Advertisement

معصوم زینب کی لاش کے معصوم سوال-!!! مگر جواب کون دے گا ؟

معصوم زینب کی لاش کے معصوم سوال-!!! مگر جواب کون دے گا ؟-
کیا عمران علی اکیلا تھا؟ رپورٹ کے مطابق ڈی این اے تو کچھ مختلف بات بتا رہا ہے-
کیا معصوم زینب کا واقعہ صرف ریپ کا نہیں بلکہ جسمانی ٹارچر کا واقعہ ہے؟- میڈیکل رپورٹ کا اشارہ اسی جانب ہے-
معصوم زینب کے اہلِ خانہ نے ہی تمام تر سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کی- پولیس نے یہ کوشش کیوں نہیں کی؟
ملزم عمران کو اہلِ خانہ نے پہلے دن ہی شناخت کر کے پولیس کو بتا دیا- پولیس کیوں خاموش رہی اور کیوں پردہ پوشی کی؟
ملزم عمران کو پہلے ڈی این اے ٹیسٹ کے وقت کیوں بھگایا گیا؟- یہ کس نے اور کس کے حکم پر ہوا؟
جب ملزم عمران کو اہلِ خانہ سے اصرار پر گرفتار کیا گیا تو اسے تھانے سے رہا کیوں کیا گیا؟ یہ کس نے اور کس کے حکم پر کیا؟
اہل، محلہ اور خاندان کے بیانات کے مطابق چار دفعہ ملزم کو بچایا گیا- جب سپریم کورٹ نے ڈیڈ لائین دے دی تو ڈی این اے ہوا اور وہ پکڑا گیا- ملزم عمران علی کو پکڑنے کا آخری فیصلہ کس نے کیا؟
معصوم زہنب کے اہلِ خانہ کے بیان کے مطابق ملزم عمران علی کی ماں اور گھر والے جرم سے واقف تھے- ملزم عمران علی کا مبینہ بیان اس کے بر عکس ہے- عمران علی نے جھوٹ کیوں بولا اور قصور پولیس نے اس پر مہر ثبت کیوں کی؟
جب ملزم کی گرفتاری اور شناخت کا سارا عمل معصوم زینب کے اہلِ خانہ نے انجام دیا تو حکومتی پریس کانفرنس میں جھوٹ کیوں بولا گیا؟- حکومتی سر براہ کو کس نے گمراہ کیا؟ ؎
جرم کی اطلاع کے بعد پہلے چار دن تک پولیس نے سواۓ معصوم زینب کے گھر پھل فروٹ کھانے اور کھانے تن و نوش کرنے کے کیا کیا!- سبھی اطلاعات یہی ہیں کہ معصوم زینب کے رشتہ دار اور اہلِ محلہ ہی تگ ؤ دو کرتے رہے-
اہلِ محلہ کے مطابق واقعہ کے دوسرے روز اور اس کے بعد متعدد بار کچرے کو دیکھا گیا اور کچھ نہ ملا- علاقے کی ریکی کی- معصوم زینب کی لاش اتنے دن کیسے چھپی رہی اور پھر چار دن بعد پولیس کو کیسے اطلاع ہو گئی؟- لاش دھونڈنے والے سپاہی کو لاش کی موجودگی کا علم کیسے ہوا؟ کیونکہ وہ پہلے تو کسی کو دکھائی نہ دی تھی؟- پولیس کے سپاہی کو لاش کی موجودگی سے کس نے مطلع کیا؟
چار پانچ دن تک مبینہ طور پر کچرے میں موجود معصوم زینب کی لاش صحیح حالت میں کیسے رہی؟
کیا معصوم زینب کی دونوں کلائیاں کٹی ہوئی تھیں؟
سوال تو اور بھی بہت ہیں مگر بنیادی سوال ایک ہی ہے کہ اس غیر واضح صورت، حال میں حکومت کو کیا جلدی ہے؟
– وہ مزید تفتیش سے کیوں مفر ہے؟ ملزم عمران علی کو معصوم زینب کے والدین اور اسے پنجاب پولیس کے عمل و اثر سے باہر کسی آزاد ادارے کے حوالے کیوں نہیں کیا جاتا؟تفتیش کا دائرہ کار وسیع کیوں نہیں کیا جاتا؟
میڈیا تو ڈاکٹر صاحب سے حسد میں پاگل کتتے کی طرز اپنا چکا ہے اور اس کے اپنے لا تعداد دوسرے مفادات ہیں- سیاسی پارٹیوں نے اپنا اپنا بدلا لینا ہے مگر سبھی سوالوں کے جواب توحکومت نے دینے ہیں میڈیا نے نہیں - میڈیا تو صرف ایک سائیڈ شو ہے جس کے طفیل حکومت سوالوں سے بچنا چاہتی ہے-
واضح رہے کہ پنجاب حکومت کوفقط یہ ڈر ہے کہ قصور پولیس نے کوئی غلط بیانی نہ کی ہو اور اس نے حکومت کو گمراہ نہ کیا ہو اور پنجاب انتظامیہ کو کہیں شرمندگی گی یا کوتاہی کے طعنہ کا سامنا نہ کرنا پڑ جاۓ- کیا پنجاب حکومت کی یہ چھوٹی سی شرمندگی اس سے بڑھ کر ہے معصوم زینب کے ممکنہ طور اصل قاتل اور گروہ در پردہ رہ جائیں یا تفتیش میں کوئی سقم رہ جاۓ-
ہو سکتا ہے کہ پنجاب حکومت بغیر کسی مزید تفتیش کے ملزم عمران علی کو سرِعام لٹکا دینے میں کامیاب ہو جاۓ- شہباز شریف سینہ پھلا کر معصوم زینب کے قاتل کی لاش کے جلو ایک آدھ تصویر بنوا لے ، نون لیگ کے کا رندوں کے جمگھٹہ میں کھڑا اپنے ھیٹ کو ہوا میں اچھالے، تالیاں پھر بجیں، پھول پھر برسیں- موقع پا کر معصوم عاصمہ کا ذکر بھی چھیڑ دے اور سیاسی مخالفین پر دشنام و طعنہ زن ہونےکی قبیح حرکت کا مرتکب بھی ہو، نون کے کا رندوں اور اپنے پروردہ صحافت کے لیے خوشیوں کا تھوڑا سامان کرے- اپنے لبڑل بھانی بھی شاد رہیں کہ الزام سراسر ایک 'نعت خواں' کے سر رہا کہ اس مال کی تو بڑی قیمت ہے- ہو سکتا حکومت جگہ جگہ، جلسہ جلسہ اپنے نفاذ کردہ' اسلامی نظام ' کا ڈرامہ بھی رچاۓ کہ مذہبی حلقوں کا بھی کچھ دل لبھانا ہے-
مگر کل اگر عمران علی کے اہلِ خانہ نے سچا یا جھوٹا دعوا دھر دیا کہ عمران علی تو معصوم تھا ور پولیس نے بلا وجہ اسے اسے لٹکا دیا تو یقین رکھیں----- قوم بٹ جاۓ گی اور ایک نیا قضیہ کھڑا ہو گا کہ پنجاب کے زعماؑ سے نہیں سنبھلے گا- اس بات کو یاد رکھیں-
&callback=loadx"> -

