Advertisement

منحرف اراکین اسمبلی پی ٹی آئی کے ٹکٹ کے بغیر کتنے ووٹ لے سکتے تھے؟

Advertisement
یہ سارے منحوس لوگ خواہ اب پی ٹی آئی میں واپس بھی آجائے انکی سیاست ہمیشہ کے لیے ختم ہو گئی ہے ۔اور کوئی بھی انہیں پہلے تو ٹکٹ نہیں دیگا اور اگر ٹکٹ دے بھی دیا تو انہیں غدار کہہ کے انہیں کوئی ووٹ بھی نہیں دیگا۔۔۔

انکی معاشرے میں بھی عزت نہیں رہیگی۔۔۔ انکے لیے باعزت راستہ اب خود کشی رہ گیا ہے اگر انمیں دو تین گرام شرم باقی رہ گئی ہے۔۔