Advertisement

معصوم بچوں کو معاف کرو

WhatsApp-Image-2019-12-28-at-10.44.17-AM-1280x720.jpeg



بلاوجہ معصوم چھوٹے بچوں پر مسجدوں میں ہاتھ صاف کرنے کا کلچر تو بہت پہلے سے تھا۔ لیکن اب اس کی حقیقت کھیل گئی ہے۔

مولوی علماء اور علامہ کبھی بھی اس گھٹیا اور نیچ حرکت سے باز نہ آئیں گے۔ چاہے ہم لوگ جتنا مرضی بول لیں۔ کیونکہ معصوم بچوں کی عصمت داری ان کی رگوں میں خون کی طرح گھس چکی ہے۔

اس کا واحد حل محض موت سے نہیں بلکہ مذہب کے اُس کاروبار کو پہچان کروانے سے حاصل ہو گا۔ جب تک تم مولوی کے آس پاس معصوم بچوں کو دیکھو، مسجدوں میں معصوم بچوں کو دیکھو جس پر مولوی ہاتھ پھیر رہا ہے تو صرف ایک بات سوچ اور اپنی زبان سے بولو ہمت سے۔

مولوی آج نماز کس وقت ہو گی۔ کیونکہ کاروبار کا ایک وقت مقرر ہے اور مزہبی کاروبار کی تو مثال ہی کیا کمال ہے۔

اگر دیوبندی مولوی طارق جمیل جیسے احمق منافق اور جاہل نام نہاد مذہبی پنڈت کچھ فرق ڈال سکتے تو اس پر کھل کر، صرف اس پر ہی بات کرتے۔

لیکن تمام یہ تمام چور آپس میں ایک ہیں اور ان چوروں کے ہاتھ میں بچہ ہے۔​
 
ye sirf molvi hi nahin.....sare gher molvi shaitan bhi hain.....Ah Dr shahid masood aiye aur apni tehqeeq aur tafteesh kahin post kar dijiye...take khabees shaitanon ke chehre samne aain....
"Pakistan men sood, sharab, behayai aur english band aur Arabi shuru ki jai""""""
...................................................... wahid hal INQELAB E ISLAMI ...................
 
WhatsApp-Image-2019-12-28-at-10.44.17-AM-1280x720.jpeg



بلاوجہ معصوم چھوٹے بچوں پر مسجدوں میں ہاتھ صاف کرنے کا کلچر تو بہت پہلے سے تھا۔ لیکن اب اس کی حقیقت کھیل گئی ہے۔

مولوی علماء اور علامہ کبھی بھی اس گھٹیا اور نیچ حرکت سے باز نہ آئیں گے۔ چاہے ہم لوگ جتنا مرضی بول لیں۔ کیونکہ معصوم بچوں کی عصمت داری ان کی رگوں میں خون کی طرح گھس چکی ہے۔

اس کا واحد حل محض موت سے نہیں بلکہ مذہب کے اُس کاروبار کو پہچان کروانے سے حاصل ہو گا۔ جب تک تم مولوی کے آس پاس معصوم بچوں کو دیکھو، مسجدوں میں معصوم بچوں کو دیکھو جس پر مولوی ہاتھ پھیر رہا ہے تو صرف ایک بات سوچ اور اپنی زبان سے بولو ہمت سے۔

مولوی آج نماز کس وقت ہو گی۔ کیونکہ کاروبار کا ایک وقت مقرر ہے اور مزہبی کاروبار کی تو مثال ہی کیا کمال ہے۔

اگر دیوبندی مولوی طارق جمیل جیسے احمق منافق اور جاہل نام نہاد مذہبی پنڈت کچھ فرق ڈال سکتے تو اس پر کھل کر، صرف اس پر ہی بات کرتے۔


لیکن تمام یہ تمام چور آپس میں ایک ہیں اور ان چوروں کے ہاتھ میں بچہ ہے۔​
!جناب نے آج تک کتنے مولوی رپورٹ کئے ہیں​