Advertisement

ملئے ان ماں جی سے جو لاہور میں 35 سال سے لوگوں کو مفت کھانا کھلارہی ہیں

Advertisement
roti roti roti ............ is se agy hmari soch hi khtm ho jti hy
and I thought you were smarter than that?
بھوکے کی سوچ " آج کے لیے دو روٹی
دو روٹیاں کھا کر بھوکے کی سوچ:
کل کے لیے دو روٹی
 
Advertisement
پوٹینز اس ماں جی سے کچھ سیکھیں کیسے اللہ تعالی نے اس کو توفیق دی ہوی ہے وہ ماں نہ تو کسی قبر پر سجدہ کرتی ہے اور نہ ہی چلے کاٹتی ہے اس کے بس میں جو تھا وہ کررہی ہے
قبروں کو سجدے کرنے والوں سے بھی گذارش ہے کہ اللہ سے مانگیں
 





دل کی گہرائیوں سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ماں جی کے اس مشن میں آپ کو اور ترقیاں دے ، اپنے لطف و کرم سے ڈھیروں وسائل پیدا کرے ، آپ کو زندگی اور صحت دے اور دین و دنیا میں اسکا اجر دے . آمین

اتنی خوبصورت ویڈیو شیئر کرنے کا شکریہ
​