Advertisement

ممتاز قادری غازی یا قاتل ؟؟ الیاس قادری

Advertisement
بہت خوبصورت اور متوازن بیان ہے


میں بہت حیران ہوا ہوں کہ ایسا توازن اور ایسی تمدنی پختگی بھی کسی فرقے میں پائی جاتی ہے
 
Ilayas qadri sb ne yeh bool kur sabit kur dia hai ke wo tariq jameel jeson se bht achay aalim hain...
Nabi(s) se muhabbat insaniat se muhabbat ka dras deti hai...aur muhabat ko zawal nahi
....
 
Last edited:
Advertisement
بہت خوبصورت اور متوازن بیان ہے


میں بہت حیران ہوا ہوں کہ ایسا توازن اور ایسی تمدنی پختگی بھی کسی فرقے میں پائی جاتی ہے

لبرل فاسشٹوں کے علاوہ ایسا توازن ہر مسلک میں مل جائیگا
جو خون اور بربریت لبرلز اور سیکولرز کی آنکھوں اور باتوں میں ہے...اسکی مثال کے کے کے، داعش اور ٹی ٹی پی میں ہی ملتی ہے
 
مولانا بڑا ہنساتے ہیں اب یہی دیکھ لیں قربانی کے بعد بکرے کے ہار ضائع کرنے کی بجاۓ اپنے سر پر لگا کر آگئے ،شائد ویلنٹائین ڈے منا رہے ہیں

:lol:
 
Advertisement
لبرل فاسشٹوں کے علاوہ ایسا توازن ہر مسلک میں مل جائیگا
جو خون اور بربریت لبرلز اور سیکولرز کی آنکھوں اور باتوں میں ہے...اسکی مثال کے کے کے، داعش اور ٹی ٹی پی میں ہی ملتی ہے

Teray aalmaon ne lakhon logon ke qatil mullah umar ke khilaf tu koi bian nahi dia....
Zara afghnisran ki tareekh parhna 9/11 se pehlay bhi kesay sofi ,shia,brelivi logon ko chun chun ka maaraa gia aur un per zabardasti apne nazriait nafiz kiye gay
 
شائد
الله ممتاز قادری کو جنت میں جگا دے گا

کیوں کے اسے اپنے کئے کی سزا دینا میں مل گئی ہے

لیکن اس کی لاش پر سیاست کرنے والے یقینن الله کے اگے سزا وار ہوں گے
 
مولانا بڑا ہنساتے ہیں اب یہی دیکھ لیں قربانی کے بعد بکرے کے ہار ضائع کرنے کی بجاۓ اپنے سر پر لگا کر آگئے ،شائد ویلنٹائین ڈے منا رہے ہیں

:lol:


[SUB][SUP]
[/SUP][/SUB]
ھنسی تو کوۂین کی اسکرٹ سے لپٹے جعلی بنی پر بھی کم نہیں آتی ، اس مزاحیہ حالت میں کہ سر پر لمبا صافہ بھی باندھا ہو ، مگر ھم احترام صافہ خاموش رھتے ہیں ۔









​
 
Advertisement
لبرل فاسشٹوں کے علاوہ ایسا توازن ہر مسلک میں مل جائیگا
جو خون اور بربریت لبرلز اور سیکولرز کی آنکھوں اور باتوں میں ہے...اسکی مثال کے کے کے، داعش اور ٹی ٹی پی میں ہی ملتی ہے

لبرلز امریکی سامراجیت کے بھی خلاف ہیں


آپ کسی غلط فہمی کا شکار ہیں


لبرلز بنیادی انسانی حقوق کے علمبردار ہیں جس میں مذہب کی آزادی بھی فرد کا حق ہے


آپ انٹرنیتشنل سامراجیت اور کمونزم کو لبرلز کے ساتھ نتھی کرتے ہیں جو نظریاتی' تاریخی
اور علمی طور پر ایک سنگین غلطی ہے


کمونزم مذہب کو مکمل طور پر رد کرتی ہے جبکہ لبرلز مذہب کو ایک بنیادی حق کے طور
پر جانتے ہیں- مگر جہاں جہاں مذہب کی اقدار بنیادی انسانی حقوق کی ارتقائی اقدار سے ٹکراتی
ہیں وہاں پر لبرلز ارتقا اور انسان کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں بنسبت مذہب کے


