- Joined
- Nov 29, 2012
- Posts
- 1,541
- Reaction score
- 1,024
- Points
- 113
سوویٹ یونین کی حکومت اپنےڈھائی درجن شرکاء کے باوجود بمشکل اسی برس گزار پائی،بھوک اور بھوکوں کی انجمن دنیا کے بھوکوں کو درآنتی ہھتوڑے کے جھنڈے تلے جمع تو کرپائی مگر روٹی کپڑا اور مکان باوجود ایٹمی ہھتیار ہونے کے نہ دے سکی۔ یہی وجہ اس انجمن کے زوال کی بنی انسان خود کسی بھی درجے سے تعلق رکھتا مگر وہ اپنی اولاد اور خاندان حتی کہ بعد میں قبیلے تک ترقی کرتا دیکھنا چاہتا ہے دنیا کا ہر "ازم" یہی وجہ ہے کہ کیپیٹل ازم کے آگے سر نگوں ہوجاتا ہے۔ محنت آپکی اور اسکے ثمرات بھی آپ کے،رہ گئی بات کرپشن کی تو لالچ دنیا کے کسی نظام کو نہیں بخشتی جہاں کہیں شخصی طمع نظر آیا وہیں یہ پودا اپنی جڑیں پیوست کرنا چاہتا ہے،جہاں جہاں ان باغوں کے رکھوالے اسکی نگرانی پرعقابی نظریں رکھتے ہیں وہی معاشرے خوشحال رہتے ہیں۔
پاکستانی موجودہ حکمران اپنےماضی کے حکمران اور پیش رو جن میں زیادہ تر فوجی ڈکٹیٹروں ایوب خان، ضیاالحق (کسی ایک وجہ سے )جنرل مشرف ڈاکٹر قدیر کی اور
خود اپنے جغرافیائی محل وقوع اور اس خطے میں بڑی طاقتوں کے ذاتی مفاد کی وجہ سے ابھی تک بچا ہوا ہے،ورنہ اس زمین پر بسنے والوں کو ہمیشہ دولت کی کشش ہر
رشتے سے زیادہ رہی ہے۔
یہ شریفے،زرداری یہ ثمر والے مبارک کروڑہا روپے کھا چکے ہیں مگر ان بے ضمیروں کی وجہ رکاوٹ نہیں بلکہ ان دوسروں کے کارنامے حصول مقصد میں آڑے آرہے ہیں۔ ورنہ یہ منہ تو بغیر چپیڑ کے بند ہوسکتے ہیں جس دن گریٹ برٹنیا یاامریکہ ڈپلومیسی دکھائیں بس ہڈی اسپر لگا تھوڑا گودا اور کیمرے میں نظر نہ آنے والا جوتا دکھائیں۔
البتہ ہندو چپراسی کی دھمکی کچھ کمال نہ دکھاسکے گی خاص طور پر اگر ہندو غلطی سےصرف خود اکیلا معرکہ سر کرنے کی غلطی کر جائےتو اسمیں شک نہ ہوگا وہ اپنی آدہی رعایا سے ہاتھ دھو نہ بیٹھے۔

Last edited by a moderator: