جناب سیاست میں آپ دعوی ہی یہ کرتے ہیں کہ جو کام ہو رہا ہے وہ ٹھیک نہیں ہو رہا اور میں بہتر کروں گا بہتر کی نشاندہی تبھی ہوگی جب غلطی واضح کی جاۓ اور یہاں تو غلطی نہیں بلکہ جرائم کی لسٹ ہے سٹوڈنٹس میں پاس ہونے کیلئے دوسرے کا فیل ہونا ضروری نہیں ہوتا اقتدار میں ایک جائیگا تو دوسرا آئیگا اگر آپ کی منطق تسلیم کر لی جاۓ تو پھر سیاست کے میدان میں نیا امیدوار تو کبھی اپنا ہوم ورک نہیں دکھا سکے گا کیوں کہ وہ کبھی اقتدار میں آیا ہی نہیں

حیرت ہے اگر ایک امیدوار سیاست میں یہ کہہ کر اترے کہ سب ٹھیک چل رہا ہے تو ووٹ کس بنیاد پہ مانگ رہا ہے؟ آگے سے تو یہی جواب ملے گا کہ اگر سب ٹھیک ہے تو تیری ضرورت کیا ہے؟

میرا یہ مطلب ہی نہی تھا میں نے یہ کہا تھا صرف پروپگنڈا کرنے سے نہی جیتا جاتا خود اپنے کام سے جیتا جاتا ہے اپنی تنظیم سازی کریں ، اپنی پارٹی کو بہتر کریں
آپ نے کسی کو فیل کر کے نہی جتنا تو پھر کسی کام سے ہی جتنا ہے نا کیا ہے وہ کام ہم نے ؟؟؟

اگر آپ تنظیم سازی یا پارٹی کو بہتر کرنے کی بطور سیاست بات کریں تو بالکل بجا ہے. اس سے تو انکار ممکن نہیں لیکن لاہور میں ٹریفک بری طرح جام ہوتی ہے تو اسکا حل میں تب تک نہیں دکھا سکتا جب تک لاہور کا حاکم نہ بن جاؤں گورننس کی کمزوریوں کا جواب پارٹی کی تنظیم سازی سے نہیں دیا جا سکتا گورننس کی کمزوریوں کو بہرحال اجاگر کیا جائیگا کیوں کہ وہ ہم بھگت رہے ہیں اور انہی کی بنیاد پہ ہمیں تبدیلی کی ضرورت محسوس ہوئی ہے میں غالباً یہ مثال پہلے بھی دے چکا ہوں کہ سیاست تو دور، الله کے نبیوں نے بھی جب قوموں کو ظالم حکمرانوں کے تسلط سے نجات دلانا چاہی تو انہوں نے مستقبل کے سنہرے خواب ہی دکھائے انہوں نے پہلے کوئی زبردست سلطنت قائم کر کے نہیں دکھائی حضرت موسیٰ کی قوم فرعون جیسے بڑے بادشاہ اور مصر جیسی طاقتور اور ترقی یافتہ تہذیب سے صرف وعدوں اور مستقبل کے خوابوں کی بنیاد پہ باغی ہوئی تھی لاہور کی ٹریفک کے حل کے طور پہ میں فوری ایک نیا لاہور بنا کر نہیں دکھا سکتا آپ کو میرے وعدے اور اپنی موجودہ خستہ حالت کی بنیاد پہ تبدیلی کا فیصلہ کرنا پڑے گا یہ ایک دلچسپ بحث ہے البتہ تنظیم سازی تو جتنی بہتر کی جا سکتی ہے کی جانی چاہیے