Advertisement

ملک ریاض نے اپنے سے منسوب آڈیو کو جعلی قرار دیدیا

چوروں کی حکومت اور لمبڑ ون ایجنسی کی نلائقیاں

کچھ نیا کرو

????

​
لاہور:(دنیا نیوز) ملک ریاض نے سوشل میڈیا پر ان سے منسوب آڈیو کو جعلی قرار دے دیا۔

اس حوالے سے ملک ریاض کا کہنا تھا کہ جدید ٹیکنالوجی ڈیپ فیک کے ہوتے ہوئے جعلی آڈیو بنانا کوئی حیران کن بات نہیں، سوشل میڈیا پر مجھ سے منسوب آڈیو اس ٹیکنالوجی کی پیدوار ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں کسی سیاسی جماعت کی مہم میں شامل نہیں ہونا چاہتا، لیکن یہ حقیقت ہے کہ سیاسی فائدے کے لیے میری آواز کا غلط استعمال کیا گیا، مجھ پر پے در پے حملے کیے جاتے رہے، اب میرا خاندان بھی اس کی زد میں آگیا۔

ان کا کہنا تھا کہ میں اس معاملے کے خلاف قانون چارہ جوئی کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں، اس سازش کے پیچھے موجود لوگوں کا سراغ لگانے کے لیے ہر قانونی فورم سے رجوع کروں گا، جو بھی اس میں ملوث پایا گیا اس کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔
​

Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Advertisement
Advertisement
تمھارا کیا خیال تھا وہ بولے گا ہاں میں لوگوں کو ہیرے بانٹتا پھرتا ہوں؟​
جیسا بھوسہ تیرے دماغ میں بھرا ویسا ہی بھوسہ لمبڑ ون ایجنسی والوں کے دماغوں میں بھرا ہوا ہے

کچھ نیا سوچو منے
یہ 90 کی دہائی والا دور نہیں رہا
?
 
جیسا بھوسہ تیرے دماغ میں بھرا ویسا ہی بھوسہ لمبڑ ون ایجنسی والوں کے دماغوں میں بھرا ہوا ہے

کچھ نیا سوچو منے
یہ 90 کی دہائی والا دور نہیں رہا
?
Sochnay ki salahiat in haramzadoun mein hoti tu bughz e imraani mein choroun ko baap na kehta... Din rat is ney aik ki hey is forum par haramion ki dalali kartey kartey, har post pay dant nikalta hey, issi system mein in jaiso ki baqa hey. Agar halali hota to ussi din khud khushi karta jab ppp aur mln aik hoy. Ya kam az kam in ki dalali chor deta... Jo apni maa ka rate lagaye us ko pakistan ka kya dard.
 
تیری چیخیں سننے کے سوا اس پھیکے فورم میں رکھا ہی کیا ہے۔
​
 
تمھارا کیا خیال تھا وہ بولے گا ہاں میں لوگوں کو ہیرے بانٹتا پھرتا ہوں؟​
یہ ملک ریاض کے لیے بھی بڑی شرم کی بات ہے کہ اگر اس کی پرائیویٹ گفتگو اس کی بیٹیوں کے ساتھ بھی ریکارڈ ہو رہی ہے۔
اس کی تو سبھی کے ساتھ باتیں ہوتی ہیں اگر وہ سب لیک ہو گیا تو کیا ہو گا؟
لیکن جب اس نے خود ہی انکار کیا ہے تو اب اس پر اڑے رہنے والے گدھے ہی ہو سکتے ہیں
لیکن اس سے یہ پتہ چل چکا ہے عمران خان کی ایسی آڈیو نہیں ہے اس لیے چولیں ماری جارہی ہیں جیسی کرسپ کلیر آڈیو چوروں کی ملکہ جھوٹی نانی کی آتی ہیںویسی آڈو لاو ملک ریاض کی
ایک اور بھی چول ہے اس آ ڈیو میں ملک ریاض جو ہیرے جوہرات دینا چاہتا ہے وہ ڈایرکٹ اس محکمے کے افسر کو کیوں نہیں دے کر اپنا کام کروا رہا تھا؟ جبکہ کہا بھی جاتا رہا کہ بڑی کرپشن ہو رہی ہے تو جہاں ملک ریاض کو کام تھا وہاں کوی فرشتہ لگا ہوا تھا؟ اس کی تو ہیرا مانگنے کی جرات نہ تھک اس سے کم پر کام چل جاتا مطلب اس سے پہلے وہ مریم نواز کو ہیروں کے زیورات دے کر ڈایرکٹ نواز سے کام کرواتا رہا ہے ؟
جب عمران خان نے دوست علیم اور ترین ان کے ناجایز کام کرنے کو گنواے اور حکومت بھی اسی وجہ سے قربان کر دی تو ملک ریاض کس کھیت کی مولی ہے
جا کر کچھ اور جھک فیک ڈیپ بکواس بناو
 
Last edited:
Advertisement
تمھارا کیا خیال تھا وہ بولے گا ہاں میں لوگوں کو ہیرے بانٹتا پھرتا ہوں؟​
مریم کی پجمیاں کے پسو ، تم لوگوں نے تو دنیا کی نمبر ون ایجنسی کی ناک بھی ڈبو کے رکھ دی ، یہ ندیم انجم کھسرا کہاں سے مل گیا ؟
 
Lol, PTI supports defending Malik Riaz. The same malik riaz who was in the infamous planted interview with mubassir and mehar and still DENIED wrongdoing to our face. PTI supports are worse kind of jiyalas out there.