ختم نبوت کے نام پر چند پاکستانی جاہل منافق عاطف میاں کی ایک "مشیر" کی حثیت پر بک بک کر رہے ہیں، آئیے پہلے یہ تو دیکھ لیں وہ کرے گا کیا. اعتراض پہلا یہ ہوتا ہے کے قادیانی غدار ہیں ؟
مجھے آج تک اس بات کو کوئی ثبوت نظر نہیں آیا کے قادیانی غدار ہیں، کوئی قابل اعتماد اور ٹھوس ثبوت دیکھا دیں یہ لوگ، چند لوگوں کی کتابوں کا حوالہ دے کر یہ چغد سمجھتے ہیں کے ثبوت دے دیا، حالانکہ اگر ایک انٹی قادیانی آدمی اپنی کتاب میں بھی انکے خلاف ہی لکھے گا ہر شخص کو پتا ہے، لہٰذا جو یہ دلیل دیتے ہیں انکا ذہنی لیول انتہائی کم ہے، یعنی بلکل چغد اور بیوقوف. ہاں میرے پاس سیاسی لیڈران اور انکی لوٹ مار اور ملک تو دو لخت کرنے کے بےتحاشا ثبوت ہیں جو ہم سب ویسے بھی جانتے ہیں اور وہ سارے کے سارے ماشاللہ پکے مسلمنان ہوتے تھے.
بات صرف اتنی سی ہے کے عاطف میاں محض ایک مالیاتی مشیر ہے اور وہ اس ٹیم کا حصہ ہے جس میں سولہ یا سترہ اور بھی لوگ ہیں، وہ اکیلا نہیں وہاں لہٰذا وہ عمران خان کو کوئی غلط مشورہ دے دے گا اور اس سے پاکستان کا کوئی نقصان ہوجاے گا ایک انتہائی گھٹیا اور جاہلانہ بات ہے اور یہ وہی آدمی سوچ سکتا ہے جو خود بھی جاہل اور گنوار ہے. عمران خان اس مالیاتی کمیٹی سے مہینے میں ایک دفا مشورہ لے گا اور پوچھے گا کے بھائی لوگوں ذرا پاکستان کی مالیاتی حالت کو کیسے بہتر کیا جاسکتا ہے اور وہ اسکو اپنی اپنی راے سے آگاہ کریں گے، ان سارے مشوروں میں سے ایک مشورہ عاطف میاں کا بھی ہوگا اور وہ صرف اس بات پر ہوگا کے ملک کے معاشی حالات کیسے بہتر ہوسکتے ہیں.
اب مجھے ان جاہلوں اور انکے ابو جھل والدین میں سے کوئی یہ بتاۓ کے اس سے کسی کا اسلام یا پاکستان کا مستقبل کیسے خطرے میں پر گیا ہے ؟ جب مولانا ڈیزل کا ہارٹ کا آپرشن ہوا تھا تو وہ بھی قادیانی ڈاکٹر تھا، اس وقت مولانا اور انکے ان جیسے گنوار اور گھٹیا چیلے کہتے رہے کے ایک ٹیکنیکل معاملہ تھا اس میں کوئی مذہبی بات نہیں تھی حالانکہ اس وقت بھی کسی ماہر پاکستانی پکے مسلمان ڈاکٹر سے کام چلایا جاسکتا تھا مگر ظاہر ہے پھر استادی تو نہ ہوئی نہ، لہٰذا سارے پاکستانی سوچ لیں کے جو لوگ اس بات پر حکومت پر تنقید کر رہے ہیں وہ صرف جاہل ہیں یا وہ لوگ ہیں جو پہلے ہی عمران خان کی کامیابی پر جلے بھنے بھیٹے ہیں، اگر عمران خان آج اس کتوں کی بکواس پر ڈھیر ہوگیا تو پھر آئندہ کسی چھوٹی بڑی بات پر یہ لوگ اس کو بلیک میل کریں گے اور آپکا جینا حرام کردیں گے، لہٰذا حکومت کو اس معاملے پر کسی بھی سمجھوتے سے گریز کرنا چاہیے.
