Advertisement

معصوم بچہ درندگی کا شکار مگر مجرم مفرور

کامونکی تھانہ سٹی کے علاقہ محلہ سلامت پورا میں چند ماہ پہلے كمسن بچے سے زیادتی کا افسوس ناک واقع پیش آیا تھا جسکو 9 ماہ گزر جانے کے بعد بھی سٹی پولیس تا حال ملزم کو گرفتار کرنے میں۔ بری طرح ناکام متاثرہ بچے کی فیملی کا کہنا ہے کے پولیس ہمارا ملزم پکڑنے کی بجاۓ ان سے ملی ہوئی ہے اور ہمیں صلح کرنے اور مقدمہ واپس لینے کے لئے دباؤ ڈالا جا رہا ہے ۔۔۔رپورٹ
شیخ قدیر احمد کامونکی۔۔۔۔۔۔
​

 
Last edited by a moderator: