Advertisement

ملک کا سارا پیسا لاہور کی سڑکوں پہ ضائع کرنے کے بعد بھی ٹریفک کا برا حال

3695127_56567261.jpg.pagespeed.ce.2rFR3LYGNW.jpg

3695105_78493597.jpg.pagespeed.ce.1x72GDlZEK.jpg

3695117_52075206.jpg.pagespeed.ce.fi662Mx-0h.jpg
 
Last edited:
Advertisement
Re: ملک کا سارا پیسا لاہور کی سڑکوں پہ ضائع کرنے بعد بھی لاہور میں ٹریفک کا برا حال

3694744_24560256.jpg.pagespeed.ce.J3Gnm5OVEt.jpg
 
یعنی ابھی اور سڑکیں بنانے کی ضرورت ہے

:lol:

چنگڑ اب اپنی اصل اوقات پر آ گیا ہیں
اپنے پاس تو کوئی کام دکھانے کو ہے نہیں
تو چلو ٹریفک جام پر ہی تھریڈ بنا لو

:lol:
 
Advertisement

یہ نون لیگیوں کا وطیرہ ہے
انکو جس کام پہ شرم دلاؤ وہ اس پہ فخر کرتے ہیں

اکمل صاحب آپ کی بات ٹھیک ہے کہ بہت بری صورت حال ہے لاہور کی اور باقی شہروں کی

لیکن کیا دوسروں کو برا کہنے سے ہم اچھے بن جائیں گے ؟؟؟

کیا دوسروں کو گالیاں دینے سے ہم جیت جائیں گے ؟؟؟
کسی دوسرے سٹوڈنٹ کو برا کہنے سے کوئی پاس نہی ہو سکتا

اپنے ہوم ورک سے پاس ہوتے ہیں
کاش کہ یہ بات ہمارے لوگ سمجھ جائیں
 
جناب سیاست میں آپ دعوی ہی یہ کرتے ہیں کہ جو کام ہو رہا ہے وہ ٹھیک نہیں ہو رہا اور میں بہتر کروں گا
بہتر کی نشاندہی تبھی ہوگی جب غلطی واضح کی جاۓ
اور یہاں تو غلطی نہیں بلکہ جرائم کی لسٹ ہے
سٹوڈنٹس میں پاس ہونے کیلئے دوسرے کا فیل ہونا ضروری نہیں ہوتا
اقتدار میں ایک جائیگا تو دوسرا آئیگا
اگر آپ کی منطق تسلیم کر لی جاۓ تو پھر سیاست کے میدان میں نیا امیدوار تو کبھی اپنا ہوم ورک نہیں دکھا سکے گا کیوں کہ وہ کبھی اقتدار میں آیا ہی نہیں
 
کیا غلط بات کی ہے ..ماشا الله

یہ سیاست نہی کہلاتا ، پراپوگندا کہلاتا ہے

لگے رہو پھر

لوگ دیکھتے ہیں کہ غلط کیا ہے اور ٹھیک کیا

اپنی انرجی غلط کاموں میں ضائع نہ کریں
 
:lol:
کیا غلط بات کی ہے ..ماشا الله

یہ سیاست نہی کہلاتا ، پراپوگندا کہلاتا ہے

لگے رہو پھر

لوگ دیکھتے ہیں کہ غلط کیا ہے اور ٹھیک کیا

اپنی انرجی غلط کاموں میں ضائع نہ کریں

حیرت ہے
اگر ایک امیدوار سیاست میں یہ کہہ کر اترے کہ سب ٹھیک چل رہا ہے تو ووٹ کس بنیاد پہ مانگ رہا ہے؟
آگے سے تو یہی جواب ملے گا کہ اگر سب ٹھیک ہے تو تیری ضرورت کیا ہے؟
 
حیرت ہے
اگر ایک امیدوار سیاست میں یہ کہہ کر اترے کہ سب ٹھیک چل رہا ہے تو ووٹ کس بنیاد پہ مانگ رہا ہے؟
آگے سے تو یہی جواب ملے گا کہ اگر سب ٹھیک ہے تو تیری ضرورت کیا ہے؟