آخر میں دیکھتے ہیں کے ہمارے چمپین چیپ جسٹس اس بات پر کتنی جلدی سؤ موٹو ایکشن لیتے ہیں، ہم بھی تو دیکھیں کے اس میں کتنا دم ہے، ویسے تو ہر چھوٹی چھوٹی چیز پر موحترم میدان میں کود پڑتے ہیں ہیرو بن کر، اب دیکھتا ہوں کے کتنا دم ہے ان ملاؤں کے سامنے کھڑے ہونے کا، ہم بھی تو دیکھیں کے وہ پاکستان قانون کے مطابق جو جو حقوق اقلیتوں کو دے گئے ہیں ان پر کتنا عمل درآمد کرواسکتا ہے.
تیرا آئ قیو ایک بندر جتنا ہے اور تم باتیں بھی ویسی ہی کر رہے ہو، تمھارے جیسے اجڈ گنوار اور جہلا کی وجہ سے پاکستان کی آج یہ حالت ہے، تم جیسے منافق پاکستان میں انتہا پسندی کا اصل سبب ہیں، لیکن اب وہ وقت ختم ہوچکاہے، لہذا اپنی بکواس بند کر اور دفع ہوجا، اور خبردار جو آئندہ روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے مظالم پر بک بک کی کیوں کے تیری جاہلانہ سوچ کے مطابق وہاں کی حکومت کو پورا حق حاصل ہے کے وہ ایک اقلیت کے ساتھ جو مرضی سلوک کریں، خبردار جو تو نے چین میں رہنے والے اوغر مسلمانوں پر ہونے والی تکالیف پر بک بک کی، تیرے اخروٹ جتنے بادام کی لاجک کے مطابق چینی حکومت کو پورا حق حاصل ہے کے وہ اس مسلمان اقلیت کے ساتھ جو مرضی سلوک کریں، تم اتنے جاہل ہو جسکا تم کو اندازہ بھی نہیں، لیکن صفحے یہاں ایسے لال کرنے آجاتا ہے جیسا کوئی بہت بڑا فنکار ہو. تجھے گاؤں کی بڑی یاد آرہی تھی تو تیرا حال بھی اس مداری کے بندر جیسا ہونا ہے جو سرخی پوڈر لگا کر گاؤں میں تماشا دیکھا رہا ہوتا ہے، معلون

مولویوں کا رونا ٹھیک ہے یہی حرکت اگر نورا کرتا تو ہم پی ٹی آئی والوں نے آسمان سر پر اٹھا لینا تھا خان صاحب خود کو بادشاہ نہ بنائیں ، عوام کے جذبات کا احساس کریں ، ورنہ نتائج ساری قوم بھگتے گی
This is called making a mountain out of a mole hill, like in Helicopter case...
Media and opposition are desperate to get some traction against the robust Khan.
Unfortunately, some naive PTI supporters have gotten into this storm in a tea cup.
مولویوں کا رونا ٹھیک ہے یہی حرکت اگر نورا کرتا تو ہم پی ٹی آئی والوں نے آسمان سر پر اٹھا لینا تھا خان صاحب خود کو بادشاہ نہ بنائیں ، عوام کے جذبات کا احساس کریں ، ورنہ نتائج ساری قوم بھگتے گی
ختم نبوت کے نام پر چند پاکستانی جاہل منافق عاطف میاں کی ایک "مشیر" کی حثیت پر بک بک کر رہے ہیں، آئیے پہلے یہ تو دیکھ لیں وہ کرے گا کیا.
اعتراض پہلا یہ ہوتا ہے کے قادیانی غدار ہیں ؟
مجھے آج تک اس بات کو کوئی ثبوت نظر نہیں آیا کے قادیانی غدار ہیں، کوئی قابل اعتماد اور ٹھوس ثبوت دیکھا دیں یہ لوگ، چند لوگوں کی کتابوں کا حوالہ دے کر یہ چغد سمجھتے ہیں کے ثبوت دے دیا، حالانکہ اگر ایک انٹی قادیانی آدمی اپنی کتاب میں بھی انکے خلاف ہی لکھے گا ہر شخص کو پتا ہے، لہٰذا جو یہ دلیل دیتے ہیں انکا ذہنی لیول انتہائی کم ہے، یعنی بلکل چغد اور بیوقوف. ہاں میرے پاس سیاسی لیڈران اور انکی لوٹ مار اور ملک تو دو لخت کرنے کے بےتحاشا ثبوت ہیں جو ہم سب ویسے بھی جانتے ہیں اور وہ سارے کے سارے ماشاللہ پکے مسلمنان ہوتے تھے.
