Advertisement

معاملات سنجیدہ ہونے پر ہی اسلام آباد کو کنٹینر سٹی بنایاگیاہے،اطہرکاظمی

ath111h1h.jpg

صحافی اطہر کاظمی کا کہنا ہے کہ معاملات سنجیدہ ہونے پر ہی اسلام آباد شہر کو کنٹینر سٹی بنا دیا گیاہے، ہر طرف کنٹینرز کے انبار لگے ہیں، اسلام آباد بند کیا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈمیں ایک سوال کہ "پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج، کيا حکومت عمران خان کو روکنے ميں کامياب ہوگی؟" کا جواب دیتے ہوئے سینئر صحافی وتجزیہ نگار اطہر کاظمی کا کہنا تھا کہ موجودہ اتحادی حکومت ابھی تک 80ء اور 90ء کی دہائی میں پھنسی ہوئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بار بار یہ کہتے ہیں کہ عمران خان فاشسٹ سوچ رکھنے والا انسان ہے، یہ غیرجمہوری شخص ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان جس دن سے حکومت سے اترے ہيں آپ مجھے ایک دن بتائیں جس دن انہوں نے کوئی سياسی سرگرمی نہ کی ہو! معاملات سنجیدہ ہونے پر ہی اسلام آباد شہر کو کنٹینر سٹی بنا دیا گیاہے، ہر طرف کنٹینرز کی انبار لگے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان ہر روز عوام کی عدالت میں اپنا مقدمہ لڑنے آتا ہے، یہ کیسا غیرجمہوری شخص ہے، یہ کیسا فاشسٹ ہے جو روز عوام کے سامنے آکر بتاتا ہے کہ یہ میرا مقدمہ ہے، آپ نے میرے ساتھ آنا ہے، دوسری طرف موجودہ اتحادی حکومت کا ردعمل دیکھیں تو اچانک انہوں نے اسلام آباد کو بند کرنا شروع کر دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اقتدار سے اترتے پر ان کا رویہ بدل جاتا ہے، کچھ دن پہلے تک حمزہ شہباز شریف کہتے تھے کہ ہم نے پنجاب کے عوام کی خدمت کرنی ہے اب وہ کہیں نظر آ رہے ہیں؟

انہوں نے کہا کہ مریم نوازشریف یہ کہتی ہیں کہ ہم نے پنجاب کو فتح کرنا ہے مگر آپ سیاسی طور پر کر کیا رہے ہیں؟ آپ عوام کے سامنے اپنا مقدمہ کیا پیش کر رہے ہیں؟ کوئی جلسہ کیا، کوئی سیاسی سرگرمی کی؟ دوسری جانب عمران خان ہر موقع پر اپنا مقدمہ عوام کے سامنے رکھتے ہیں جس کے بعد حکومت کو خدشہ پیدا ہوا کہ کہیں عوام بڑی تعداد میں اسلام آباد نہ آ جائیں! مجھے ایسا لگتا ہے کہ عمران خان کو کال دینی پڑے گی! بشرطیکہ انتخابات کا اعلان نہ ہو جائے اور مجھے لگتا ہے کہ کل صورتحال کچھ واضح ہو جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ میرے ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف 12 ربیع الاول سے پہلے کچھ نہیں کرنا چاہتے، اس سے اگلے روز ہو سکتا ہے کہ وہ کسی لائحہ عمل کا اعلان کریں اور اسلام آباد دھرنے کی کال دیں جبکہ ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق وہ اس کیلئے تیاریاں کر رہے ہیں اور حکومت کو بھی اس بات کا علم ہو چکا ہے، اسی وجہ سے حکومت بھی تیاری کر رہی ہے ان کو روکنے کی، دیکھتے ہیں وہ عوام کو اسلام آباد آنے سے روک پاتے ہیں کہ نہیں!
 
