Advertisement

معاف کرنا میں غصے میں اِدھر اُدھر نکل جاتا ہوں !

معاف کرنا میں غصے میں اِدھر اُدھر نکل جاتا ہوں !خبر یہ ہے کہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج انتخابات کیس کے فیصلے میں غیر ضروری طور پر 9 اپریل 2022 کے سابق وزیر اعظم

کیخلاف عدم اعتماد کا معاملہ لے آئے ، حکمنامے میں لکھوایا کہ؛"غیر آئینی طور پر اسمبلی تحلیل کرنا غداری کے زمرے میں آتا ہے، ماضی قریب میں ایک وزیراعظم کو تحریک عدم اعتماد سے ہٹایا گیا، آئین واضح ہے کہ ممبران اسمبلی کی اکثریت تحریک عدم اعتماد منظور کرسکتی ہے، صدر نے تحریک عدم اعتماد کے بعد قومی اسمبلی تحلیل کی جوغیر آئینی عمل تھا، تحریک عدم اعتماد کے بعد وزیراعظم اسمبلی تحلیل نہیں کرسکتے،انہیں یہ اختیار نہیں تھا،

صدر وزیراعظم کی ہدایت پر اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط بھی نہیں کرسکتے تھے۔ اس وقت کے وزیراعظم نے اسمبلی تحلیل کر کے آئینی بحران پیدا کر دیا۔ اس صورتحال سے سیاسی بحران پیدا ہوا جس پر سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لیا۔اسمبلی تحلیل کیس میں ایک جج نے کہا صدر پر پارلیمنٹ آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کرے، عجیب بات ہے صدر مملکت نے وہ اختیار استعمال کیا جو ان کا نہیں تھا، اور وہ اختیار استعمال نہیں کیا جو انہیں کرنا چاہیے تھا"۔ایسا پہلی بار نہیں ہوا، اس سے قبل یکم نومبر کو 2017 کے فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس میں چیف جسٹس نے 2014 کے دھرنے پر آبزرویشنز دے دیں،

کہا کہ؛ "ایک صاحب باہر سے امپورٹ ہوتے ہیں اور پورا مُلک مفلوج کر دیتے ہیں، کیا کوئی کینیڈا جا کر فساد کر کے واپس پاکستان آسکتا ہے؟"اس سے بھی قبل 18 اکتوبر کو سپریم کورٹ میں بحریہ ٹاؤن عملدرآمد کیس کی سماعت تھی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کو گھما پھرا کر چئیرمن پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے القادر ٹرسٹ کیس / 190 ملین پاؤنڈ کے معاملے پر لے آئے۔

دوران سماعت چیف جسٹس نے بحریہ ٹاؤن کے وکیل سے برطانیہ سے آئے 190 ملین پاؤنڈ کا سوال پوچھ لیا، آبزرویشنز دیں کہ "بحریہ ٹاؤن کی سپریم کورٹ میں کی گئی ادائیگیوں کا پیسہ کہاں سے آیا، کیا اخبارات میں جو لکھا گیا وہ درست ہے کہ بیرون ملک میں کوئی پیسہ منجمند کیا گیاتھا،پھر وہ پیسہ پاکستان میں لاکر سپریم کورٹ ادائیگیوں میں ایڈجسٹ کیا گیا،بیرون ملک میں ہوا دستخط شدہ معاہدہ عدالت میں پیش کریں ورنہ میں نوٹس جاری کردوں گا"، اور پھر نوٹس بھی جاری کردیا گیا۔چیف جسٹس کے ناقدین اس طرز عمل کو " بغض عمران" سے تشبیہ دیتے ہیں،

یہ تو خیر ایک ایک حقیقت ہے کہ عمران خان اور صدر مملکت نے انہی چیف جسٹس کے خلاف ایک ریفرنس بھیجا تھا جس پر چیف جسٹس کو کٹھہرے میں کھڑا بھی ہونا پڑا، اب یہ سب وہی غصہ ہے یا اس طرز عمل کو لوگ کوئی بھی نام دیں مگر میری نظر میں ایک مقدمے کی سماعت کے دوران دوسرے مقدمے کو زیر بحث لے آنا، اس پر نوٹسز جاری کرنا یا فیصلہ لکھوا دینا
صریحاً آئینی اور قانونی خلاف ورزی ہے۔
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
Advertisement
as a sitting judge, he proudly took a seat with the likes of Zardari and Sharifs in parliament to show his support to the superiority of parliament as self appointed rep of judiciary. how come the decision of parliament on 9th April become non kosher & unconstitutional? what about the dissolved provincial assemblies of two provinces? does the constitution allow it to not conduct elections within 90 days?
 