​
 
Last edited:
Advertisement
Masla kya hai ? Pehle bhi aik muazzan ne Lahore main aik boy ko sex assault ker k qatal k baad masjid main latka diya tha ... baad main Police ne aik 17 years k naayi ko pakkarr kar encounter main pharrka diya tha and case closed.

Thats simple.

So why worrying? MAsla Kya hai?
 
آپ کی بات میں مفروضے زیادہ ہیں، حقیقت یہ ہےکہ زینب کے باپ نے باڈی پر تشدد کے نشانات کی نفی کی ہے، زیادتی دو بندوں نے کی ہے یہ بات کہاں سے اور کیسے ثابت ہوی ہے؟
زینب کی موت پہلے آدھے گھنٹے میں ہوگئی تھی، ملزم کو اس لئے چھوڑا گیا تھا کہ دیگر محلے دار اس کو دیندار اور نیک بتا رہے تھے اوپر سے اس نے دل کا دورہ پڑنے کا درامہ کیا تو پولیس جو پہلے ہی ہنگاموں اور دو نوجوانوں کی فائرنگ سے موت پر سخت پریشر میں تھی گھبرا گئی اور اسے فورا چھوڑ دیا گیا، ان کے نزدیک اگر یہ بندہ ہارٹ اٹیک سے مرگیا تو لوگ پولیس اسٹیشن کو جلا کر راکھ کردیں گے
ڈآکٹر صاحب نے صرف سیاسی مخاصمت کی وجہ سے بے سروپا بات کی ہے جس کا کوی ثبوت ان کے پاس نہیں ہے، ایسی ہی بکواس اوریا بھی اچھل اچھل کرکرتا رہا ہے ایسے کتوروں کو پٹا ڈالنا چاہئے
 
