Advertisement

معروف قوالی تاجدار حرم نئے انداز میں۔۔۔

Advertisement
Re: معروف قوالی تاجدار حرم نئے انداز میں

Feel sorry such talents in pakitan got wasted on street. But at least he is earning halal rather then doing corruption
 
Advertisement
Re: معروف قوالی تاجدار حرم نئے انداز میں


بجائے اس کے کہ انسان ڈوب مرے ایسی حرکت پر- ھم اس پر خوش ھو رھے جس پر نبی علیہ الصلاۃ والسلام ناراض ھوتے تھے-
گانا بجانا تو الگ گناہ ھے لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر بانسری کی مکروہ آواز کے ساتھ- استغفراللہ​
 
Re: معروف قوالی تاجدار حرم نئے انداز میں


میرٹ کی بالادستی کے ثمرات
بشیر خان کا تعلق طاوس یونین چک ہوتی مردان اور سات سالوں سے سلطان ہوٹل کالج چوک مردان میں کام کرتا ہیں - اس نوجوان نے ایم اے پولیٹکل سائنس ،بی ایڈ،پی ایس ٹی اور سی ٹی تک تعلیم حاصل کرنے کے باوجود کئی سالوں سےسرکاری نوکری کے لیے دربدرپھیررہا تھا-سابق حکومت میں سکول استاد بھرتی ہونے کے لیےکئی لوگوں نے پانچ لاکھ رشوت کا تقاضا کیا گیا- اورقابلیت اہلیت ہونے کے باوجود اور پانچ لاکھ ناہونے کی وجہ نوکری سے محروم ہوگیا- پھر تحریک انصاف کی حکومت آئی اور سکولوں میں میرٹ پر نوکریاں ملنے لگی-اپنے گاوں کے سکول میں نوکری کے لیے اپلی کیا- اور پانچ لاکھ کی بجائے صرف پانچ سو ٹسٹ کی فیس بنک میں جمع کیں این ٹی ایس کا ٹسٹ پاس کیا اور میرٹ پر گورنمنٹ پرائمری سکول طاوس بانڈہ میں استاد بھرتی ہوگا- اج ایک غریب کے گھر کا دیا میرٹ کی وجہ سے جل رہا ہے.. ورنہ پچھلے ادوار ميں تو چپراسی کی نوکری بھی دو دو لاکھ میں بکتی تھی. بعض لوگ آگر تعصب سے آزاد ہوتو اُنکو یقیناً تبدیلی نظر آئے گی۔
بہادر سپوت کی جرات کو سلام
​