- Joined
- Jun 16, 2011
- Posts
- 9,265
- Reaction score
- 8,421
- Points
- 113
ملک بیچ تو رہے ہو کیا قیمت بھی لے رہے ہو ؟
ملک کی خارجہ پالیسی سعودیہ کو بیچی
وزارت خزانہ آئی ایم ایف کو
سٹریٹجک ڈیفنس اوزار
یعنی کے ایٹمی ہتیار امریکہ کو
کشمیر انڈیا کو
اور نجانے کیا کچھ ابھی منظر عام پر آنا باقی ہے
بھائی تم یہ سب کچھ بیچ تو رہے ہو اس کے عوض لے کیا رہے ہو
ماضی میں ریٹ اچھا لگتا تھا لیکن نہ ہنجار چوروں نے کچھ بھی نا بیچا
اٹھانوے میں کلنٹن نے قرضوں کی معافی تک کا ریٹ لگایا لیکن
ان کرپٹ چور گنجوں نے پھر بھی پٹاخے چھوڑ دئیے
مشرف نے پاکستانی بیچے لگ بھگ پچاس ارب ڈالر لئے
آپ کے بیچنے کی خبریں تو عام ہیں لیکن قیمت کی پوشیدگی عوام میں بے چینی پیدا کرتی ہے
اصل میں کیا ہے کے ہم لوگ بنیادی طور پر تو بنئیے ہیں
تو سودوں پر نظر رکھنا سرشت میں ہے
آپ کو بیچنے سے تو نہی روک رہے لیکن کیا ہے کے قیمتوں کا اندازہ نیند کی ضمانت ہے