لاہور: شریف خاندان کی شوگر مل سے ذخیرہ کی گئی چینی کی 55 ہزار بوریاں برآمد کرلی گئیں۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق اوچ شریف میں ضلعی انتظامیہ نے شریف برادران کی اتفاق شوگر ملز پر چھاپہ مار کر چینی کی 55 ہزار بوریاں برآمد کرلیں۔
اسسٹنٹ کمشنر نعیم صادق کا کہنا ہے کہ اتفاق شوگر ملز کے گودام میں کارروائی پولیس کی اسپیشل برانچ کی اطلاع پر کی گئی، گودام کو سیل کردیا گیا ہے۔
نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق شریف برادران کی اتفاق شوگر ملز کافی عرصے سے بند پڑی تھی اور سیزن میں کریشنگ بھی نہیں کی گئی تھی، ملز اونر نے چینی کی بوریاں ذخیرہ کرنے کے لیے گودام کو استعمال کیا تھا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل 21 فروری کو حکام نے سندھ کے کوٹری شہر میں واقع ایک فیکٹری میں چھاپے کے دوران چینی کی ایک لاکھ سے زائد بوریاں برآمد کی تھیں۔
وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر ملک بھر میں چینی اور گندم کے ذخیرہ اندوزوں کے کارروائیاں جاری ہیں، سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں چینی کی ہزاروں بوریاں برآمد کی جاچکی ہیں۔
اس سے قبل پنجاب کے شہر میلسی میں کالونی چوک پر اسسٹنٹ کمشنر نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کی تھی، اس دوران چینی کی ایک ہزار بوریاں اور 5ہزار گھی کے ڈبے ضبط کیے گئے تھے۔
خبردار ! اس وقت جتنی ملوں اور گوداموں سے چینی پکڑی جا رہی ہے، ان کے مالکان ہوتے ہوئے بھی اس سے نواز شریف یا زرداری کا کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ ہاں اگر جہانگیر ترین کی جیب سے ایک شاشے بھی چینی برآمد ہو گئی تو اسکا ذمہ دار عمران خان ہو گا
لاہور: شریف خاندان کی شوگر مل سے ذخیرہ کی گئی چینی کی 55 ہزار بوریاں برآمد کرلی گئیں۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق اوچ شریف میں ضلعی انتظامیہ نے شریف برادران کی اتفاق شوگر ملز پر چھاپہ مار کر چینی کی 55 ہزار بوریاں برآمد کرلیں۔
اسسٹنٹ کمشنر نعیم صادق کا کہنا ہے کہ اتفاق شوگر ملز کے گودام میں کارروائی پولیس کی اسپیشل برانچ کی اطلاع پر کی گئی، گودام کو سیل کردیا گیا ہے۔
نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق شریف برادران کی اتفاق شوگر ملز کافی عرصے سے بند پڑی تھی اور سیزن میں کریشنگ بھی نہیں کی گئی تھی، ملز اونر نے چینی کی بوریاں ذخیرہ کرنے کے لیے گودام کو استعمال کیا تھا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل 21 فروری کو حکام نے سندھ کے کوٹری شہر میں واقع ایک فیکٹری میں چھاپے کے دوران چینی کی ایک لاکھ سے زائد بوریاں برآمد کی تھیں۔
وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر ملک بھر میں چینی اور گندم کے ذخیرہ اندوزوں کے کارروائیاں جاری ہیں، سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں چینی کی ہزاروں بوریاں برآمد کی جاچکی ہیں۔
اس سے قبل پنجاب کے شہر میلسی میں کالونی چوک پر اسسٹنٹ کمشنر نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کی تھی، اس دوران چینی کی ایک ہزار بوریاں اور 5ہزار گھی کے ڈبے ضبط کیے گئے تھے۔
ISLAMABAD: The Economic Coordination Committee of the cabinet on Tuesday approved increase in sugar export quota by 100,000 tons to 1.1 million tons.Finance Minister Asad Umar presided over the ECC...
www.thenews.com.pk
Punjab and sindh governments exported two million tonne sugar, no one asked why?? Sindh Government allowed a subsidy of Rs. 20 per kg with cap of 20,000 tonne for a mill. Punjab allowed additional 5.35/kg with a cap of 3 billion tonne per mill!!!!!.
Two people yelling like mad dogs is not like "multan stadium chinni chor ke naroo se gunj utha" your standards are falling from day to day which is disappointing to observe. Are they not paying you well anymore???