Advertisement

معاملات خراب: ن لیگ کو اب کور نہیں ملے گا:نعیم اشرف بٹ

"عمران خان کے ساتھ معاملات محتاط طریقے سے بہتری کی جانب جا رہے ہیں۔ شفا جائیں کہیں اور جائیں، صوبے بنیں یا نہ بنیں، اگرچہ نشانیاں بہت سی ہیں۔ وزیر داخلہ کی موجودگی میں یا کہہ لیں ان کی مرضی سے عمران خان کے بیانات چل رہے ہیں۔ ن لیگ کو کور اب نہیں ملے گا، وہ وقت گزر چکا ہے، معاملہ بہت آگے چلا گیا ہے۔"۔نعیم اشرف بٹ
Loading X post…
Open original post on X
​