Advertisement

ملالہ پرحملہ تعلیم پر حملہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور۔

Re: ملالہ پرحملہ تعلیم پر حملہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور&#1

[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent, align: right"]
علم حاصل کرو چاہے تمہیں چین جانا پڑے
ملالہ کی وجہ سے شاید ملکی تعلیمی حالات میں کوئی فرق نہ پڑا ہو، لیکن یقینا اس سے معاملہ تھوڑا سا اٹھا تو۔ معاشرے میں واقعی لڑکیوں کی بنسبت لڑکوں کی تعلیم پر زیادہ توجہ دی جاتی ہے۔ طالبان نے شاید یہ سمجھتے ہوئے کہ بچیوں کی تعلیم کے خلاف مہم میں کوئی آواز نہیں اٹھائے گا، نے حملے کرنے شروع کر دیے۔ برقہ بند عورتوں پر گاۓ اور بھیڑوں کی طرح چھڑی چلانے والے اپنی کہانی کو دو تین بار بدل چکے ہیں۔ کبھی کہتے ہیں کہ ہم تعلیم حاصل کرنے والوں کے ساتھ ہیں لیکن ایسا لگتا تو نہیں۔
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent, align: right"][/TD]
[/TR]
[/TABLE]