- Joined
- May 1, 2017
- Posts
- 276
- Reaction score
- 1,541
- Points
- 93
کیا بلاول کی تقریر واقعی ایک بہترین تقریر تھی ؟
کل سے میڈیا پر بلاول کی تقریر کو لے کر ایک پروپیگنڈا بڑے ہی زور و شور سے کیا جا رہا ہے کہ بلاول نے بہت میچور اور حکمت و دانائی سے بھرپور تقریر کی ہے۔
یہاں پر سب سے پہلے تو آپ کو یہ بتاتا چلوں کہ اس وقت میڈیا کے بڑے بڑے سیگمنٹس دو حصوں میں تقسیم ہیں، ایک حصہ وہ ہے جو نون لیگ کے خرچے پر پل رہا ہے اور وہ ہر حالت میں نون لیگ اور نوازشریف کا دفاع اپنا فرض العین سمجھتے ہیں۔ اور میڈیا کا دوسرا حصہ ملک ریاض کی جیب میں ہے۔ وہ میڈیا جو ملک ریاض کی جیب میں ہے وہ ہمیشہ پیپلزپارٹی کی حمایت کرتا نظر آئے گا کیونکہ ملک ریاض کے آصف زرداری اور سندھ حکومت کے ساتھ کیسے تعلقات ہیں وہ کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں۔
بلاول کی تقریر کے فوراً بعد ملک ریاض گروپ آف اینکرز نے اس تقریر کی تعریف میں زمین اور آسمان کے قلابے ملانے شروع کر دیے لیکن میرا ایک سوال ہے کہ آخر اس تقریر میں ایسی کیا بات تھی جس کی اتنی تعریف کی جا رہی ہے ؟
ایوان میں نون لیگ کی طرف سے کیے گئے احتجاج اور غیرذمہ دارانہ رویے کے بعد عمران خان وہ تقریر نہ کر سکے جو کہ وہ کرنے والے تھے، ویسے ہی شہباشریف کی تقریر اسی شور شرابے کی نذر ہو گئی۔ جب بلاول کی باری آئی تو تمام احتجاج کرنے والے تھک کر بیٹھ چکے تھے اور بلاول کی گڈ لگ تھی کہ اسے سکون کے لمحات میں بولنے کا موقع مل گیا۔ اگر یہی موقع عمران خان کو مل جاتا تو وہ یقیناً ایک تاریخی تقریر ہوتی اور بلاول جیسے گلابی اردو بولنے والے عمران خان کی گرجدار آواز کے سامنے ڈر اور خوف کے ساتھ ویسے ہی بہہ جاتے۔
بلاول کی تقریر کی تعریفیں کرنے والوں نے آج تک بلاول سے یہ نہیں کہا کہ اگر اتنے ہی عوامی اور جمہوری ہو تو تم کس قانون کے تحت یہاں کھڑے اپنے خاندان کی ترجمانی کر رہے ہو ؟ اگر تم کو اتنا ہی غریبوں کا درد ہے تو کیوں اپنی پھوپھی فریال تالپور سے نہیں کہتے کہ لاڑکانہ کی غریب عوام کے نوے ارب روپے واپس کر دو جو تم نے لوٹے ہیں۔
پاکستان کا سب سے بڑا مسلہ اس وقت کرپشن اور منی لانڈرنگ ہیں۔ کیا بلاول نے اپنی تقریر میں کرپشن اور منی لاندرنگ کا ذکر کیا ؟ کیونکہ وہ جانتا تھا کہ اگر کرپشن اور منی لانڈرنگ کا ذکر کیا تو اس کا باپ مشکل میں پھنس سکتا ہے۔ بلاول صاحب عوامی اور جمہوری لیڈر بننے سے پہلے ضروری ہے کہ غریبوں کا لوٹا ہوا پیسہ واپس کرو، پھر آ کر یہ بھاشن جھاڑنا۔
بار بار ایک بات کی جا رہی ہے کہ بلاول کی تقریر نے بہت اچھا "امپریشن" دیا ہے۔ بلاول کی تقریر صرف اس لیے اچھی تھی کیونکہ وہ کوئی ایسی بات نہیں کرنا چاہتا تھا جو اس کے چور باپ اور ڈاکو پھوپھی کے لیے مشکلات کھڑی کرے اور خود بلاول کا معاملہ بھی بالکل وہی ہے جو کہ مریم نواز کا ہے کہ یہ جتنے اثاثے شو کر رکھے ہیں، ان کا ذریعہ آمدن کیا ہے ؟ مستقبل میں یہی سوال بلاول کے لیے ایک بڑا ایشو بننے جا رہی ہے کیونکہ بلاول بھی مریم نواز کی طرح اپنے اثاثوں کو جسٹی فائی نہیں کر سکتا۔ ایسی صورتحال ہو تو "امپریشن" اچھا ڈالنا مجبوری بن جاتا ہے
ملک ریاض گروپ آف اینکرز سے صرف اتنا ہی کہتا ہے ہوں کہ اے بے ضمیر قلم فروشو ۔۔۔۔ اگر غیرت کی تھوڑی سی رمق بھی زندہ ہے تو شرم سے ڈؤب مرو۔۔۔۔!!۔
تحریر و تجزیہ: عاشور بابا
Join my facebook page - Aashoor Baba