حکمران پارٹی کو گینگسٹرز کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ پارٹی سے مخلصین کی ضرورت ہوتی ہے،بعض مواقعوں پر پارٹی کے بانی افراد کی باہمی چپقلش ملے ہوئے مواقعوں کو ضائیع کرا دیتی ہے،ایساہی ایک موڑ جناب عمران خان صاحب کو درپیش ہے اس کیفیت سے گزرنے کے بعد بقیہ سوا چار سالوں میں دوسرے چھوٹے موٹے موڑ کاٹنے پڑینگے۔پارٹی ڈسیپلن کی خاطر باوجود انکے احسانات جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی دونوں صاحبان کے نمبرز اب کم کئے جائیں انکی اہمیت اور رینک جیسے درجات کم کردئیے جائیں اور انہیں مؤثر اور اہم درجات کی بجائے صرف ہم خیالوں میں شمار کیا جاوے۔
جہانگیر ترین کی خدمات کا اعتراف اور ان کے ہوائی جہاز میں اگر شاہ محمود جگہ کی کمی کے پیش نظر "ترین" صاحب کے منع کئے جانے کے باوجود گھس کر بیٹھ کر اس جہاز پر ہی سفر کرکے منزل مقصود پر جاسکتے ہیں تو کیپٹن کی ہدایات پر کیوں دونوں اپنا اختلاف ختم نہیں کرتے،اسلئے عمران خان کو فورا" دونوں کی صلح کیلئے قدم اٹھا کر " خورشید محمود قصوری کی تعیناتی کے احکامات جیسا قدم اٹھانا ہوگا۔ نیز ایسے کسی خاندان جس میں اسکے افراد کئی سیاسی پارٹیوں میں نمایاں مناصب پر براجمان ہو ان افراد کو اہم عہدوں پر رکھ کر سوائے جگ ہنسائی اور انکے کاروباری چلن سے بچنا ہوگا،ایسے افراد اپنے مقاصد کے حصول کو فوقیت دیتے ہیں۔ صوبے پنجاب کے وزیراعلی کے متبادل کے طور پر جس شخص کی بھی تعیناتی کیجائے وہ یقینا" تحریک انصاف کا ہونا چاہئے ،مستعاری احسان کرنے والا نہ ہونا چاہئے،خصوصیت سے چودہری نثار ماضیئ قریب میں کٹر مخالفین رہے ہیں ،کیونکر فیض پہونچائیں گے؟ بس ایک مشیر کا رکھا جانے کا احسان قوم پربہت ہے۔ معاف کیجئے گا میں ملک مخلص خود کو مانتا ہوں ،تحریک انصاف کا شیدائی نہیں ملکی فدائی ہوں اور اپنے تفکرات تحریر کر رہا ہوں۔

Wrong perception brother.
ATM deducts the money from your account there and then. It also takes the transaction fee. On the other hand, this ATM hasn't got anything for dispensing huge amount of cash.

Brother I don't believe Mr. Sethi at all. If this was true Saqib Nisar, Supreme Court would have skinned JKT alive. That's what I believe in this case.
Brother I don't believe Mr. Sethi at all. If this was true Saqib Nisar, Supreme Court would have skinned JKT alive. That's what I believe in this case.
حکمران پارٹی کو گینگسٹرز کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ پارٹی سے مخلصین کی ضرورت ہوتی ہے،بعض مواقعوں پر پارٹی کے بانی افراد کی باہمی چپقلش ملے ہوئے مواقعوں کو ضائیع کرا دیتی ہے،ایساہی ایک موڑ جناب عمران خان صاحب کو درپیش ہے اس کیفیت سے گزرنے کے بعد بقیہ سوا چار سالوں میں دوسرے چھوٹے موٹے موڑ کاٹنے پڑینگے۔پارٹی ڈسیپلن کی خاطر باوجود انکے احسانات جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی دونوں صاحبان کے نمبرز اب کم کئے جائیں انکی اہمیت اور رینک جیسے درجات کم کردئیے جائیں اور انہیں مؤثر اور اہم درجات کی بجائے صرف ہم خیالوں میں شمار کیا جاوے۔
جہانگیر ترین کی خدمات کا اعتراف اور ان کے ہوائی جہاز میں اگر شاہ محمود جگہ کی کمی کے پیش نظر "ترین" صاحب کے منع کئے جانے کے باوجود گھس کر بیٹھ کر اس جہاز پر ہی سفر کرکے منزل مقصود پر جاسکتے ہیں تو کیپٹن کی ہدایات پر کیوں دونوں اپنا اختلاف ختم نہیں کرتے،اسلئے عمران خان کو فورا" دونوں کی صلح کیلئے قدم اٹھا کر " خورشید محمود قصوری کی تعیناتی کے احکامات جیسا قدم اٹھانا ہوگا۔ نیز ایسے کسی خاندان جس میں اسکے افراد کئی سیاسی پارٹیوں میں نمایاں مناصب پر براجمان ہو ان افراد کو اہم عہدوں پر رکھ کر سوائے جگ ہنسائی اور انکے کاروباری چلن سے بچنا ہوگا،ایسے افراد اپنے مقاصد کے حصول کو فوقیت دیتے ہیں۔ صوبے پنجاب کے وزیراعلی کے متبادل کے طور پر جس شخص کی بھی تعیناتی کیجائے وہ یقینا" تحریک انصاف کا ہونا چاہئے ،مستعاری احسان کرنے والا نہ ہونا چاہئے،خصوصیت سے چودہری نثار ماضیئ قریب میں کٹر مخالفین رہے ہیں ،کیونکر فیض پہونچائیں گے؟ بس ایک مشیر کا رکھا جانے کا احسان قوم پربہت ہے۔ معاف کیجئے گا میں ملک مخلص خود کو مانتا ہوں ،تحریک انصاف کا شیدائی نہیں ملکی فدائی ہوں اور اپنے تفکرات تحریر کر رہا ہوں۔
اب یہ پی ٹی آئی نہیں رہی چوں چوں کا مربہ ہوچکی ہے تبدیلی کی فاتحہ بھی پڑھی جاچکی ہے کمال ہے کہ پی ٹی آئی کے پاس اپنے بندے نہیں جنہیں وزیر یا مشیر لگایا جاسکے