Advertisement

مفتی صاحب سے لوگوں کے عجیب و غریب سوالات

مُفتی صاحب بھی چکرا گئے!
​

انٹرنیٹ پر بھی مذہبی سوال و جواب کی ویب سائٹس پر ایسے لوگوں کے سوالات بکثرت پڑھنے کو ملتے ہیں۔ کچھ سوالات ملاحظہ فرمائیے!

۔۱) میں ایک ایسے دفتر میں کام کرتا ہوں جہاں خواتین بھی کام کرتی ہیں، وہاں اکثر خواتین کا کوئی ٹوٹا ہوا بال کسی کرسی یا صوفے پر نظر آجاتاہے، سوال یہ ہے کہ اگر ایسے کسی بال پر انجانے میں ہم بیٹھ جائیں تو کیا اس سے نکاح تو نہیں ٹوٹ جاتا؟؟

۔۲) اکثر گھروں میں کئی سبزیاں مکس کرکے پکائی جاتی ہیں مثلاً آلو، مٹر اور گاجریں۔۔۔سوال یہ ہے کہ کیا ایسا کرنے سے ہم ملاوٹ کے مرتکب تو نہیں قرار پاتے؟؟؟

۔۳) میں نے اکثر سنا ہے کہ نماز کے لیے وضو اور شادی کے لیے نکاح شرط ہے۔۔۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا ایسا کہنا جائز ہے؟ کیونکہ شرط تو اسلام میں حرام ہے

۔۴) میرے موبائل کے واٹس ایپ میں اکثر کوئی دوست بیہودہ وڈیو بھیج دیتا ہے، میں ایسی وڈیو فوراً ڈیلیٹ کر دیتا ہوں لیکن دل مطمئن نہیں ہوتا، براہ کرم فرمائیے کہ ایسی صورت میں موبائل کو پاک کیسے کیا جائے؟

۔۵) کیا منی پلانٹ کے پودے کو چھونے سے غسل واجب ہوجاتاہے؟

۔۶) مجھے پتا چلا ہے کہ جوتوں پر لگانے والی پالش میں الکوحل کا بھی استعمال کیا جاتاہے، کیا اس صورت میں پالش والے جوتے پہننا حلال ہے؟ نیز یہ بھی بتائیے کہ کسی غیر مسلم سے جوتا مرمت کرانے سے گناہ تو نہیں ہوتا؟؟؟

۔۷) ویسے تو میں سارے کام دائیں ہاتھ سے کرتا ہوں لیکن گاڑی چلاتے وقت مجبوراً بائیں ہاتھ سے گیئر لگانا پڑتاہے، کیا میری بخشش ہوجائے گی؟ اور یہ بھی بتائیے کہ الٹے ہاتھ سے موبائل فون سننا درست ہے؟

۔۸) شلوار کی جیب رکھوانا کیسا ہے؟ اور کیا ایسی صورت میں جیب میں رکھے پیسے حلال ہیں؟
​
 
Advertisement
کہتے ہین کہ کم بولنا عقلمندی کی نشانی ہوتی ہے۔ بعض لوگ جب بولتے ہیں تو ان کی حماقت کا پول کھل جاتا ہے، ایسے لوگوں کو نظر انداز کردیا کرو۔
 
کہانی پڑھ کر''بھابھی کی دردناک چیخیں''یاد آ گیں،کیا دکھی آپ بیتی تھی
آج دوبارہ سنا دو اگر ناراض نہ ہو
What is that?
Some sort of question people asked or what?
 
