Advertisement

ملک دیوالیہ ہوا تو ذمہ دار عمران نیازی ہوں گے، شہباز شریف

shshbai1i1i.jpg


مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے سیاسی بحران کے نتیجے میں معاشی دیوالیہ پن کی اطلاعات پر ردعمل دیدیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے اگر پاکستان اس سیاسی بحران کےنتیجے میں دیوالیہ ہوا تو اس کے ذمہ دار عمران نیازی ہوں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملک کے دیوالیہ ہونے سے متعلق خبریں عالمی میڈیا میں گردش کررہی ہیں، سب سے بڑا خطرہ یہ ہے کہ اگر خدانخواستہ ملک ڈیفالٹ کرگیا تو کیا ہوگا، اگر معاشی طور پر تباہ ہوگئے تو کسی عالمی سازش کی ضرورت نہیں رہے گی۔

شہباز شریف نے کہا کہ اصل سازش یہ حکومت اندر سے کرچکی ہے، عالمی میڈیا یہ پیش گوئیاں کررہا ہے کہ اگر پاکستان میں سیاسی عدم استحکام ایسے ہی جاری رہا تو ڈالر 200 روپے سے بھی تجاوز کرجائے گا، اس وقت ڈالر 186 روپے سے تجاوز کرگیا ہے یہ کوئی نیک شگون نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں معاشی بحران کے نتیجے میں مہنگائی مزید بڑھ جائے گی، اگر ملک معاشی طور پر مضبوط اور مستحکم ہو تو ہر مشکل اور سازش کا باآسانی مقابلہ کرسکتا ہے، خطرناک صورتحال ہماری ہنگامی توجہ کی مستحق ہے۔

شہباز شریف نے عمران خان کو آڑ ے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے معیشت کی تباہی کی صورت میں اصل سازش کی ہے ، سپریم کورٹ کا از خود نوٹس کیس میں جلد فیصلہ کرنا ملکی مفادات کی ضرورت ہے، سیاسی عدم استحکام کے نتیجے میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 430 کروڑ ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔

دوسری جانب شہباز شریف نے نگران وزیراعظم کے لئے جسٹس (ر) گلزار احمد کا نام مسترد کردیا ہے۔

 
کسی لعنتی بے غیرت بد بودار گ۔۔۔ کے بچے امرتسری چکلے کی پیداوار حرام کے نطفے خنزیر کے بچے تیری بے بے کو جو قبض ہوئی تھی اسکا ذمہ دار بھی عمران خان ہے اور تم نے گشتی کے بچوں کی طرح جو مقصود چپراسی کو نصرت شہباز سمیت اپنی بیویوں کے حقوق زوجبیت پورا کرنے کے لئے بھرتی کرکے اس کے نام جو اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کی اسکا بھی زمہ دار عمران ہے تیرا حرامئ خنزیر پیو جو گٹر کے ڈھکن چوری کرتا رہا ہے اس کا زمہ دار بھی عمران خان ہے بڑے بڑے ***** دیکھے مگر یہ ***** اعلئی جو ***** اعظم بنتے بنتے خنزیر اعظم بن گیا اس جیسے کسی بدبودار ۔۔۔ کے بچے کو پہلی بار دیکھا۔ در لعنت نطفہ حرام فراڈئے منی لانڈر
 
Advertisement
Abhi hua naheen hai magar isay pehlay hi maloom hai keh Sri Lanka model follow ho ga to next step yeh hai. Piece of *****, in your dreams! IA we will survive and come out of this, winners.
 
Advertisement
یہ لوگ فیصلہ کر چکے ہیں کے کیا کرنا ہے اور ملبہ کس پر ڈالنا ہے​
 
یہ کام نیازی نے کہا تھا کرنے کو کہ جب وہ لوگوں کو ریلیف دے رہا تھا تو تم اس کے راستے کی دیوار بن گئے اور مہنگائ کا رونا کس منہ سے روو گے؟ جس بے شرمی سے کروڑوں سے انسانوں کی خرید و فروخت کی اس سے مہنگائ اجاگر ہوئ یا بے حیائ؟
 
Advertisement
No it was because of the treachery you pulled out on the orders of your US master. What was the immediate need to remove IK when the election was only little over a year far? You guys waited for the completion of full 5 years of Zardari government when corruption and drones were raining down on Pakistan.. Was IK government worse than Zardari?
It is clear you acted on instructions from abroad and destabilised the country and are responsible for the ensuing carnage.