ہمت ہے تو انہیں پارٹی سے نکال کر ان کی قومی اسمبلی کے ممبر شپ ختم کر دے خان - اس سے یہ سب تین سو بیالیس کے ہاؤس سے نکل جائینگے اور اپوزیشن کو ایک سو بہتر سے کم نمبر پورے کرنے ہونگے یوں حکومت کے اتحادیوں کی بھی ضرورت نہیں ہو گی اپوزیشن کو - میری بات لکھ لو خان کبھی بھی ان کی قومی اسمبلی کی ممبر شپ ختم نہیں کرے گا یہ صرف انہیں ڈرا رہا ہے اور وہ بچے نہیں ڈر جائیں - یہ نوٹس دیکھ کر سب ہنستے ہونگے کہ کبھی پیار سے بلاتا ہے پھر ڈراتا ہے کوئی ایک پالیسی تو رکھو اس طرح وہ نہ ڈریں گے نہ پیار سے قابو آییں گے - اصل مسلہ تحریک انصاف کی عوامی مقبولیت ہے جو اتنی بری ہے کہ جس مظبوط امیدوار کو اگلے الیکشن میں پنجاب سے نون لیگ کا ٹکٹ نہ ملا وہ آزاد کھڑا ہو جائے گا مگر تحریک انصاف کے نشان پر الیکشن نہیں لڑے گا -
چلیں عمران خان کو گھر بھیج بھی دیا، تو کیا شاہد خاقان کی طرح دوسرا وزیر اعظم نہیں لاسکتی حکومت؟ چلیں اسمبلیاں بھی تحلیل کر دی گئیں، تو کیا راتوں رات اپوزیشن جماعتیں حکومت بنا لیں گی؟ بات پھر الیکشن پر ہی جا کر رُکے گی اور الیکشن کمیشن بتا چکا ہے کہ ابھی چھ ماہ تو الیکشن ہونے نہیں لگے۔ عبوری حکومت کے ہی ہتھے چڑھیں گے۔
عمران کو نیا موقع دیں گے۔ ویسے بھی یہ گندے انڈے قوم کے سامنے آچکے ہیں۔

عمران خان دو ہزار چودہ کے دھرنے کے وقت بدمحاشی سے حکومت لینا چاہتے تھے آج بدمحاشی سے حکومت بچانا چاہتے ہیں -یہی خان صاحب کچھ عرصہ پہلے فرماتے ہیں جو چاہے میرے خلاف ووٹ دے میں اس کی عزت کروں کا اور چپ کر کے اپوزیشن میں بیٹھ جاؤں گا - خان صاحب کے خلاف اگر اپوزیشن کی تحریک کامیاب ہوتی ہے تو ان کے اندر وزیر اعظم سے لے کر گوورنر سپیکر وغیرہ سب کے نام طے ہیں آخر وہ اتنے ہفتوں سے اور کیا مشاورت کر رہے ہیں - خان صاحب ایوان کا اعتماد کھو چکے ہیں اب سیاست میں صرف گند مار رہے ہیں اور کچھ نہیں

Opposition is buying and selling the people just like what they did in change manga and Murree house. People are now much more aware to know right from wrong.
Let me ask you a simple question, why did the opposition bring the vote of a no-confidence motion in the parliament? (I know that they have democratic rights.)
In the 2013 general election, the establishment brought in the Nawaz government with full fledge support.