پڑھ کر''بھابھی کی دردناک چیخیں''یاد آ گیں،کیا دکھی آپ بیتی تھی
آج دوبارہ سنا دو اگر ناراض نہ ہو

اپنی ایف بھابھی کی چیخیں یاد نہیں آئیں؟؟؟؟؟؟؟؟ جو اپنے بیچارے ٹوائلٹ میں مقیم شوہر کے انتظار میں دن رات لگاتی ہیں؟
 

یہ ایک بوہت دردناک کہانی ہے،باہر کرفیو اور اندر چیخیں ہی چیخیں ،بھابھی کی چیخیں
اب اکثر لوگ نایس سے وہ واقعیا دوبارہ سننا چاہتے ہیں تاکہ پشاور میں میٹرنٹی ہسپتال بنایاجا سکے

تم نے اپنی بھابھی کے لیے میٹرنٹی ہوم بنوایا یا یویہی سڑک کنارے ہی ماموں بن جاؤگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 9 مہینے تو ہونے کو ہیں۔۔۔۔۔۔

اور پشاور میں تیروں جیسوں کا کام بغیر میٹرنیٹی ہومز میں ہوتا ہے فکر نہ بس پہنچ اُدھر
 

یہ ایک بوہت دردناک کہانی ہے،باہر کرفیو اور اندر چیخیں ہی چیخیں ،بھابھی کی چیخیں
اب اکثر لوگ نایس سے وہ واقعیا دوبارہ سننا چاہتے ہیں تاکہ پشاور میں میٹرنٹی ہسپتال بنایاجا سکے

ویسے بے غیرت انسان اتنے تو تیری ایف بھابھی نے یار نہیں بدلے جتنے تم آئی ڈیز بدلتے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تمھیں تو اپنی آئی ڈی بھی بھول گئی ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔ تمھیں تو اپنے باپ کا نام بھی یاد نہیں ہوگا آئی ڈی نے کیا خاک یاد ہونا ہے۔
 

یہ ایک بوہت دردناک کہانی ہے،باہر کرفیو اور اندر چیخیں ہی چیخیں ،بھابھی کی چیخیں
اب اکثر لوگ نایس سے وہ واقعیا دوبارہ سننا چاہتے ہیں تاکہ پشاور میں میٹرنٹی ہسپتال بنایاجا سکے
Don't know what're you talking about but seems interesting, sounds more like some horror movie or fiction, it can't be true, is it?
 
Advertisement
:lol::lol::lol:[hilar][hilar][hilar][hilar]:lol:[hilar]

یہ ایک بوہت دردناک کہانی ہے،باہر کرفیو اور اندر چیخیں ہی چیخیں ،بھابھی کی چیخیں
اب اکثر لوگ نایس سے وہ واقعیا دوبارہ سننا چاہتے ہیں تاکہ پشاور میں میٹرنٹی ہسپتال بنایاجا سکے
 
اپنی ایف بھابھی کی چیخیں یاد نہیں آئیں؟؟؟؟؟؟؟؟ جو اپنے بیچارے ٹوائلٹ میں مقیم شوہر کے انتظار میں دن رات لگاتی ہیں؟

تم نے اپنی بھابھی کے لیے میٹرنٹی ہوم بنوایا یا یویہی سڑک کنارے ہی ماموں بن جاؤگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 9 مہینے تو ہونے کو ہیں۔۔۔۔۔۔

اور پشاور میں تیروں جیسوں کا کام بغیر میٹرنیٹی ہومز میں ہوتا ہے فکر نہ بس پہنچ اُدھر

ویسے بے غیرت انسان اتنے تو تیری ایف بھابھی نے یار نہیں بدلے جتنے تم آئی ڈیز بدلتے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تمھیں تو اپنی آئی ڈی بھی بھول گئی ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔ تمھیں تو اپنے باپ کا نام بھی یاد نہیں ہوگا آئی ڈی نے کیا خاک یاد ہونا ہے۔
Sorry bro, I don't know what is all this?
I guess I'm on wrong thread.
It looks like some long standing feud between two of you, please forgive my interference.
 
