BeingPakistani
Minister (2k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/op21eOp.png
کھوتے پٹواری ساتھ امریکہ کو دھمکی بھی تو دی ہے کہ اگر کال نہیں کرنی تو ہمارے پاس دیگر آپشن موجود ہیں۔یہ بات تمام اینکرز نے بھی کہی ہے کہ معید یوسف کو یہ بات کرنی ہی نہیں چاہئے تھی حتی کہ حکومتی اینکرز نے بھی اس پر مٹی ڈالنے کی کوشش کے باوجود یہ مانا کہ اگر معید یوسف سے سوال نہیں کیا گیا تو اس نے بہت بڑی چول ماری ہے اور قوم کی توہین کروای ہے اگر سوال پوچھا گیا تھا تب بھی یہ جواب دینا بہت انسلٹنگ ہے اس کی بجاے کہہ دیتا کہ ہمارا وزیراعظم بہت مصروف ہے اسے کسی صدر کی کال کا انتظار نہ تھا اور نہ ہے، بائیڈن کو اپنا کوی کام ہے تو کال کرلے گا ورنہ ایک فون کال سے کیا ہوگا
دھمکی بھی دی ہے تو گشتی رن والی کہ تم کوٹھے پر نہیں آوگے تو کوی مسئلہ نہیں میرے اور بھی یار ہیںکھوتے پٹواری ساتھ امریکہ کو دھمکی بھی تو دی ہے کہ اگر کال نہیں کرنی تو ہمارے پاس دیگر آپشن موجود ہیں۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|