Advertisement

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال


@0نسلی کشی کی علامات 5:20
@20:20 عرب ممالک کی مصلحتیں
@29:00پاکستان عرب ممالک سے شکوہ کرنے میں کتنا حق بجانب ہے
@31:50 پاکستان اسرائیل کو تسلیم کر لے
@40:00اسرائیل کی دشمنی عرب یا پاکستان سے نہیں اسلام سے ہے

@42:25 اسرائیل اور بانیان پاکستان​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement

@0نسلی کشی کی علامات 5:20
@20:20 عرب ممالک کی مصلحتیں
@29:00پاکستان عرب ممالک سے شکوہ کرنے میں کتنا حق بجانب ہے
@31:50 پاکستان اسرائیل کو تسلیم کر لے
@40:00اسرائیل کی دشمنی عرب یا پاکستان سے نہیں اسلام سے ہے

@42:25 اسرائیل اور بانیان پاکستان​


تو کیا مشرف نے اپنی روح بیچ دی ہے
 
Advertisement

اس نے جو کرنا تھا کر گیا. حال اور مستقبل کی سوچیں

ہر بات جس کا ثبوت نہ ہو اُسے مذہب کے خانے میں رکھ کر سچ ثابت مت کیجئے۔
بلاوجہ کے الزامات اور ہر چیز میں یہودی سازش کونسی حقانیت ہے۔
​
 
ہر بات جس کا ثبوت نہ ہو اُسے مذہب کے خانے میں رکھ کر سچ ثابت مت کیجئے۔
بلاوجہ کے الزامات اور ہر چیز میں یہودی سازش کونسی حقانیت ہے۔
​
کس بات کا ثبوت نہیں ہے
جس طرح قتل کے معاملے میں دیکھا جاتا ہے کے کس کا فائدہ تھا، اسی طرح یہ بھی ایک حقیقت ہے
 
اب کونی نہیں مانے گا مگر یہ حقیقت ہے کہ ہماری موجودہ حکومت اور اسٹیبلشمینٹ درپردہ یہودیوں کےغلام ہیں​
 
اب کونی نہیں مانے گا مگر یہ حقیقت ہے کہ ہماری موجودہ حکومت اور اسٹیبلشمینٹ درپردہ یہودیوں کےغلام ہیں​
!بات آلو گوشت سے شروع اور جمہوری تسلسل کے طفیل یہاں تک پہنچ گئی​