مجھے آج تحریک انصاف کی لیڈرشپ پر بہت غصہ ا رہا ھے . میں صحافی معید پیرزادہ صاحب کے فیس بک پر ملتان الیکشن کے حوالے سے میسیجز پڑھ رہا تھا وہ بہت سے خبریں الیکشن کے متعلق دے رھے اور بہت سے انکشافات بھی کر رھے تھے تحریک انصاف شاہ محممود قریشی صاحب کے پٹھے کی جیت پر بہت خوش ھے مگر ادھر بہت سے سوالات معین صاحب اٹھا رہیں ہیں مگر تحریک انصاف کی قیادت اور انکا سوشل میڈیا مکمل خاموس ھے
یہ لوگ موقے پر ھمیشہ سوے کیوں رھتے ہیں شاہ محممود صاحب کا بھی الیکشن گڑبڑ پر کوئی بیان نہیں آیا
دیکتھے ہیں کے ہاسمی صاحب نے ٣١٠٠٠ ووٹوں میں جعلی ووٹ کتنے لئے ہیں اگر معین پیرزادہ کے خدشات سہی نکلے تو یہ تحریک انصاف کے لئے بہت " شرمناک " بات ھو گی جو ابھی تک پاکستان کے الیکشن سسٹم کو سمجھ ہی نہیں سکی
Why new results are not coming in? Multan is mostly a city constituency, why this delay? what is happening? Remember Only Paranoid Survive
PTI could not care less - unka to koi candidate nahi tha...all they had was supporting an independent - so if there is any irregularities, how is this affecting PTI? PTI will and should protest by taking it a notch up during the elections while its own candidates are filed..... this was more of a reputational contest that PTI clearly won
بھائی صحافی کا نام معین نہیں معید ہے- درستی فرما لیں- اب دھاندلی کے خلاف اور الیکشن اصلاحات کے لئے چونسٹھ دن سے تو دھرنے پر بیٹھے ہیں اور کیا الٹے لٹک جائیں
آپ کی بات سے مکمل اتفاق ہے پی ٹی ائی کو جو جو چیزیں اس الیکشن میں میڈیا سامنے لایا ہے ان کے بارے میں بھر پور بات کرنی چاہیے پی ٹی ائی جیت تو گیی لیکن اس الیکشن میں جو وہی پرانی حرکتیں الیکشن کمیشن نے کیں ہے ان کو ٹھیک کیا جاۓ اگر پی ٹی ائی جیت کر خاموش رہی تو لوگوں کو لگے گا کہ جیت گے تو الیکشن ٹھیک ورنہ دھاندلی پی ٹی ائی کے عہدیداروں اور لیڈروں کو اب تھوڑا بالغ ہو جانا چاہئے,ہر کام عمران نہیں کر سکتا
آپ کی بات سے مکمل اتفاق ہے پی ٹی ائی کو جو جو چیزیں اس الیکشن میں میڈیا سامنے لایا ہے ان کے بارے میں بھر پور بات کرنی چاہیے پی ٹی ائی جیت تو گیی لیکن اس الیکشن میں جو وہی پرانی حرکتیں الیکشن کمیشن نے کیں ہے ان کو ٹھیک کیا جاۓ اگر پی ٹی ائی جیت کر خاموش رہی تو لوگوں کو لگے گا کہ جیت گے تو الیکشن ٹھیک ورنہ دھاندلی
***
پی ٹی ائی کے عہدیداروں اور لیڈروں کو اب تھوڑا بالغ ہو جانا چاہئے,ہر کام عمران نہیں کر سکتا
میں آپکی بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں جیت گئے تو سو گئے ہار گئے تو آسمان سر پر اٹھا لیا پاکستان تحریک انصاف کو پاکستانی الیکشن سسٹم کو سمجھنا ھو گا ایک سال بعد نہیں ، اسی دن پتا نہیں سسٹم بدلے کا کے نہیں ، اگر نہیں بدلہ تو رزلٹ بدلتے رہیں گے
