Advertisement

ملک کے 3 بڑوں کی ملاقات کی کہانی،مہربخایر کی زبانی

"ملک کے تین بڑوں( موجودہ وزیراعظم، ایک سابق وزیراعظم، ایک اعلیٰ ترین شخصیت) کی اہم ترین ملاقات ہوئی ہے۔ جس میں یہ یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ موجودہ نظام کو
Destabilize
نہیں ہونے دیا جائے گا، نہ اسے چلتا کیا جائے گا اور نہ ہی اس کی خواہش ہے۔نئے صوبے وقت کی ضرورت ہیں اور پلان کے مطابق اس پر آگے بڑھا جائے گا۔ یہ بھی طے ہوا ہے کہ نئے صوبوں سے متعلق اگلے 3ماہ میں پیشرفت ہو گی، مزید وقت مانگا گیا جس کو مسترد کیا گیا اور کہا گیا کہ یہ کام جلد سے جلد کرنیکی ضرورت ہے"۔ مہر بخاری
Loading X post…
Open original post on X
​
 
The bootlicker and corrupt Sharif mafia is aware that they will end up behind bars if they disobey Asim Khanzeer's orders.
monkey banana GIF