آپ کیا پٹھان سے کارپٹ خرید رہے ہیں , جسٹس ثاقب نثار
سپریم کورٹ کے بحریہ ٹاؤن کے خلاف فیصلوں پر عمل درآمد کرانے والے بنچ کے سامنے ملک ریاض نے پیش کش کی ہے کہ اگر اس کی ہاؤسنگ سوسائٹی کے خلاف ملک بھر میں جاری مقدمات ختم کر دئیے جائیں تو وہ 200 ارب روپے جمع کرانے کیلئے تیار ہیں ۔
پاکستان ٹوئنٹی فور کے مطابق بحریہ ٹاؤن نے اپنے خلاف تینوں مقدمات کے ٖفیصلوں کے نتیجے میں 200 ارب روپے جمع کرانے کی پیشکش کی تو جسٹس عظمت سعید نے کہا کہ صرف کراچی بحریہ ٹاؤن کو 2004 میں 285 ارب روپے جرمانہ عائد کیا گیا تھا ۔ عمل درآمد بنچ کے سربراہ جسٹس عظمت سعید نے کہا کہ اگر جرمانے کی رقم 40 فیصد بڑھائی تو رقم 300 ارب سے زائد بنتی ہے۔
پاکستان ٹوئنٹی فور کے مطابق جسٹس عظمت سعید نے کہا کہ تینوں کیسوں (کراچی۔ مری ۔ راولپنڈی) کے الگ الگ فیصلے آئے تھے، کراچی کی الگ پیشکش کریں ۔
پاکستان ٹوئنٹی فور کے مطابق جسٹس عظمت سعید نے کہا کہ تینوں کیسوں (کراچی۔ مری ۔ راولپنڈی) کے الگ الگ فیصلے آئے تھے، کراچی کی الگ پیشکش کریں، اسلام آباد اور مری کی مناسب طریقے سے الگ الگ پیشکش دیں ۔ عدالت نے بحریہ ٹاؤن کی 200 ارب روپے کی پیشکش مسترد کی تو بحریہ ٹاؤن کے وکیل نے کہا کہ بڑھا کر 250 ارب روپے دینے کیلئے تیار ہیں ۔ جسٹس عظمت سعید نے کہا کہ وکیل صاحب یہ کوئی مناسب طریقہ نہیں، نیب کو کہتے ہیں ریفرنس فائل کرے ۔ وکیل نے استدعا کی کہ ایک ہفتے کا وقت دے دیں ۔ پاکستان ٹوئنٹی فور کے مطابق عدالت نے ایک ہفتے کی مہلت دیتے ہوئے ہدایت کی کہ بحریہ ٹاؤن تینوں شہروں میں قائم سوسائٹیوں کے خلاف مقدمات کے فیصلے پر عمل درآمد کے دوران الگ الگ پیشکش تحریری طور پر دے ۔
ملک ریاض کے وکیل علی ظفر نے کہا کہ کراچی میں زمین کی ٹرانسفر اتنی بڑی غلطی نہیں ۔ پاکستان ٹوئنٹی فور کے مطابق جسٹس عظمت سعید نے کہا کہ غلطی ایک دو کنال کی ہوتی ہے، ہزاروں ایکڑ کی نہیں ۔
اگر عمران خان نالائق نہ ہوتا اور اس میں حکمرانی کے کچھ گن ہوتے تو ملک ریاض کیا نواز اور زرداری خاندان بھی پیسے دیتے۔ کرپشن ان خاندانوں نے کم نہیں کی مگر ہماری حکومت ہی نا اہل ہے چنانچہ اسٹیبلشمنٹ کو انہی لوگوں سے این آر او کرنا پڑے گا۔

اندھے کو بھی نظر آ رہا ہے کہ پچھلے ایک دو ہفتوں سے عدالتوں نے نواز اور زرداری خاندان کے خلاف مقدموں پر نرمی برتنے کی پالیسی اپنا لی ہے۔ وجہ صاف ظاہر ہے کہ عمران خان کی حکومت سے کوئی کام نہیں ہو رہا۔ یہ لوگ تو پانی کا ایک نلکہ لگوانے کے بھی لائق ثابت نہیں ہوئی کجا کوئی پالیسی سازی کی امید لگائی جا سکتی۔ یہ حکومت زیادہ سے زیادہ چھ ماہ میں گر جائے گی۔ پھر کس کو حکومت دینی ہے؟ اور کوئی آپشن ہے۔ اس لئے انہی لوگوں سے نرمی پرتی جا رہی ہے تاکہ عمران حکومت کے گرنے کے بعد کوئی بڑا سیاسی بحران پیدا نہ ہو۔ اگر پھر بھی میری بات پر یقین نہیں آتا تو چھ ماہ انتظار کر لو۔ اس سے زیادہ وقت خان کو نہیں ملے گا۔

no one is bowing down. paisay sab daingay.
