Advertisement

منشی نہیں کہنا،کمرہ عدالت قہقہوں سے گونج اٹھا

منشی نہیں کہنا ، عدالت میں پی ٹی آئی کے وکلا کے قہقےابھی تک انہوں نے کیا کیا ہے یہ کہتے ہیں وکیل کو ہتھکڑی لگے تو خوش ہوں گے ، وکیل

عدالت میں فواد چوہدری کے کیس کے دوران مظاہرین احاطہ عدالت میں سارا ٹبر چور ہے کے نعرے لگاتے رہے ۔کمرہ عدالت تک سارا ٹبر چور ہے کی گونج سنائی دیتی رہی !!

کلبھوشن کے چہرے پر فواد چودھری کی طرح چادر نہیں ڈالی گئی،وکیل بابراعوان

فواد چودھری تحریک انصاف کے سینئر رہنما ہیں، فوجداری کارروائی کرنے والا سیکٹری الیکشن کمیشن کیا شفاف انتخابات کروائےگا؟پاکستان میں بڑی جیل بناکرسب جو قیدیوں میں شمار کرلیں،الیکشن کمیشن ایک پارٹی کی ترجمانی کررہاہے،وکیل بابراعوان

جس ادارے نے الیکشن کروانا ہیں وہ مدعی بنا ہوا ہے اور کہہ رہا ہے کہ اس کے پیچھے جو جو ہیں سب کو گرفتار کر لیں۔ پھر تو پورے پاکستان کو جیل بنا دیں اور سب کو قیدی قرار دے دیں، بابر اعوان

یہ کہتے ہیں کہ بولتا ہے، یہاں ایک آیا تھا جو کہتا تھا ڈالر 100 روپے کا کر دوں گا وہ بھی تو بولتا ہے، ایک مخصوص بولنے والوں کے خلاف کارروائی ہورہی ہے۔ ججز کے بارے میں کیا کیا نہیں کہا گیا وہ اب وفاقی کابینہ کا حصہ ہیں، بابر اعوان

پراسیکیوشن کو ایک نام چاہیے اور وہ ہے عمران خان کا،دلائل دینا حق ہے لیکن تھوڑا مختصر کردیں، جج کے ریمارکسمیں دو دن دلائل کے لیے لوں گا اور آج تو میراجنم دن بھی ہے،عدالت میں وکیل بابراعوان کو جنم دن کی مبارکباد دی گئی

Loading X post…
Open original post on X

کوئی ایسا شہری نہیں جس کا فواد چودھری جیسی سوچ نہ رکھےتو کیا سب کو مجرم بنا دیں؟ پانچویں کلاس کا طالب علم بھی وائس میچنگ کرنا جانتاہے،عدالت نےتفتیش کے لیے دو دن دیے، کیا تفتیش ہوئی پراسیکیوشن کو ایک نام چاہیے اور وہ ہے عمران خان کا،وکیل بابراعوان

Loading X post…
Open original post on X

الیکشن کمیشن نے بطور حکومت خود کو بنالیاہے،الیکشن کمیشن کا کام انتخابات کرواناہے،اسلام آباد بلدیاتی انتخابات سے ایک رات قبل الیکشن کمیشن بھاگ گیا،الیکشن کمیشن آئین کی کھلے عام خلاف ورزی کررہاہے،وکیل بابراعوان

Loading X post…
Open original post on X

فواد چودھری گرفتاری کیس کی سماعت کے دوران سینئر وکیل بابر اعوان کے دلائل

انہوں نے فرخ حبیب کے خلاف مقدمہ درج کیا، یہ بنانا رپبلک تو نہیں ؟؟

فرخ حبیب نے کالے ڈالے کو روکنےکی کوشش کی، اس پر مقدمہ ہوگیا

فرخ حبیب کے خلاف مقدمہ میں کہتے ہیں ہم 80 تھے اور اس ایک نے ڈکیتی مار لی


وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد ووٹ میں لوگوں کوخریداگیا،فواد چودھری کے بیان کی وڈیو موجود ہے، تفتیش اور کرنی کیاہے؟وکیل بابراعوان





​
 
Last edited:
Advertisement
جج نے کمرہ عدالت میں فواد چوہدری کی ہتھکڑی کھولنے کی استدعا منظور کرلی،

جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

ہم اس وقت عہد کربلا میں ہیں، کہا جا رہا ہے یزیدیت کی بیت کریں، ہم نے حسینؓ کی سنت پر عمل کرنا ہے، جو غلط وہ غلط ہے، جو ٹھیک وہ ٹھیک ہے، فواد چوہدری کا عدالت میں بیان

Loading X post…
Open original post on X
​
 
Is MC Judge se kaho k Kursi chor kar us Baap ko Bitha do jis se poochney k lyey Faisla Mehfooz kya hai.

Let the Army decide directly
 
Advertisement
Fascist regime of Corrupt PDM beggars and their shameless handlers. They have no clue about running the country but are good for political victimization.
 
اگر عدالتیں کچھ طاقت کا مظاہرہ کرے تو یہ ٹٹو جرنل کچھ نہیں کر سکتے لیکن ان سب ججوں کو اپنی عزت اور جان سب سے زیادہ عزیز ہے ملک اور اسکے 22 کروڑ جائے بھاڑ میں۔۔۔