Advertisement

ملکہ برطانیہ قتل کی منصوبہ بندی کا الزام

301357-queenelizabethAFP-1415480432-208-640x480.JPG



لندن پولیس نے ملکہ برطانیہ اور وزیراعظم ڈیوڈکیمرون دونوں کو ممکنہ خطرے سے آگاہ کردیا تھا۔ فوٹو : اے ایف پی / فائل


ملکہ برطانیہ کے قتل کی منصوبہ بندی کا الزام،4مسلم نوجوان گرفتار


لندن: لندن پولیس نے ملکہ برطانیہ کے قتل کامنصوبہ ناکام بناتے ہوئے دہشت گردی کے منصوبے کے الزام میں 4مسلم نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔

برطانوی میڈیاکے مطابق دارالحکومت لندن کے 4مقامات پرچھاپوں کے دوران ملکہ برطانیہ کے قتل کا منصوبہ بنانے والے 4 مسلم نوجوانوں کو گرفتار کرلیا گیاہے۔ پولیس حکام کاکہنا ہے کہ لندن پولیس نے ملکہ برطانیہ اور وزیراعظم ڈیوڈکیمرون دونوں کو ممکنہ خطرے سے آگاہ کردیا تھا۔

گرفتارافراد رائل البرٹ ہال میں برطانوی فوج کی یادگاری تقریب کے دوران ملکہ برطانیہ پرچاقو سے حملہ کرکے انھیں قتل کرناچاہتے تھے۔
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Non Sense fraud NEWS. The word being used by the Zionist terrorist issss...Islamic Terrorist, start fighting BACK..BY using THE SAME TERMS..START WITH,TALMUDIC TERRORIST AND CHRISTIAN USA UK TERRORIST WHEN EVER DESCRIBING THESE DEATH FACTORIES.
 
ایک گروپ کو تضحیک کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ، تاکہ یہ لوگ اچھی طرح بدنام ہو جائیں.........