بات صرف اتنی سی ہے کے عاطف میاں محض ایک مالیاتی مشیر ہے اور وہ اس ٹیم کا حصہ ہے جس میں سولہ یا سترہ اور بھی لوگ ہیں، وہ اکیلا نہیں وہاں لہٰذا وہ عمران خان کو کوئی غلط مشورہ دے دے گا اور اس سے پاکستان کا کوئی نقصان ہوجاے گا ایک انتہائی گھٹیا اور جاہلانہ بات ہے اور یہ وہی آدمی سوچ سکتا ہے جو خود بھی جاہل اور گنوار ہے. عمران خان اس مالیاتی کمیٹی سے مہینے میں ایک دفا مشورہ لے گا اور پوچھے گا کے بھائی لوگوں ذرا پاکستان کی مالیاتی حالت کو کیسے بہتر کیا جاسکتا ہے اور وہ اسکو اپنی اپنی راے سے آگاہ کریں گے، ان سارے مشوروں میں سے ایک مشورہ عاطف میاں کا بھی ہوگا اور وہ صرف اس بات پر ہوگا کے ملک کے معاشی حالات کیسے بہتر ہوسکتے ہیں.
اب مجھے ان جاہلوں اور انکے ابو جھل والدین میں سے کوئی یہ بتاۓ کے اس سے کسی کا اسلام یا پاکستان کا مستقبل کیسے خطرے میں پر گیا ہے ؟ جب مولانا ڈیزل کا ہارٹ کا آپرشن ہوا تھا تو وہ بھی قادیانی ڈاکٹر تھا، اس وقت مولانا اور انکے ان جیسے گنوار اور گھٹیا چیلے کہتے رہے کے ایک ٹیکنیکل معاملہ تھا اس میں کوئی مذہبی بات نہیں تھی حالانکہ اس وقت بھی کسی ماہر پاکستانی پکے مسلمان ڈاکٹر سے کام چلایا جاسکتا تھا مگر ظاہر ہے پھر استادی تو نہ ہوئی نہ، لہٰذا سارے پاکستانی سوچ لیں کے جو لوگ اس بات پر حکومت پر تنقید کر رہے ہیں وہ صرف جاہل ہیں یا وہ لوگ ہیں جو پہلے ہی عمران خان کی کامیابی پر جلے بھنے بھیٹے ہیں، اگر عمران خان آج اس کتوں کی بکواس پر ڈھیر ہوگیا تو پھر آئندہ کسی چھوٹی بڑی بات پر یہ لوگ اس کو بلیک میل کریں گے اور آپکا جینا حرام کردیں گے، لہٰذا حکومت کو اس معاملے پر کسی بھی سمجھوتے سے گریز کرنا چاہیے.
آخر میں دیکھتے ہیں کے ہمارے چمپین چیپ جسٹس اس بات پر کتنی جلدی سؤ موٹو ایکشن لیتے ہیں، ہم بھی تو دیکھیں کے اس میں کتنا دم ہے، ویسے تو ہر چھوٹی چھوٹی چیز پر موحترم میدان میں کود پڑتے ہیں ہیرو بن کر، اب دیکھتا ہوں کے کتنا دم ہے ان ملاؤں کے سامنے کھڑے ہونے کا، ہم بھی تو دیکھیں کے وہ پاکستان قانون کے مطابق جو جو حقوق اقلیتوں کو دے گئے ہیں ان پر کتنا عمل درآمد کرواسکتا ہے.
My friend no one call them traitors, it is just and just that they have tried to change the meaning of Islam there is no doubt about it. I am not at all in favor of calling them any thing or trying to hurt them or discriminate by any means against Qadyanis.
I will add a simple example of what Qadyanis have done, it is like being in a corporation i.e PIA and demanding that I will not wear the white uniform, instead I will have red uniform and people must recognize me as PIA employee. Qadyanis can follow what ever they believe in, no one will have any problem but when you call your self Muslim, and do not believe in 2 basics of Islam you cannot remain Muslim. And the basics that are ever since Islam came into being, will remain till the world lasts. There is no polytheism in Islam, worshiping ALLAH without any adultery, and a belief in Prophet Muhammad P.B.U.H as is the last prophet of ALLAH..................period. This is Islam and follower is Muslim as per Quran.