باجوے کی تدفین جُوں جُوں قریب آ رہی ہے ، حرام خوروں کی تریلیاں بڑھتی جا رہی ہیں
 
پاکستان دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جو کنٹینرز کو تجارتی مقاصد کے علاوہ ذلالتی مقاصد کے لئے بھی استعمال کرتا ہے یہاں کی شپنگ کمپنیاں پاکستان کے لئے کنٹینر کی درست حالت میں واپسی کے طور پر اسکی قیمت کے برابر زر ضمانت بھی لینے لگی ہیں
 
اس طریقے کی ترویج کا سہرا بھی پنڈی کے کن ٹُٹوں کو جاتا ہے
 
ath111h1h.jpg

صحافی اطہر کاظمی کا کہنا ہے کہ معاملات سنجیدہ ہونے پر ہی اسلام آباد شہر کو کنٹینر سٹی بنا دیا گیاہے، ہر طرف کنٹینرز کے انبار لگے ہیں، اسلام آباد بند کیا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈمیں ایک سوال کہ "پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج، کيا حکومت عمران خان کو روکنے ميں کامياب ہوگی؟" کا جواب دیتے ہوئے سینئر صحافی وتجزیہ نگار اطہر کاظمی کا کہنا تھا کہ موجودہ اتحادی حکومت ابھی تک 80ء اور 90ء کی دہائی میں پھنسی ہوئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بار بار یہ کہتے ہیں کہ عمران خان فاشسٹ سوچ رکھنے والا انسان ہے، یہ غیرجمہوری شخص ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان جس دن سے حکومت سے اترے ہيں آپ مجھے ایک دن بتائیں جس دن انہوں نے کوئی سياسی سرگرمی نہ کی ہو! معاملات سنجیدہ ہونے پر ہی اسلام آباد شہر کو کنٹینر سٹی بنا دیا گیاہے، ہر طرف کنٹینرز کی انبار لگے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان ہر روز عوام کی عدالت میں اپنا مقدمہ لڑنے آتا ہے، یہ کیسا غیرجمہوری شخص ہے، یہ کیسا فاشسٹ ہے جو روز عوام کے سامنے آکر بتاتا ہے کہ یہ میرا مقدمہ ہے، آپ نے میرے ساتھ آنا ہے، دوسری طرف موجودہ اتحادی حکومت کا ردعمل دیکھیں تو اچانک انہوں نے اسلام آباد کو بند کرنا شروع کر دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اقتدار سے اترتے پر ان کا رویہ بدل جاتا ہے، کچھ دن پہلے تک حمزہ شہباز شریف کہتے تھے کہ ہم نے پنجاب کے عوام کی خدمت کرنی ہے اب وہ کہیں نظر آ رہے ہیں؟

انہوں نے کہا کہ مریم نوازشریف یہ کہتی ہیں کہ ہم نے پنجاب کو فتح کرنا ہے مگر آپ سیاسی طور پر کر کیا رہے ہیں؟ آپ عوام کے سامنے اپنا مقدمہ کیا پیش کر رہے ہیں؟ کوئی جلسہ کیا، کوئی سیاسی سرگرمی کی؟ دوسری جانب عمران خان ہر موقع پر اپنا مقدمہ عوام کے سامنے رکھتے ہیں جس کے بعد حکومت کو خدشہ پیدا ہوا کہ کہیں عوام بڑی تعداد میں اسلام آباد نہ آ جائیں! مجھے ایسا لگتا ہے کہ عمران خان کو کال دینی پڑے گی! بشرطیکہ انتخابات کا اعلان نہ ہو جائے اور مجھے لگتا ہے کہ کل صورتحال کچھ واضح ہو جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ میرے ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف 12 ربیع الاول سے پہلے کچھ نہیں کرنا چاہتے، اس سے اگلے روز ہو سکتا ہے کہ وہ کسی لائحہ عمل کا اعلان کریں اور اسلام آباد دھرنے کی کال دیں جبکہ ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق وہ اس کیلئے تیاریاں کر رہے ہیں اور حکومت کو بھی اس بات کا علم ہو چکا ہے، اسی وجہ سے حکومت بھی تیاری کر رہی ہے ان کو روکنے کی، دیکھتے ہیں وہ عوام کو اسلام آباد آنے سے روک پاتے ہیں کہ نہیں!
MEARSK, COSCO, HYUNDAI, HANJIN, TRITON, OOCL ETC.,

مندرجہ بالا انٹرنشنل شپنگ کمپنیوں کے ہیڈ آفس کو بناتا ضروری ہو گیا ہے کہ پاکستان کی موجودہ امپورٹڈ حکومت ان کے نام والے کنٹینرز کو تجارتی مقاصد کی بجائے بڑی بے دردی سے سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کرکے پاکستان کے عام شہریوں کے زندگی عذاب بنا رہی ہے لہذا پاکستان کا کارگو اٹھانے پر پابندی لگائیں