معاف کرنا میں غصے میں اِدھر اُدھر نکل جاتا ہوں !خبر یہ ہے کہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج انتخابات کیس کے فیصلے میں غیر ضروری طور پر 9 اپریل 2022 کے سابق وزیر اعظم

کیخلاف عدم اعتماد کا معاملہ لے آئے ، حکمنامے میں لکھوایا کہ؛"غیر آئینی طور پر اسمبلی تحلیل کرنا غداری کے زمرے میں آتا ہے، ماضی قریب میں ایک وزیراعظم کو تحریک عدم اعتماد سے ہٹایا گیا، آئین واضح ہے کہ ممبران اسمبلی کی اکثریت تحریک عدم اعتماد منظور کرسکتی ہے، صدر نے تحریک عدم اعتماد کے بعد قومی اسمبلی تحلیل کی جوغیر آئینی عمل تھا، تحریک عدم اعتماد کے بعد وزیراعظم اسمبلی تحلیل نہیں کرسکتے،انہیں یہ اختیار نہیں تھا،

صدر وزیراعظم کی ہدایت پر اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط بھی نہیں کرسکتے تھے۔ اس وقت کے وزیراعظم نے اسمبلی تحلیل کر کے آئینی بحران پیدا کر دیا۔ اس صورتحال سے سیاسی بحران پیدا ہوا جس پر سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لیا۔اسمبلی تحلیل کیس میں ایک جج نے کہا صدر پر پارلیمنٹ آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کرے، عجیب بات ہے صدر مملکت نے وہ اختیار استعمال کیا جو ان کا نہیں تھا، اور وہ اختیار استعمال نہیں کیا جو انہیں کرنا چاہیے تھا"۔ایسا پہلی بار نہیں ہوا، اس سے قبل یکم نومبر کو 2017 کے فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس میں چیف جسٹس نے 2014 کے دھرنے پر آبزرویشنز دے دیں،

کہا کہ؛ "ایک صاحب باہر سے امپورٹ ہوتے ہیں اور پورا مُلک مفلوج کر دیتے ہیں، کیا کوئی کینیڈا جا کر فساد کر کے واپس پاکستان آسکتا ہے؟"اس سے بھی قبل 18 اکتوبر کو سپریم کورٹ میں بحریہ ٹاؤن عملدرآمد کیس کی سماعت تھی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کو گھما پھرا کر چئیرمن پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے القادر ٹرسٹ کیس / 190 ملین پاؤنڈ کے معاملے پر لے آئے۔

دوران سماعت چیف جسٹس نے بحریہ ٹاؤن کے وکیل سے برطانیہ سے آئے 190 ملین پاؤنڈ کا سوال پوچھ لیا، آبزرویشنز دیں کہ "بحریہ ٹاؤن کی سپریم کورٹ میں کی گئی ادائیگیوں کا پیسہ کہاں سے آیا، کیا اخبارات میں جو لکھا گیا وہ درست ہے کہ بیرون ملک میں کوئی پیسہ منجمند کیا گیاتھا،پھر وہ پیسہ پاکستان میں لاکر سپریم کورٹ ادائیگیوں میں ایڈجسٹ کیا گیا،بیرون ملک میں ہوا دستخط شدہ معاہدہ عدالت میں پیش کریں ورنہ میں نوٹس جاری کردوں گا"، اور پھر نوٹس بھی جاری کردیا گیا۔چیف جسٹس کے ناقدین اس طرز عمل کو " بغض عمران" سے تشبیہ دیتے ہیں،

یہ تو خیر ایک ایک حقیقت ہے کہ عمران خان اور صدر مملکت نے انہی چیف جسٹس کے خلاف ایک ریفرنس بھیجا تھا جس پر چیف جسٹس کو کٹھہرے میں کھڑا بھی ہونا پڑا، اب یہ سب وہی غصہ ہے یا اس طرز عمل کو لوگ کوئی بھی نام دیں مگر میری نظر میں ایک مقدمے کی سماعت کے دوران دوسرے مقدمے کو زیر بحث لے آنا، اس پر نوٹسز جاری کرنا یا فیصلہ لکھوا دینا
صریحاً آئینی اور قانونی خلاف ورزی ہے۔
Loading X post…
Open original post on X
​
It was a deliberate & well-rehearsed vindictive outburst & not delivered on the spur of the moment. He has expressed his grudge & prejudice against PM Imran Khan on various occasions reflecting his cognitive dystrophy. A judge filled with vengeance & grudge is unfit for the job.