Advertisement

معاشی ڈنگر ڈاختر کی تباہ کاریاں

وزیر خزانہ نے ڈالر بڑھنے پر جو موقف دیا ہے اس سے پتا چلتا ہے کہ وہ پاکستان کو ایک ایکسپورٹ اکاںمی طرز پر لے جانا چاہتے ہیں جس میں کرنسی کی جتنی زیادہ قدر کم ہو اتنا ہی اچھا ہوتا ہے . کیا ڈالر کی زیادہ قیمت قوم کے لیے فائدہ مند ہے یا کم قیمت . آج تک تو یہ ہی سنتے آۓ تھے کہ ڈالر کی زیادہ قیمت ملک کے لیے نقصان دہ ہے اب وزیر خزانہ نے فرمایا ڈالر کی کم قیمت کی بدولت ملک کی انڈسٹری زوال پزیر ہے اس لیے دنیا کا مقابلہ کرنے کے لیے ڈالر کو مصنوئی طریقے سے کم نہیں رکھنا بلکہ اسے اس کے حال چھوڑ دینا ہے جتنی مرضی چھلانگیں مارے ہم کچھ نہیں کریں گے

اب سوال یہ ہے کہ کیوں پاکستان کی انڈسٹری ڈالر کی کم قیمت پر عالمی مصنوعات کا مقابلہ نہیں کر سکتی کیوں ایک چیز جس پر امپورٹ ڈیوٹی اور مختلف ٹیکس لگنے ہیں وہ سستی ہے جب کہ پاکستان میں پیدا ہونے والی چیز مہنگی . اس میں سب سب سے اہم تو انرجی کی قیمتیں ہو سکتی ہیں یا پھر جدید ٹیکنالوجی کا استعمال جس سے مقامی انڈسٹری نا وقف ہے .

پاکستان میں انرجی کی قیمتیں خطے میں سب سے زیادہ ہیں اور ڈالر بڑھنے سے قیمتیں بھی اسی حساب سے بڑھیں گی جیسے پہلے دس سینٹ کا یونٹ دس روپے کا تھا اب وہ چودہ روپے کا ہو گا جس سے حکومت کو بھی انرجی کی قیمتیں برهانی پڑیں گی جس سے مقامی انڈسٹری مزید تباہ ہو گی . اب جناب ڈنگر ڈاختر صاب نے کہا مقامی طور پر کوئی قدم نہیں اٹھاتے ڈالر بڑھا دیتے ہیں تا کہ انڈسٹری بین الاقوامی انڈسٹری سے مقابلہ کر سکے جس سے مہنگائی کا طوفان عوام کو مزید برباد کرے گا

سوال یہ ہے کہ کیا معاشی ڈنگر ڈاختر کی عقل کے مطابق ڈالر کی قیمت بڑھنے سے ملک کی معاشی ترقی بھی بڑھے گی تو اس کا جواب ہے نہیں کیوں کے معاشی ترقی کا انحصار بھی زیادہ تر امپورٹس پر ہی ہوتا ہے تمام تر مشینری اور انڈسٹری کا سامان امپورٹ ہوتا ہے جس کی قیمتیں بڑھنے سے انڈسٹریل گروتھ نہیں ہو سکے گی . اس کے ساتھ ساتھ جو بھی انڈسٹریل آئیکسپنشن کے پروجکٹ چل رہے ہیں وہ بہت بری طرح سے متاثر ہوں گے اور بہت سی ڈیلز کینسل ہوں گی .

اگر آپ ڈالر کنٹرول نہیں کریں گے تو اس غیر یقینی صورتحال میں کوئی بھی کاروبار کے لیے تیار نہیں ہو گا . اس لیے حکومت کو چاہئیے کہ ڈالر کو کنٹرول کرے اور زیادہ سے زیادہ اس کی قیمت ایک سو بیس ہو ورنہ اس انفلیشن ماڈل میں ملک ترقی نہیں کر سکے گا الٹا عوام برباد ہو گی اور ایکسپورٹ بڑھانے کے لیے مقامی طور پر اقدامات کیے جائیں اور انرجی کی قیمتیں کم کی جائیں ​
 
Last edited by a moderator:

man_scratching_the_back_of_his_neck_.jpg
 
But not in Sindh as Zardaris core business is cattle raiding....
Tu yeh anwar majeed kattey ke tabailoon pe qabzay karwarha tha ?
Main tu samjha ke sugar mills pe qabzay karwarha tha zardari ke kehney pe
 
Last edited:

Cattle raiding was original and core business of Zardari Clan and then Asif Zardari decided to expand business so Anwar Majeed helping AAZ on side businesses.