ایسے ہی لبرلز جنگوں کو برا سمجھتے ہیں اور تبھی ہم امریکا کی جنگوں کی پالیسی کو محض
بیوقوفی' خون کی پیاس' اور اپنی پوزیشن کو برقرار رکھنے کی امریکی سٹیٹس کی کوشش سمجھتے ہیں
اور اسکی مکمل مخالفت کرتے ہیں


کسی عراقی یا افغانی کا خون کسی امریکی سے ہر گز سستا نہیں


یہاں تک کہ ہم ممتاز قادری کی سزائے موت کے بھی خلاف ہیں- کیوں کہ کسی انسان کو حق نہیں
کہ وہ دوسرے انسان کی جان و موت کا فیصلہ کر سکے چاہے وہ ریاست یا عدالت ہی کیوں نہ ہو
ممتاز قادری کو عمر قید دی جاتی اور سزا پوری ہونے پر رہا کر دیا جاتا تو انصاف زیادہ
طاقتور نظر آتا-
 
Results of clear cut bayan after serious scrutiny abt delivering correct religous concepts to their followers

by security agencies.

Preachers all over the world v careful now as they loose their job n life if talk antilaw antistate actions.
 
وقت حاضر کے سب سے جید عالم دین مولانا سعید احمد اسد صاحب فیصل آباد والے ہیں . ان جیسا مدبر اور اعلیٰ پاۓ کا عالم کوئی بھی نہیں .
Ilayas qadri sb ne yeh bool kur sabit kur dia hai ke wo tariq jameel jeson se bht achay aalim hain...
Nabi(s) se muhabbat insaniat se muhabbat ka dras deti hai...aur muhabat ko zawal nahi
....
 
Advertisement
Probably this is the first time in my life I've heard this guy, or any person from this particular sect of Islam, and I must say that it is very balanced, however he didn't mentioned Mumtaz Qadri at all. The gustakh-e-rasool committed by a common man or women, versus by a corrupt governor, or say for example, corrupt Zardari or Altaf Hussain, will have a totally different t reaction from society, and someone may use this as last straw on camel back, and commit murder, rather than following what this Qadri Sahib is saying.
 
That incident was totally politically motivated and that security guard was been brainwashed by PPP govt's rivals in Punjab that time (chotey mian ..right) also think what happens to Gilani's son!!! So called Kal-a-dum tanzeem alliances with politicians!
 
اگر یہ لبرلز کی نشانیاں ہیں تو پھر آپ کو پتہ ہی نہیں کے اسلام میں سزا اور جزا کا تصور کیا ہے آپ تھوڑا اس سبجیکٹ کو پڑھ لو پھر چاہے شوق سے لبرلز بن جانا



لبرلز امریکی سامراجیت کے بھی خلاف ہیں


آپ کسی غلط فہمی کا شکار ہیں


لبرلز بنیادی انسانی حقوق کے علمبردار ہیں جس میں مذہب کی آزادی بھی فرد کا حق ہے


آپ انٹرنیتشنل سامراجیت اور کمونزم کو لبرلز کے ساتھ نتھی کرتے ہیں جو نظریاتی' تاریخی
اور علمی طور پر ایک سنگین غلطی ہے


کمونزم مذہب کو مکمل طور پر رد کرتی ہے جبکہ لبرلز مذہب کو ایک بنیادی حق کے طور
پر جانتے ہیں- مگر جہاں جہاں مذہب کی اقدار بنیادی انسانی حقوق کی ارتقائی اقدار سے ٹکراتی
ہیں وہاں پر لبرلز ارتقا اور انسان کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں بنسبت مذہب کے


ایسے ہی لبرلز جنگوں کو برا سمجھتے ہیں اور تبھی ہم امریکا کی جنگوں کی پالیسی کو محض
بیوقوفی' خون کی پیاس' اور اپنی پوزیشن کو برقرار رکھنے کی امریکی سٹیٹس کی کوشش سمجھتے ہیں
اور اسکی مکمل مخالفت کرتے ہیں


کسی عراقی یا افغانی کا خون کسی امریکی سے ہر گز سستا نہیں


یہاں تک کہ ہم ممتاز قادری کی سزائے موت کے بھی خلاف ہیں- کیوں کہ کسی انسان کو حق نہیں
کہ وہ دوسرے انسان کی جان و موت کا فیصلہ کر سکے چاہے وہ ریاست یا عدالت ہی کیوں نہ ہو
ممتاز قادری کو عمر قید دی جاتی اور سزا پوری ہونے پر رہا کر دیا جاتا تو انصاف زیادہ
طاقتور نظر آتا-
 
lol koe link he nahe .... na is bat mai ye kaha hai k ghustakh ki saza mout nahe