Na yeh mufti hain na moulana yeh doo number moulvi deen faroosh hain.
Badqismati say hamaray nadaan loog inkey baatoon may aakar ghalat kaam kartay hain.
یہ سب اداکار مولوی ہیں ان کی اہلیت یہ ہے کہ اگر یہ سب ڈرامہ بازیاں نہ کریں تو انکی روٹی پانی کا حکا بند ہوجائے کوئی بھی ان کو چپراسی کی بھی نوکری نہ دے اپنے آفس میں
Na yeh mufti hain na moulana yeh doo number moulvi deen faroosh hain.
Badqismati say hamaray nadaan loog inkey baatoon may aakar ghalat kaam kartay hain.
مفتی منیب آستین کا سانپ ہے آج کل رویت ھلال کمیٹی سے ہٹانے کی خبریں ہیں ورنہ یہ تو مشرف کے ہر الٹے سیدھے کارناموں پر تاویلیں گھڑتا تھا اب بدلتے حالت دیکھ کر یہ موصوف بھی باغی خادم رضوی کے ذریعے بلیک میل کرنے کی کوشیش کر رہا ہے جب تک زندہ ہوں مجھے نہ ہٹانا ورنہ میں بھی باغی ہوا پھر ۔ مشرف کے دور سے سرکاری عیاشیاں جاری ہوئیں بیس سال تک خوب کھایا جتنا سرکار کا ٹیکس کا پیسہ اس نے پاکستان کا کھایا ہے پھر بھی یہ ***** ملک میں انتشار پھیلانا چاہیتے ہیں۔ پاکستان نے کیسے کیسے زہریلے سانپ نما فسادی پالے ہیں۔
اللہ کا بہت شکر ہے کہ پشاور کے اکثر مساجد میں یہ تعصب نہیں پایا جاتا ہم نے پشاور کے اکثر مساجد میں نماز پڑھی ہے۔تقریباً ہر مسجد میں کوئی ہاتھ باندھتا ہے کوئی کھلے ہاتھوں سے پڑھتے ہیں۔ کوئی سینے پر ہاتھ باندھتا ہے تو ناف پر۔۔۔۔ کوئی کسی پر فتویٰ نہیں لگاتا۔