بھائی صحافی کا نام معین نہیں معید ہے- درستی فرما لیں- اب دھاندلی کے خلاف اور الیکشن اصلاحات کے لئے چونسٹھ دن سے تو دھرنے پر بیٹھے ہیں اور کیا الٹے لٹک جائیں
درستگی کا شکریہ ، جسطرح اپسے درستی لکھا گیا مجھ سے معین لکھا گیا دھرنے پر الیکشن رگنگ کے خلاف بیٹھیں ہیں اگر معید پیرزادہ سہی که رہیں ہیں تو دھرنے میں یہ سوالات اٹھانے چاہیئں اور اگر یہ بات درست ھے تو قریشی صاحب کی بھی کلاس لینیچاھے
آپ کی بات سے مکمل اتفاق ہے پی ٹی ائی کو جو جو چیزیں اس الیکشن میں میڈیا سامنے لایا ہے ان کے بارے میں بھر پور بات کرنی چاہیے پی ٹی ائی جیت تو گیی لیکن اس الیکشن میں جو وہی پرانی حرکتیں الیکشن کمیشن نے کیں ہے ان کو ٹھیک کیا جاۓ اگر پی ٹی ائی جیت کر خاموش رہی تو لوگوں کو لگے گا کہ جیت گے تو الیکشن ٹھیک ورنہ دھاندلی پی ٹی ائی کے عہدیداروں اور لیڈروں کو اب تھوڑا بالغ ہو جانا چاہئے,ہر کام عمران نہیں کر سکتا
Yaaar aaaap ki baaaat theeek hai lekin Imran khan ne is election ko personally own nahin kia tha, SMQ openly own ker reha tha.... May be yeah bhi aik reason ho, lekin PTI consider this thing... Because rigging to lazmi huwi hai, yeah aur baaaaat hai ke margin itna tha ke JH phir bhi haaaar gaya
PTI could not care less - unka to koi candidate nahi tha...all they had was supporting an independent - so if there is any irregularities, how is this affecting PTI? PTI will and should protest by taking it a notch up during the elections while its own candidates are filed..... this was more of a reputational contest that PTI clearly won
بھائی صحافی کا نام معین نہیں معید ہے- درستی فرما لیں- اب دھاندلی کے خلاف اور الیکشن اصلاحات کے لئے چونسٹھ دن سے تو دھرنے پر بیٹھے ہیں اور کیا الٹے لٹک جائیں
آپ کی بات سے مکمل اتفاق ہے پی ٹی ائی کو جو جو چیزیں اس الیکشن میں میڈیا سامنے لایا ہے ان کے بارے میں بھر پور بات کرنی چاہیے پی ٹی ائی جیت تو گیی لیکن اس الیکشن میں جو وہی پرانی حرکتیں الیکشن کمیشن نے کیں ہے ان کو ٹھیک کیا جاۓ اگر پی ٹی ائی جیت کر خاموش رہی تو لوگوں کو لگے گا کہ جیت گے تو الیکشن ٹھیک ورنہ دھاندلی پی ٹی ائی کے عہدیداروں اور لیڈروں کو اب تھوڑا بالغ ہو جانا چاہئے,ہر کام عمران نہیں کر سکتا
میں آپکی بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں جیت گئے تو سو گئے ہار گئے تو آسمان سر پر اٹھا لیا پاکستان تحریک انصاف کو پاکستانی الیکشن سسٹم کو سمجھنا ھو گا ایک سال بعد نہیں ، اسی دن پتا نہیں سسٹم بدلے کا کے نہیں ، اگر نہیں بدلہ تو رزلٹ بدلتے رہیں گے
Hum log PTI ka real asset hein, jo beghair kisi lalach ke PTI ko support ker rehey hein, is leay hamain her waqt PTI ki islah kerni chaheay... Many people watch this forum so it is good forum for suggestions.....
