- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
یورپی یونین نے ابھی صرف کنسرن شو کیا ہے، کنسرن سے ملٹری کورٹ ریڈار پر آ گئے، ابھی ہائی پروفائل کیسز ملٹری کورٹ میں جانے ہیں، فالو اپ ہوا تو مسئلہ ہو گا۔ فہد حسین
کیا ملٹری کورٹ سے ہر سزا کے بعد یورپی یونین کہے گا کہ دیکھیں آپ کا جی ایس پی پلس ہے۔ کاشف عباسی
گرینیل انفرادی کام کر رہا ہوتا تو دو تین ٹویٹس کے بعد اوپر والے منع کر دیتے، ٹرمپ ٹیم میں آنے والا احتیاط کرے گا، فرنٹ فٹ پر کھیلنے سے واضح ہے کہ ٹرمپ ایڈمنسٹریشن کو اس سے مسئلہ نہیں، عمران خان کی امریکا میں کوئی تو اسٹینڈنگ ہے جس پر گرینیل نے پوزیشن لی۔ فہد حسین
کیا ملٹری کورٹ سے ہر سزا کے بعد یورپی یونین کہے گا کہ دیکھیں آپ کا جی ایس پی پلس ہے۔ کاشف عباسی
Loading X post…
Open original post on Xگرینیل انفرادی کام کر رہا ہوتا تو دو تین ٹویٹس کے بعد اوپر والے منع کر دیتے، ٹرمپ ٹیم میں آنے والا احتیاط کرے گا، فرنٹ فٹ پر کھیلنے سے واضح ہے کہ ٹرمپ ایڈمنسٹریشن کو اس سے مسئلہ نہیں، عمران خان کی امریکا میں کوئی تو اسٹینڈنگ ہے جس پر گرینیل نے پوزیشن لی۔ فہد حسین
Loading X post…
Open original post on X