کون ؟؟ اچھا وہ چاچا کوڈا فقیر کارتوس بی سبدر فیصل مکینک :lol:
گجر چوہردی بڑی ہنسیاں نکل رہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کارتوس چاچا کو بلواؤں تیری لیکس بند کرنے؟
 

دوست ناراض نہ ہو .تم نے خود ہی تو بتایا تھا کے بھابھی کی چیخیں فوجیوں نے نکالی تھیں
اب ہم تو ہمدردی کےلئے بار بار پوچھتے ہیں دوبارہ سنا دو

چل اب تیرے آج کی خارش ختم ہوگئی ہوگی اگر نہیں ہوئی تو ایف کریم لگا کے کم کروکیونکہ جب تم بے عزت نہ ہوتجھے نیند نہیں آتی۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاں وہ اپنے لیڈر سے کہوں کہ ٹوائلٹ میں ہی قادیانی کیطرح اپنی زندگی کا خاتمہ کرنا ہے یا اپنی باہر آکے اپنی ایف کا بھی پوچھنا ہے جسکے بچے کا تو اب ماموں بن رہا ہے۔
 
Advertisement

یہ ایک بوہت دردناک کہانی ہے،باہر کرفیو اور اندر چیخیں ہی چیخیں ،بھابھی کی چیخیں
اب اکثر لوگ نایس سے وہ واقعیا دوبارہ سننا چاہتے ہیں تاکہ پشاور میں میٹرنٹی ہسپتال بنایاجا سکے

Koi khas story lagti hai????
 

یہ فل ٹائم ہارر فلم ہے جس کی گواہی نایس میاں دے سکتے ہیں ,,, بھابھی کی بلند بانگ چیخیں
دوسرے گواہوں ہم لوگ ہیں جنہوں نے یہ کہانی اسے سنی تھی،نواب سھرب بھی اسکا گواہ ہے بیشک اسے پوچھ لیں

کہانی تو واقعی ہے کہ ایک دن ادھر ایک بندر نما گدھے کی تصویر شئیر ہوئی تھی جسکو دیکھ وہ گدھا اتنا شرمایا کہ وہ دن اور آجکا دن پیچارہ ادھر کا رُخ ہی نہیں کرتا اور ابھی تک لوز موشنز کی وجہ سے ٹوائلٹ میں گھسا ہوا ہے اور پیچھے اپنی 'ایف نامی کریم' لوگوں کے استعمال کرے لیے چھوڑ گیا بے غیرت۔ ۔۔۔یہی کافی ہے کہ اور سُناؤں؟
 
سُنا دیا ہے تیرے بندر کا قصہ ہڑھ لو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے پشاور کی بڑی یاد آتی ہے کیا بچن پشاور میں 'جھول' کے گزرا ہے تمھارا ؟




پہلے تم اپنی بھابھی والا قصہ دوبارہ ذرا مزے لے لے کر سنا دو ،اچھا تو پھر سارا کام رکشا میں ہوا تھا
فوجی بہت ظالم ہیں ،بھابھی کی ہولناک چیخیں ،سارا پشاور گواہ ہے
سوہراب کو بھی بلا لو وہ بھی بھابھی کی چیخوں والا قصہ سننا چاہتا ہے
 
یہ کس بھابھی کی بات ہورہی ہے؟ مریم بھابھی کی؟


میری اطلاع کے مطابق مریم بھاگی کے بھاگنے کی بھی آواز نہیں آئی تھی، چیخیں تو دور کی بات ہے- میاں سانپ کو تو صبح پتہ چلا تھا کہ کسی چوکیدار نے چوکیداری کا حق ادا کردیا
 
کہانی تو واقعی ہے کہ ایک دن ادھر ایک بندر نما گدھے کی تصویر شئیر ہوئی تھی جسکو دیکھ وہ گدھا اتنا شرمایا کہ وہ دن اور آجکا دن پیچارہ ادھر کا رُخ ہی نہیں کرتا اور ابھی تک لوز موشنز کی وجہ سے ٹوائلٹ میں گھسا ہوا ہے اور پیچھے اپنی 'ایف نامی کریم' لوگوں کے استعمال کرے لیے چھوڑ گیا بے غیرت۔ ۔۔۔یہی کافی ہے کہ اور سُناؤں؟


ارے چھوڑیں بندر اور گدھے کو، ابھی تو بن مانس اپنے ہیئر ٹرانسپلانٹ کروارہا ہے- آپ کو معلوم ہے کہ اس کے ہیئر کہاں سے لئے گئے ہیں؟