Real Asset hum log hein, SMQ, Swati and others un log ko lalach ho sekta hai but hamaien koi lalach nahin, ager to yeah log opportunists huway to InshaAllah jald hi PTI se farig ho jaein like JH
درستگی کا شکریہ ، جسطرح اپسے درستی لکھا گیا مجھ سے معین لکھا گیا دھرنے پر الیکشن رگنگ کے خلاف بیٹھیں ہیں اگر معید پیرزادہ سہی که رہیں ہیں تو دھرنے میں یہ سوالات اٹھانے چاہیئں اور اگر یہ بات درست ھے تو قریشی صاحب کی بھی کلاس لینیچاھے
محترم درستی لکھنا ہی درست ہے- چاہے کسی اچھی اردو لغت سے دیکھ لیجے گا-
باقی جب دھرنے کا مرکزی مطالبہ ہی دھاندلی اور الیکشن اصلاحات ہیں تو آج کے الیکشن میں دھاندلی پر موثر آواز نہ اٹھانے پر آپ کے شدید غصے کو میں سمجھ نہیں پایا- باقی بات درست ہے کہ اگر ثبوت ہوں تو آج کے الیکشن پر عمران خان کو تقریر میں ایک دو جملے کہ دینے چاہئیں مگر ٢٠١٣ کے انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کا مطالبہ ہی مرکزی رہنا چاہیے- ظاہر ہے کہ اگر انتخابی اصلاحات نہیں ہوتیں تو ہر انتخاب ہی مشکوک ٹھہرے گا

There is one thing very clear in next election whenever it happens if there is rigging people will fight with them, PTI has made so much awareness abt rigging that today I saw many TV clips showing how Govt was doing rigging technically which we did not know in 2013 . Status quo has to think of new ways to rig election now caz all the old tricks r outdated.
[FONT=PDMS_IslamicFont]تمہارا پروردگار اس کو بھی خوب جانتا ہے جو اس کے رستے سے بھٹک گیا اور ان کو بھی خوب جانتا ہے جو سیدھے راستے پر چل رہے ہیں (۷) [/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]تو تم جھٹلانے والوں کا کہا نہ ماننا (۸) [/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]یہ لوگ چاہتے ہیں کہ تم نرمی اختیار کرو تو یہ بھی نرم ہوجائیں [/FONT]
kaptan jo kuch kar sakta tha us ne kar dia sab dekh rahee hain tabdili aa nahi rahi tabdili aagai haiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiii ab kaptan jeetee ya haree mere dil ki aawaz hai IMRAN KHAN ZINDA BAD
Originally Posted by topotop oyee establishment party sari establishment zor laga rahi hey ke hashmee ko haraya jaye but dont worry dost javed hashmee ko haranaa mushkil hi neh na mumkin bhi hey
Ur views now: [hilar][hilar][hilar][hilar] Isi leay kehtey hein ke berey bol nahin boltey
javed hashmee ko haranaa mushkil hi neh na mumkin bhi hey
تحريک انصاف کے کارکنوں کو ايک بات سمجھ ليني چاہئے کہ شاہ محمود قريشي پر ہرگز اعتماد نہيں کرنا يہ وہ سانپ ہے جو کسي بھي لمحے تحريک انصاف کو ڈس لے گا بلکہ ان جيسوں کي سياست کا رفتہ رفتہ خاتمہ کرنا ہے جو شخص چور ہے وہ ہرگز ملک و قوم کا خير خواہ نہيں ہوسکتا يہ بات اپنے پلے سے باندھ لو جاويد ہاشمي اور ان جيسوں کي سياست کے خاتمے کے بعد ہميں عامر ڈوگر شاہ محمود قريشي جہانگير ترين شفقت محمود اور ديگر کي سياست ختم کرنے کے لئے بھي بھرپور کوششيں کرني ہيں کيونکہ جنگ ابھي ختم نہيں ہوئي
جناب یہ بات تو ٹھیک ہے۔۔۔ ھاشمی کو جیتوانے کی بھرپور کوشش کی گئی لیکن۔۔۔ اب الیکشن کمیشن کو بھی کچھ سسٹم درست کرنا ہوگا۔۔۔ رہی بات عمران کی وہ تو دھرنے میں دھاندلی کے لیے تو بیٹھا ہے نا۔۔۔