- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
الحمداللہ جو ہم نے ملکو کی گرفتاری کی خبر شئیراس پر جگ ہنسائی سے بچنے کےلیے پولیس نے ملکو کو رہا کردیا،، اس کے بعد ان سے ایک ویڈیو بیان بھی جاری کروایا گیا کہ مجھے گرفتار نہیں بلکے ہجوم سے بچا کر لے کے جا رہے تھے لیکن ویڈیو دیکھنے والے جانتے ہیں کہ کیا ہو رہا تھا،، بہرحال خبر یہ ہے کہ ملکو کو تنبیہ کی گئی ہے کہ اب وہ دوبارہ قیدی نمبر 804 والا گانا نہیں گائیں گے۔۔اگر یہ جھوٹ ہے تو ملکو کو کسی کنسرٹ پر مدعو کر کہ دیکھ لیں
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/9s5SDf2/shakir.jpg