Advertisement
ایک اہم سوال

مزید تحقیق کی بات پر ان کمینوں کی ماں کیوں مر رہی ہے؟
​
 
آپ کی بات میں مفروضے زیادہ ہیں، حقیقت یہ ہےکہ زینب کے باپ نے باڈی پر تشدد کے نشانات کی نفی کی ہے، زیادتی دو بندوں نے کی ہے یہ بات کہاں سے اور کیسے ثابت ہوی ہے؟
زینب کی موت پہلے آدھے گھنٹے میں ہوگئی تھی، ملزم کو اس لئے چھوڑا گیا تھا کہ دیگر محلے دار اس کو دیندار اور نیک بتا رہے تھے اوپر سے اس نے دل کا دورہ پڑنے کا درامہ کیا تو پولیس جو پہلے ہی ہنگاموں اور دو نوجوانوں کی فائرنگ سے موت پر سخت پریشر میں تھی گھبرا گئی اور اسے فورا چھوڑ دیا گیا، ان کے نزدیک اگر یہ بندہ ہارٹ اٹیک سے مرگیا تو لوگ پولیس اسٹیشن کو جلا کر راکھ کردیں گے
ڈآکٹر صاحب نے صرف سیاسی مخاصمت کی وجہ سے بے سروپا بات کی ہے جس کا کوی ثبوت ان کے پاس نہیں ہے، ایسی ہی بکواس اوریا بھی اچھل اچھل کرکرتا رہا ہے ایسے کتوروں کو پٹا ڈالنا چاہئے


آپ کی سبھی باتیں درست ہوں گی ظاہر ہے میرے سوال بھی سنی سنائ باتوں پر ہی ہیں – اہم بات زینب کے والدین کا تفتیش سے بلا کسی جبر کے مظمعن ہونا ہے اور ہم تو ان کے اطمینان پر ہی اعتبار کریں گے- اور عوام بھی ان کی راہ پر ہی چلیں گے- سچ پوچھیں تو سارا معاملہ ہی پولیس پر بے اعتباری کا ہے جو کہ پولیس کے گزشتہ رویہ کی وجہ سے ہے- حکومت کو ہی اس معاملے کو حل کرنا ہے جس کے لیے میری دانست میں پنجاب حکومت سے آزاد تفتیشی انتظام ہی مناسب اور شاید قابل قبول ہے - آوریا صاحب سے تو دور پرے کا کچھ لینا دینا نہیں اور نہ کبھی ہو گا ، ھاں ڈاکٹر صاحب والے پہلو پر نظر ضرور رکھنی ہو گی-
 
ایک اہم سوال

مزید تحقیق کی بات پر ان کمینوں کی ماں کیوں مر رہی ہے؟
​
[FONT=&quot]
[/FONT]

[FONT=&quot]ڈاکٹر شاہد مسعود کے بیانات اور الزامات پر جے آئی ٹی تشکیل دی جاتی ہے جو ان الزامات کی تحقیق کرے گی۔[/FONT]
[FONT=&quot]بلے بلے آپ نے جے آئی ٹی تشکیل دی، ایک ننھا سا سوال ہے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا مطلب ہوتا ہے مٹی پاؤ، ماڈل ٹاؤن میں چودہ قتل ہوگئے، مٹی پاؤ۔ لیکن میرے قاتلوں کا کیا بنے گا، یا پھر وہی تاریخ پر تاریخ، یا پھر جان دو مٹی پاؤ۔[/FONT]​
 
Advertisement
Masla kya hai ? Pehle bhi aik muazzan ne Lahore main aik boy ko sex assault ker k qatal k baad masjid main latka diya tha ... baad main Police ne aik 17 years k naayi ko pakkarr kar encounter main pharrka diya tha and case closed.

Thats simple.

So why worrying? MAsla Kya hai?