Bahria Town already has a fine,
Nawaz Shari has a fine, more fines are coming on him.
Let Shahbaz sharif get caught, he will pay fines.
Zardari & Omni will be massively fines.
اصل میں اپنا بندہ نااءل ثابت ہوا ہے۔ عمران مظبوط حکومت بنا لیتا۔ اس کے ساتھ لوگوں میں لفنگے پن کے علاوہ بھی کوئی گن ہوتا تو اسٹیبلشمنٹ ان کے چوتڑوں میں ڈنڈا دے کر پیسے نکلواتی اور یہ پیسے نکلواتے۔ جب خان کا ہی پتہ نہیں کہ کب تک حکومت چلاتا ہے تو انہی لوگوں کو ڈھیل دینی پڑے گی تاکہ اگلے سیاسی سیٹ اپ کو بنانے م
اصل میں اپنا بندہ نااہل ثابت ہوا ہے۔ عمران مضبوط حکومت بنا لیتا۔ اس کے ساتھ لوگوں میں لفنگے پن کے علاوہ بھی کوئی گن ہوتا تو اسٹیبلشمنٹ ان کے چوتڑوں میں ڈنڈا دے کر پیسے نکلواتی اور یہ پیسے نکلواتے۔ جب خان کا ہی پتہ نہیں کہ کب تک حکومت چلاتا ہے تو انہی لوگوں کو ڈھیل دینی پڑے گی تاکہ اگلے سیاسی سیٹ اپ کو بنانے میں بحران کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
So, What do yo want?......Supreme court should order to bulldoze Bahria town costing hundreds of thousand people their investment and the same amount losing their job.If Bani Gala can be regularize by paying fine then so could bahria Karachi.Not to mention, the real guilty are those people who did not follow the rules ordered to build on the land aka bureaucracy. They should be made example off.
when i said this? whoever is residing there must not be disturbed. but all those people who allotted this land or who have done scam plus ministers etc who ever was involved must have been punished.
اندھے کو بھی نظر آ رہا ہے کہ پچھلے ایک دو ہفتوں سے عدالتوں نے نواز اور زرداری خاندان کے خلاف مقدموں پر نرمی برتنے کی پالیسی اپنا لی ہے۔ وجہ صاف ظاہر ہے کہ عمران خان کی حکومت سے کوئی کام نہیں ہو رہا۔ یہ لوگ تو پانی کا ایک نلکہ لگوانے کے بھی لائق ثابت نہیں ہوئی کجا کوئی پالیسی سازی کی امید لگائی جا سکتی۔ یہ حکومت زیادہ سے زیادہ چھ ماہ میں گر جائے گی۔ پھر کس کو حکومت دینی ہے؟ اور کوئی آپشن ہے۔ اس لئے انہی لوگوں سے نرمی پرتی جا رہی ہے تاکہ عمران حکومت کے گرنے کے بعد کوئی بڑا سیاسی بحران پیدا نہ ہو۔ اگر پھر بھی میری بات پر یقین نہیں آتا تو چھ ماہ انتظار کر لو۔ اس سے زیادہ وقت خان کو نہیں ملے گا۔
The govt. has been able to reduce the fiscal deficit, the current account deficit, reversed the ever increasing trend of imports, managed to increase exports and yet they have not been able to do anything. Interesting. It would be fascinating to know if you can point out the performance of PPP and PMLN is the first 5 months of their very first governments. What exactly did they achieve that belittles everything PTI has done so far?
No 6 months at max. However, if he shows progress and the government starts functioning he can govern for ten years. But the signs are very clear. He does not have the capability. He will be out of power in 6 months max.
The govt. has been able to reduce the fiscal deficit, the current account deficit, reversed the ever increasing trend of imports, managed to increase exports and yet they have not been able to do anything. Interesting. It would be fascinating to know if you can point out the performance of PPP and PMLN is the first 5 months of their very first governments. What exactly did they achieve that belittles everything PTI has done so far?
بھائی آپ چھ ماہ انتظار کر لیں۔ یہ جو کچھ بھی آپ نے گنوایا ہے، یہ سب نظر کا دھوکا ہے۔ کرنٹ ڈیفیسٹ کم نہیں ہوا بڑھ گیا ہے۔ لیکن آپ کو ابھی سمجھ نہیں آئے گی کیونکہ آپ کو اسد عمر نااہل کی باتوں پر ضرورت سے زیادہ اعتبار ہے۔ بحث کی بجائے چھ ماہ انتظار کر لیں۔