سیاست میں اخلاقیات کسی کے پاس نہیں ہے نہ کوئی مورل گراؤنڈ پر کھڑا ہے - اگر یہ ارکان آج خرید و فروخت کر رہے ہیں تو ان کو اپنی پارٹی میں لیتے وقت سب نے خان کو منح کیا تھا مگر خان کو الیکٹ ایبل لینے کا بہت سوار تھا تو اب بھگتو - ایک اینکر نے بڑی اچھی بات کی کہ اگر ایک پارٹی کے حامی اگر اخلاقیات کے درس دینے لگیں تو سمجھ جاؤ وہ تحریک عدم اعتماد ہار چکے ہیں - یہی منڈی ایک سال پہلے سنیٹ کے چیئرمین کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے وقت لگی مگر تب حکومت جیتی اور اپوزیشن خرید و فروخت کا رونا رو رہی تھی - آج جن کو ہارنا ہے وہ رو رہے ہیں -
اگر یہ ارکان آج خرید و فروخت کر رہے ہیں تو ان کو اپنی پارٹی میں لیتے وقت سب نے خان کو منح کیا تھا مگر خان کو الیکٹ ایبل لینے کا بہت سوار تھا تو اب بھگتو
I do not know who that anchor is? but for sure he or she has no moral standings. There are a few sold-out anchors as well who want to get rid of this government.
I wish that I had a video handy where the opposition is offering money in senate elections and the ECP is mummed as usual. That is why Khan wants open voting in the senate but the opposition rejects it knowing that they can not win without doing corruptionion. The whole system is corrupt down to the core but Khan is working day and night to get things in order.
Again my question is, why does the opposition want to destabilize the government?
Give a few solid reasons.
You are right but, Khan had no choice, slowly but surely, he is going to clean this garbage.
I do not know who that anchor is? but for sure he or she has no moral standings. There are a few sold-out anchors as well who want to get rid of this government.
I wish that I had a video handy where the opposition is offering money in senate elections and the ECP is mummed as usual. That is why Khan wants open voting in the senate but the opposition rejects it knowing that they can not win without doing corruptionion. The whole system is corrupt down to the core but Khan is working day and night to get things in order.
Again my question is, why does the opposition want to destabilize the government?
Give a few solid reasons.
وہ صحافی ایاز امیر ہے - خان کو اپنی پارٹی کا گند صاف کرنا اب یاد آیا ہے جب تحریک عدم اعتماد بھی پیش ہوئی ہے - آج خان صاحب نے کہا ہے کہ پارٹی کے باغی لوگ پارٹی میں واپس آ جائیں انہیں محاف کر دونگا خان صاحب اب بھی انہیں گندے انڈوں کی مدد سے اگلا ڈیڑھ سال بھی گزارنا چاہتے ہیں ورنہ ہمت کریں اور انہیں پارٹی سے نکال دیں - ایک بار اقتدار کا مزہ چکھ کر اسے کھونا بہت مشکل ہے - آپ کو انیس سو ترانوے میں لے چلتا ہوں - نواز کا پہلا دور تھا وزیر اعظم کی حیثیت سے - فوج سے اختلافات تھے تو فوجی پٹھو غلام اسحق خان نے نواز کی اسملیاں توڑ دیں - نواز سپریم کورٹ چلا گیا اور سپریم کورٹ نے حکومت بھال کر دی - اس کے بھد نہ تو نواز کے خلاف تحریک عدم اعتماد داخل ہو سکتی تھی کیونکے نواز کے ساتھی ڈٹ کر نواز کے ساتھ کھڑے تھے نہ عدالتوں سے اسے نکالا جا سکتا تھا کیوں کہ سب سے بڑی عدالت نے اسے ابھی ابھی بھال کیا تھا - نواز نے فوج کے ساتھ چلنے کی کوشش کی مگر فوج کی طرف سے اسے خوش آمدید نہیں کہا گیا نواز نے یہ کہتے ہوئے استعفیٰ دے دیا کہ ایسی بحرانی کیفیت میں ملک نہیں چل سکتا - مقصد یہ بتانے کا یہ تھا کہ خود استعفیٰ دینا بہت دل گردے کا کام ہے - خان کو اچھی طرح پتا ہے اس کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے جا رہی ہے مگر وہ استعفیٰ دے کر عزت سے جانے کے لئے تیار نہیں بلکے خون خرابہ چاہتا ہے پارلیمنٹ کے باہر - ملک کو انتشار کی طرف اپوزیشن نہیں حکومت لے جا رہی ہے - عدم اعتماد کی تحریک ایک سیدھی سادی پارلیمینٹ کے اندر کی کروائی ہے جس سے باہر کی دنیا پر کوئی اثر نہیں پڑتا مگر خان پچھلے دو ہفتے سے اجلاس نہیں بلا رہا اسمبلی کا - پھر کہتا ہے باہر دس لاکھ لوگ کھڑے کرونگا دیکھتے ہیں کون اندر جاتا ہے - اپوزیشن نے جواب میں جلسہ کرنے کا کہا پہل حکومت نے کی - اگر حکومت تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے تین دن بھد اجلاس بلا کر ووٹنگ کرا لیتی تو کوئی انتشار نہ پھیلتا کوئی بحران نہ اٹھتا مگر خان ہر قیمت پر اقتدار بچانا چاہتا ہے بھلے اس کے لئے کتنا بھی خون خرابہ کرنا پڑے