

شہینے ،آج تحریک انصاف کے ساتھ وہ ہوگیا جسکا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا تھا ، اب اپنے پھوڑے پہ مرہم کے طور پہ اے آروائی دیکھو ، وہاں حکومت کے جانے کی خوش خبریاں مسلسل سنائی جا رہی ہیں:lol:
مگر تم لوگوں کو شرم نہ آئی پہلے کچھ اور جرنیل تھے. اب راحیل شریف ہی وہ پتہ بن گیا کیسے بےشرم ہیں کہ اپنا ہی تھوکا چاٹ لیتے ہیں صرف اقتدار کی خاطر آج تو نون انگلی کیلئے تڑپ رہی ہے [hilar][hilar][hilar]
جناب نون لیگیوں نے ہاتھ تو امپائر کے پہلے ہی لیے ہوئے تھے یہ تو امپائر کو کہنے گئے تھے حضور تالی بجائیں اندر ;) انگلی لینے کی خواہش میں نورے تالی بجوا بیٹھے ;)
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
جناب نون لیگیوں نے ہاتھ تو امپائر کے پہلے ہی لیے ہوئے تھے یہ تو امپائر کو کہنے گئے تھے حضور تالی بجائیں اندر ;) انگلی لینے کی خواہش میں نورے تالی بجوا بیٹھے ;)
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
:biggthumpup:بونگیوں کا سائز ذرا کم کر دے بھیا ، ہر تیسرے چوتھے روز انقلاب کے دعوے کرتے ہو ،ہوتا کچھ نہیں ، شیدے ٹلی اور ڈاک ٹر شاہد مسور کی طرح شرمسار پھر بھی نہیں ہوتے
اکمل جی انگلی کی طلب تو پتا نہیں ہے یا نہیں، لیکن مردہ سور کے قیمے سے بنے نان کی ضرور ہے- نواز شریف نے اس نسل کو اپنے ہاتھوں سے یہ نان کھلا کر جوان کیا ہے- انہیں ایزی نہ لینا

بھائی آپ کمال کرتے ہیں جو ان سے شرمندہ ہونے کی امید لگاۓ بیٹھے ہیں- یہ سب اسی فوج کے ناجائز نطفے ہیں- اگر آج ابا حضور کے آگے سر نگوں ہو گئے تو کیا برا کیا-