Advertisement

مفتی منیب ار رحمان کی شر اور فتنہ انگیزیاں مختلف علما کی نظر میں - ویڈیو رپورٹ

Advertisement
یہ ملّا بھی لوہار ٹبّر کا پرانا درباری ہے، اور اُنکے پیسوں سے خریدا ہوا مال ہے ۔ ۔ ۔
 
Advertisement
یہ سب اداکار مولوی ہیں ان کی اہلیت یہ ہے کہ اگر یہ سب ڈرامہ بازیاں نہ کریں تو انکی روٹی پانی کا حکا بند ہوجائے کوئی بھی ان کو چپراسی کی بھی نوکری نہ دے اپنے آفس میں
 
Advertisement
مفتی منیب الرحمن صاحب مد ظلہ دی گریٹ

اللہ تبارک و تعالی آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے

مجوسیوں کا مفتی صاحب کیخلاف پروپیگینڈا پرانا ہے
 
Advertisement
مفتی منیب آستین کا سانپ ہے
آج کل رویت ھلال کمیٹی سے ہٹانے کی خبریں ہیں ورنہ یہ تو مشرف کے ہر الٹے سیدھے کارناموں پر تاویلیں گھڑتا تھا اب بدلتے حالت دیکھ کر یہ موصوف بھی باغی خادم رضوی کے ذریعے بلیک میل کرنے کی کوشیش کر رہا ہے جب تک زندہ ہوں مجھے نہ ہٹانا ورنہ میں بھی باغی ہوا پھر ۔ مشرف کے دور سے سرکاری عیاشیاں جاری ہوئیں بیس سال تک خوب کھایا
جتنا سرکار کا ٹیکس کا پیسہ اس نے پاکستان کا کھایا ہے پھر بھی یہ ***** ملک میں انتشار پھیلانا چاہیتے ہیں۔ پاکستان نے کیسے کیسے زہریلے سانپ نما فسادی پالے ہیں۔
 
Last edited:
اللہ کا بہت شکر ہے کہ پشاور کے اکثر مساجد میں یہ تعصب نہیں پایا جاتا ہم نے پشاور کے اکثر مساجد میں نماز پڑھی ہے۔تقریباً ہر مسجد میں کوئی ہاتھ باندھتا ہے کوئی کھلے ہاتھوں سے پڑھتے ہیں۔ کوئی سینے پر ہاتھ باندھتا ہے تو ناف پر۔۔۔۔ کوئی کسی پر فتویٰ نہیں لگاتا۔
 
Great