میرا یہ مطلب ہی نہی تھا
میں نے یہ کہا تھا صرف پروپگنڈا کرنے سے نہی جیتا جاتا خود اپنے کام سے جیتا جاتا ہے
اپنی تنظیم سازی کریں ، اپنی پارٹی کو بہتر کریں

آپ نے کسی کو فیل کر کے نہی جتنا تو پھر کسی کام سے ہی جتنا ہے نا
کیا ہے وہ کام ہم نے ؟؟؟

ہم وہ کر لیں ، لوگ شریفوں کے برے کام دیکھ رہے ہیں

شاید اب یہ بات کلیر ہو سکے جو میں کہنا چہ رہا ہوں

مقابلہ ایک سخت دشمن سے ہے
 
Advertisement
???? ???? ??? ????? ????? ?? ????? ??

:lol:

???? ?? ???? ??? ????? ?? ? ??? ???
???? ??? ?? ???? ??? ?????? ?? ?? ????
?? ??? ????? ??? ?? ?? ????? ??? ??

:lol:

????? ?????? ??????? ??????
???? ?????? ??? ??????? ?? ????? ????? ?? ???
????? ??? ???? ?? ??? ??? ?????? ????? ?? ????
???? ?????? ???? ?? ?????? ?????? ??? ?????? ??????
 
میرا یہ مطلب ہی نہی تھا
میں نے یہ کہا تھا صرف پروپگنڈا کرنے سے نہی جیتا جاتا خود اپنے کام سے جیتا جاتا ہے
اپنی تنظیم سازی کریں ، اپنی پارٹی کو بہتر کریں

آپ نے کسی کو فیل کر کے نہی جتنا تو پھر کسی کام سے ہی جتنا ہے نا
کیا ہے وہ کام ہم نے ؟؟؟

ہم وہ کر لیں ، لوگ شریفوں کے برے کام دیکھ رہے ہیں

شاید اب یہ بات کلیر ہو سکے جو میں کہنا چہ رہا ہوں

مقابلہ ایک سخت دشمن سے ہے

اگر آپ تنظیم سازی یا پارٹی کو بہتر کرنے کی بطور سیاست بات کریں تو بالکل بجا ہے. اس سے تو انکار ممکن نہیں
لیکن لاہور میں ٹریفک بری طرح جام ہوتی ہے تو اسکا حل میں تب تک نہیں دکھا سکتا جب تک لاہور کا حاکم نہ بن جاؤں
گورننس کی کمزوریوں کا جواب پارٹی کی تنظیم سازی سے نہیں دیا جا سکتا
گورننس کی کمزوریوں کو بہرحال اجاگر کیا جائیگا کیوں کہ وہ ہم بھگت رہے ہیں اور انہی کی بنیاد پہ ہمیں تبدیلی کی ضرورت محسوس ہوئی ہے
میں غالباً یہ مثال پہلے بھی دے چکا ہوں کہ سیاست تو دور، الله کے نبیوں نے بھی جب قوموں کو ظالم حکمرانوں کے تسلط سے نجات دلانا چاہی تو انہوں نے مستقبل کے سنہرے خواب ہی دکھائے
انہوں نے پہلے کوئی زبردست سلطنت قائم کر کے نہیں دکھائی
حضرت موسیٰ کی قوم فرعون جیسے بڑے بادشاہ اور مصر جیسی طاقتور اور ترقی یافتہ تہذیب سے صرف وعدوں اور مستقبل کے خوابوں کی بنیاد پہ باغی ہوئی تھی
لاہور کی ٹریفک کے حل کے طور پہ میں فوری ایک نیا لاہور بنا کر نہیں دکھا سکتا
آپ کو میرے وعدے اور اپنی موجودہ خستہ حالت کی بنیاد پہ تبدیلی کا فیصلہ کرنا پڑے گا
یہ ایک دلچسپ بحث ہے
البتہ تنظیم سازی تو جتنی بہتر کی جا سکتی ہے کی جانی چاہیے