If any one oppose in any of these basics he cannot be called a Muslim. In Pakistan we have Qadyanis who are good , patriotic citizens of the country, but they must understand, and not try to create unnecessary issues. It is simple you live with what ever you believe in, but you should not call your self Muslim, as a person who do not believe in Jesus Christ can not call him self Christian, a person who do not believe in any of 48 prophets and 7 prophetesses of Jews cannot call him/herself a Jews. And I am writing this for every sensible Qadyani to try to make sense of these fact and live with respect in Pakistan as any religion you like to call your self.
I do not think I qualify to comment on this appointment of Dr.Mian, who is appointed for his qualification without any discrimination, but people have brought in the issue of religion on this appointment, It is very complicated issue and hard to say any thing.

yes it is a very complicated issue
first qadiani do not consider themself nonmuslim
and whenever they get chance they start propagating their beliefs and cast doubts in the mind of ignorant muslims.
قادیانی معیشت داں عاطف میاں کی قابلیت اور ٹیلینٹ کے چرچے فیس بک پر دیکھ کر اس کے حوالے سے مزید جاننے کا اشتیاق ہوا۔ فیس بک اور ٹویٹر پر سب سے زیادہ چرچا اس بات کا ہے کہ وہ دنیا کے 25 بہترین ماہرین معیشت میں شامل ہے۔
پہلا خیال یہ آیا کہ ذرا معلوم کیا جائے، معشیت دانوں کی عالمی رینکنگ کون اور کتنے عرصے بعد جاری کرتا ہے؟ یہ رینکنگ کن معیارات کی بنیاد پر جاری کی جاتی ہے؟ اب تک کتنے لوگ اس فہرست میں شامل ہو چکے ہیں؟ ان میں کتنے پاکستانی اور مسلمان ہیں؟
کئی گھنٹے انٹرنیٹ پر درجنوں سرچ انجنز اور ’کی ورڈز‘ پر مغزماری کے باوجود مجھے معشیت دانوں کی کسی عالمی رینکنگ کا کوئی وجود نہ مل سکا۔ یہاں ناکامی کے بعد قائد اعظم یونیورسٹی، علامہ اقبال یونیورسٹی، رفاہ، لمز، آئی بی اے، ایچ ای سی، سیٹیٹ بینک، فنانس اور خزانہ کی وزارتوں کے علاوہ پلاننگ کمیشن میں ماہرین معیشت سے اُن کے شعبے کی اس عالمی رینکنگ کا پوچھا، لیکن ہر ایک نے مکمل لاعلمی کا اظہار کیا۔
آخرکار پی ٹی آئی کے ایک رہنما سے پوچھا کہ یہ عاطف میاں دنیا کے 25 بہترین معشیت دانوں میں کیسے شامل ہو گیا ہے؟ جوابا اُنہوں نے ایک لنک مرحمت فرمایا، جسے دیکھنے پر معلوم ہوا کہ غریب ممالک کو استحصالی سرمایہ کاری کے جال میں جکڑ کر عوام کا خون چوسنے کی شہرت کے حامل بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(IMF) نے کچھ عرصہ پہلے 25 افراد کی ایک فہرست جاری کی تھی۔ جن کے بارے میں آئی ایم ایف کا کہنا تھا کہ ’’یہ وہ 25 لوگ ہیں جن سے توقع ہے کہ مستقبل میں عالمی معیشت کے بارے میں دنیا کی سوچ کو بہتر رخ دیں گے‘‘ اس فہرست میں عاطف میاں 16 ویں نمبر پر موجود ہیں۔
