- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"زیادہ شادیوں کی ترغیب اس لیے دیتا ہوں کیونکہ جب سپلائی کے مقابلے میں ڈیمانڈ بڑھ جاتی ہے تو اس چیز کی ویلیو بڑھ جاتی ہے۔ اسلام جو کہتا ہے کہ دو یا تین شادیاں کرو، اس کا مقصد سپلائی کے مقابلے میں ڈیمانڈ بڑھانا ہے۔ آج سوسائٹی میں عورت کی ڈیمانڈ کم ہو گئی ہے۔ جب آپ کسی خاتون کو نکاح کا پیغام بھیجیں گے تو وہ فیصلہ کرے گی کہ آپ اس لائق ہیں کہ وہ آپ کی دوسری بیوی بنے۔ عورت مالدار مردوں کی پیشکش کو قبول کرے گی، تو اس سے یہ ہوگا کہ غریب غریب گھرانوں کی لڑکیاں نکل نکل کر کروڑ پتی گھرانوں میں جائیں گی"۔ مفتی طارق مسعود
Loading X post…
Open original post on X





