Aamir Ayoub
Senator (1k+ posts)
- Joined
- May 1, 2015
- Posts
- 1,852
- Reaction score
- 2,350
- Points
- 113
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
Agree but saath main Nawaz Sharaif or Zardari yea haram ky paydawar jinho ny na police reforms keyea na hony deyea na judiciary ko aazad kia , jis ke wajah sy yea mujrim bykhoof ghoomty hain,اس نطفہ حرام کی اپروچ بہت ہے۔ اس کی اس بات میں بھی بہت گہری سوچ ہے کہ "میں تو خود چاہتا تھا ڈی این اے ہو جاے" مگر جب اس نے ریپ کیا تو لڑکی کے بیان کے بعد یہ فرار ہوکر اپنے سرپرستوں کے گھر چلا گیا تھا وہاں سے اس نے ضمانت قبل از گرفتاری بھی کروا لی اور پھر جب پولیس اسے پکڑنے گئی تو اس نے اچھی خاصی مزاحمت کی، معلمہ کی گواہی ڈی این اے سے بھی پاورفل ہوگی
ان ساری باتوں سے تو یہ گلٹی دکھای دے رہا ہے سچا تھا تو فرار کیوں ہوا وہیں رہتا؟
لڑکی سے بے ہوشی میں زیادتی کی گئی ہے کوی تو مجرم ہے اس کے مدرسے میں ہی تمام واقع ہوا ہے
یارو کیسے کیسے ابلیس معاشرے میں عزت دار بن کر کھلے پھر رہے ہیں ان سے اپنے بچوں کو بچایا جاے کیوکہ حکومت تو مدرسوں پر پابندی لگانے سے معذور دکھای دیتی ہے
اگر جرم ثابت ہو جاتا ہے تو مروجہ قانون، یعنی جو جرم سے پہلے نافذ تھا، کے مطابق سزا ہو ، میری ناقص رائے میں عہدے یا رتبےموجب امتیازی سلوک نا انصافی ہے ۔عوامی جذبات کو بھی عدالتی کاروائی پر اثر انداز نہیں ہونا چاہیے عوام ، میڈیا یا اعلی حکام عدالتی فیصلوں میںمداخلت کریں گے تو کچھ بھلا نہیں ہو گا۔ ۔اگر ایک اوباش شخص کو ریپ کیس میں دس سال قید کی سزا ہے تو مفتی صاحب کو بیس سال ہونی چاہئے کیونکہ وہ 'صاحب' ہے احترام ڈیمانڈ کرتا ہے' لہٰذا اس پر اخلاقی ذمہ داری بھی زیادہ ہوتی ہے.
آپکے سبھی جذبات کی قدر اور احترام ہے ۔ نہ مجرم سےرتی برابر ہمدردی ہے مگر جس جرم کا الزام ہے وہ عدالتی شواہد سے ثابت ہو تبھی سزا دی جائے ۔۔اس نطفہ حرام کی اپروچ بہت ہے۔ اس کی اس بات میں بھی بہت گہری سوچ ہے کہ "میں تو خود چاہتا تھا ڈی این اے ہو جاے" مگر جب اس نے ریپ کیا تو لڑکی کے بیان کے بعد یہ فرار ہوکر اپنے سرپرستوں کے گھر چلا گیا تھا وہاں سے اس نے ضمانت قبل از گرفتاری بھی کروا لی اور پھر جب پولیس اسے پکڑنے گئی تو اس نے اچھی خاصی مزاحمت کی، معلمہ کی گواہی ڈی این اے سے بھی پاورفل ہوگی
ان ساری باتوں سے تو یہ گلٹی دکھای دے رہا ہے سچا تھا تو فرار کیوں ہوا وہیں رہتا؟
لڑکی سے بے ہوشی میں زیادتی کی گئی ہے کوی تو مجرم ہے اس کے مدرسے میں ہی تمام واقع ہوا ہے
یارو کیسے کیسے ابلیس معاشرے میں عزت دار بن کر کھلے پھر رہے ہیں ان سے اپنے بچوں کو بچایا جاے کیوکہ حکومت تو مدرسوں پر پابندی لگانے سے معذور دکھای دیتی ہے
مین آپکی کچھ باتیں تسلیم کرتا ہوں مگر یہ کہنا کہ کوی کیس پر کچھ نہ کہے اور کوی پریشر نہ ڈالے تو جناب یاد رکھیں یہ پاکستان ہے جہاں ظاہر جعفر بھی بڑے آرام سے نکل جاے گا پھر مفتی کا دھڑا پریشر ڈال رہا ہے فل پروپیگنڈہ کررہا ہے اس نے ضمانت بھی کروا لی اور عدالتی ضمانت کے علاوہ تفتیش بھی رکوا دی ہے تو ہمارا بولنا بہت ضروری ہے۔ تفتیش اس لئے روکوای کیونکہ پولیس افسر اس کو مجرم ٹھہرا چکا تھا اسی نے معلمہ کو پکڑا اور گواہی ریکارڈ کی تھی۔ تبھی اس نے تفتیش رکوا دیاگر جرم ثابت ہو جاتا ہے تو مروجہ قانون، یعنی جو جرم سے پہلے نافذ تھا، کے مطابق سزا ہو ، میری ناقص رائے میں عہدے یا رتبےموجب امتیازی سلوک نا انصافی ہے ۔عوامی جذبات کو بھی عدالتی کاروائی پر اثر انداز نہیں ہونا چاہیے عوام ، میڈیا یا اعلی حکام عدالتی فیصلوں میںمداخلت کریں گے تو کچھ بھلا نہیں ہو گا۔ ۔
ہاں مستقبل کیئے پارلیامنٹ تعلیم گاہ میں اساتذہ کے طالب علم پر جرم کیلئے خصوصی قانون اور سزا تجویز کرے تو بہتر
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|