ٖFriend, first a didn't got your sarcasm but then I read your comment about 'Naat Khawn' somewhere else and got your point. I have nothing to do with the religious or mullaism in any respect or form. If you were taunting, I myself give you an example of personally knowing one involving molestation of a imam's friends wife right in the mosque - and much more. But then I do not intermingle the criminals and the professions. There are few professions which involve crimes and their each member whatever upright will be guilty otherwise every one is responsible for his/her own act without my personal bias- that is the essential liberal in me - unaffected by any temptation!
Just to comment about usage of my 'liberal' word above, I do adhere to leftist/liberal ideology ( and i know more than well about it) but I have no illusion that a large swath of the commemorator who call themselves liberal in pak or arab world have anything really to do with the ideology or even understanding. The most of them are hateful and fanatic, and repeat the illogical ideas of neo-liberals, libertarianism and recently more often post moderm chit chat and nihilism - all these three idea are just negation of the liberalism and are vigorously opposed. (do you understand that what paki liberal are talking over and over about 'biania' or 'narrative' - what does it mean! The liberal youth of the west are also affected and show post modern tendencies, however all liberal theorists have rejected these modern ideas of last few decades. Sure, we also have a lot of controversies and conflicts but put simply Paki Libbrrals are just no liberals they are fake. So my criticism or rather averse of the paki libbrral is because I do not believe they have anything to do with the ideology which they claim and defame. Really my bad and I am not going to change my observations if you were to make a different claim.

So your and a lot of other commentator's play with the 'Naat Khawn' in this gruesome issue of murder of a young girl is not unexpected - the ideology and habits of persistent hate and intolerance produces such attitudes and black joys. The issue which I espouse to is about the mistrust on the investigation of the crime, which emanated from the past behavior of the police and administration officials. Remember, it is the twelfth murder not the first that one has no right to question the conduct of the police and is bound to parrot their version.
More importantly, I genuinely believe that there is some chance that pornography aspect may be present over there. This suspicion is not baseless. Read all the reports regarding the village of Qasur during the last two years. If that is the case the criminal will surely strive to present the whole investigation and witnesses as flawless as possible and it would not be easy to pin point the existence of the crime by simple observation or discussion. With such a suspicion, it is fruitless to discus the evidences presented/prepared by the officials/criminals: only an independent investigation and their testimony will resolve this issue. Do you really believe the officials who have already murdered two innocents to close the case can be relied upon for anything!
Sorry for a long reply.
 
ٖFriend, first a didn't got your sarcasm but then I read your comment about 'Naat Khawn' somewhere else and got your point. ........

We already went quite when instead of mulla that barbar was killed and case was closed. We are watching its consequences. We are all mujrims. Again there are efforts going on to protect a child rapist and killer who also happened to be naat khawn. we are not haters. But we must know the problem area.
 
[/size]
آپ کی سبھی باتیں درست ہوں گی ظاہر ہے میرے سوال بھی سنی سنائ باتوں پر ہی ہیں – اہم بات زینب کے والدین کا تفتیش سے بلا کسی جبر کے مظمعن ہونا ہے اور ہم تو ان کے اطمینان پر ہی اعتبار کریں گے- اور عوام بھی ان کی راہ پر ہی چلیں گے- سچ پوچھیں تو سارا معاملہ ہی پولیس پر بے اعتباری کا ہے جو کہ پولیس کے گزشتہ رویہ کی وجہ سے ہے- حکومت کو ہی اس معاملے کو حل کرنا ہے جس کے لیے میری دانست میں پنجاب حکومت سے آزاد تفتیشی انتظام ہی مناسب اور شاید قابل قبول ہے - آوریا صاحب سے تو دور پرے کا کچھ لینا دینا نہیں اور نہ کبھی ہو گا ، ھاں ڈاکٹر صاحب والے پہلو پر نظر ضرور رکھنی ہو گی-
او
اس میں پولیس کی حددرجہ نالائقی ہے کہ ایک کے بعد دوسرا کیس ہوتا گیا اور یہ کچھ نہ کرسکے ہاں دو تین بندے جنکے دیگر جرائم ان کے پاس رجسٹرڈ تھے مار کر اپنی نالائقی چھپانے کی کوشش کی، اگر اس وقت پولیس کا ہیڈ قصور آکر بیٹھ جاتا تو مسئلہ حل ہوجاتا، جس جگہ لاشیں ملتی تھیں یا جہاں سے بچیاں اٹھای جاتی ریہں وہاں لوگوں سے خفیہ طور پر مل کر پتا کرواتے کہ کبھی کوی نوجوان بچوں کے ساتھ ایسےافعال میں ملوث رہا ہے، اس کیس میں ڈی این اے سے زیادہ اس طرح کا روایتی مخبری کا سسٹم زیادہ بہتر طور پر کام کرتا ہے، یورپ میں بھی اسی سسٹم کو استعمال کیاجاتا ہے اگر بندے کا ڈی این اے موجود نہ ہو تب