ائی ایم ایف کی اس فہرست کو دنیا کے بہترین ماہرین معیشت کی رینکنگ کیسے قرار دیا جا رہا ہے؟ اس سوال کاجواب تو پی ٹی آئی والے ہی بتا سکتے ہیں۔ آئی ایم ایف کیا ہے؟ اور اس ادارے نے غریب اور پسماندہ ممالک خصوصا مسلمان ممالک کی معیشت کو تباہ کرنے کے لئے کون کون سے گھناونے کھیل کھیلے ہیں؟ یہ بتانے کی ضرورت نہیں ہے۔ نہ ہی یہ بتانے کی ضرورت ہے کہ جس شخص سے آئی ایم ایف کو بہترین توقعات ہوں وہ یہاں کیا گل کھلا سکتا ہے
البتہ یہاں استعمال ہونے والی اصطلاح ’‘عالمی معیشت کے حوالے سے دنیا کی سوچ (world's thinking about the global economy)‘‘ کے حوالے سے عرض کرنا ضروری سمجھتا ہوں۔ گلوبلائزیشن یا عالمی معیشت مترادف الفاظ کے طور پر استعمال کیے جاتے ہیں۔ ان کا عمومی مفہوم کمزور ممالک کی معیشت کو وہاں کے عوام اور حکومت کے کنٹرول سے نکال کر آئی ایم ایف اور ولڈ بینک جیسے اداروں کے حوالے کرنا ہے۔ جس کے بعد ان ممالک کی سیاسی، سماجی پالیسیوں کو معشیت کے لیور سے کنٹرول کرنا ممکن ہو جاتا ہے۔ گویا یہ غلامی کا ایک نیا جال ہے
اس حوالے سے ترقی پذیر اور کم ترقی یافتہ ممالک میں زبردست تشویش پائی جاتی ہے۔ اب آئی ایم ایف نے اُن 25 افراد کی فہرست دی ہے جن سے "عالمی معشیت "کے حوالے سے دنیا کی سوچ تبدیل کرنے کی توقع ہے۔ دوسرے الفاظ میں کہا جا سکتا ہے کہ یہ 25 لوگ دنیا کو مالیاتی اداروں اور اُن کی پشت پر موجود چند یہودیوں کی غلامی پر رضا مند کرنے کے لیے بہترین ہیں۔
یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے آئی ایم ایف نے جو معیارات مقرر کیے تھے، اُن کے مطابق فہرست میں وہ لوگ شامل ہیں جن کی عمر 45 سال سے کم ہے۔ وہ اپنے ملک کے علاوہ امریکہ کی شہریت بھی اختیار کر چکے ہیں۔ اُنہوں نے امریکی اداروں سے ہی تعلیم حاصل کی ہے
آخر میں عاطف میاں کے حوالے سے معلوم ہونے والی کچھ دلچسب معلومات جان لیجیے۔ عاطف کی سی وی کے مطابق وہ قادیانی طلبہ و طالبات اور قادیانیت سے دلچسپی رکھنے والوں کو ملنے والے ’’احمد شہنواز سکالرشپ‘‘ پر پڑھائی کے لیے امریکا گیا۔ جہاں اُس نے "میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی" سے میتھ اور کمپیوٹر سائینس میں گریجویشن مکمل کی۔ وہ بنیادی طور پر سائنس کا طالب علم تھا۔ وکی پیڈیا کی مطابق گریجویشن کے بعد اچانک اُسے پاکستان کی معشیت کی بدحالی کی فکر ستانے لگی، تو اُس نے سائینس کو خیر آباد کہہ کر اکنامکس کا مضمون اختیار کرنے کا فیصلہ کیا۔ (جس کے لیے فنڈنگ بھی قادیانی ادارے نے کی) عاطف نے اپنا پی ایچ ڈی کا تھیسیس مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والے ہندوستانی پروفیسر ابجیت بنزجی (Abhijit Vinayak Banerjee) کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ موضوع پاکستان میں سرکاری اداروں کی نجکاری تھا۔ (نجکاری آئی ایم ایف کا خصوصی مطالبہ ہے)۔
عاطف عام زندگی میں قادیانیت کا سرگرم مبلغ ہے۔ قادیانی خلیفہ کا مالی مشیر بھی ہے، وہ پاکستان میں توہین مذہب اور توہین رسالت ﷺ کے قوانین کا ناقد جبکہ معیشت کے میدان میں وہ آئی ایم ایف کی پالیسیوں کا زبردست مداح ہے۔ اُس نے بطور شریک مصنف House of Debt نامی کتاب بھی لکھی ہے جس میں بین السطور آئی ایم ایف کو دنیا کا معاشی نجات دھندہ بنا کر پیش کیا گیا ہے۔