لاھور میں پانچ سالہ سنبل سے زیادتی کے مجرم سی سی ٹی وی فوٹیج کے باوجود گرفتار نہ ھوسکے پولیس انکوائری میں ایک انچ بھی آگے بڑھنے سے قاصر ٹوبہ میں اور پھالیہ میں دس سالہ بچیوں سے زیادتی اور پھر ایک معلم کی درس میں قرآن پڑھنے کیلیے انے والی بچی سے زیادتی ان تین کیسز کے ملزمان پکڑے گئے کراچی میں تیرھ سالہ بچی اپنے والدین کی اکلوتی اولاد کو جسطرح اسکول سے اٹھایا گیا اور پھر زیادتی کے بعد کلفٹن میں پھینک دیا گیا اس نے پورے ملک کو لرزا دیا آج اس عورت کو گرفتار کر لیا گیا جو بچی کو اسکول سے ورغلا کر لے گئ تھی اسکا ساتھی بھی گرفتار اس لحاظ سے کراچی کی پولیس کا یہ خوش کن پھلو ھے بچی حساس اور ماں باپ کا بھت خیال رکھنے والی تھی۔ کسی سے اسکی دشمنی نھیں تھی اس کی بے یارومددگار چیخیں سن کر کسی پتھر دل کو رحم نہ آیا پھر کل گوجرانوالہ میں دو بھنیں سولہ اور چودھ سالہ کالج جاتی ھوی اغوا کی گئیں انکے ساتھ زیادتی کی گئ جو غالباٌ گینگ ریپ تھا ایک ھی جگہ پر ان معصوم اور بے یارومددگار بھنوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا وھ دونوں ایک دوسرے کی دلدوز چیخیں سنتی ھونگی پر بڑی بھن چھوٹی کو اور چھوٹی بھن اپنے سے دو سال بڑی بھن کو بچا نہ سکی زیادتی کے بعد ان کو سروں اور سینے میں گولیاں ماری گئیں اور لاشیں نالے میں پھینک دی گئیں میں انتظار کرتا رھا کہ کوی تھریڈ اس ظلم پر چلایا جاے پر کسی کو خیال نہ آیا شائد احساس نام کی چیز ناپید ھوچکی ھے پاکستان سے۔ ملک میں یکدم زلزلے آنے شروع ھو چکے ھیں عذاب ھے کہ سر پر منڈلا رھا ھے لیکن حکمرانوں کا سب سے دلچسپ مشغلہ بیرون ملک کے دورے ھیں آج کوی محمد بن قاسم بھی نھیں جو ان مظلوم اور مقھور لڑکیوں کی مدد کو آوے میری کسی حاکم وقت سے نھیں اللہ تعالی سے اپیل ھے کہ خود ان بچیوں کی مدد کو آے اور ظالموں کی صف ان کے مددگاروں سمیت لپیٹ دے آمین
Problem of our society is that we are neither muslim society nor western, we want to appease Allah and at the same time want to follow the culture of west and Hindus. End result is frustrated cruel and cunning society. Every person is ready to butcher other one for minimum gains or even for nothing. Bloody revolution is awaiting.
دو تھای پاکستان زلزلوں سے لبریز ایکٹو فالٹ لائنز پر واقع ھے پاکستان کے تمام بڑے شھر بشمول کراچی اسلام آباد کوئٹہ مکران اور شمالی علاقہ جات کشمیر وغیرھ بھت ھی خطرناک ان سات زونز میں واقع ھیں جھاں کسی بھی وقت زمین تھرتھرا سکتی ھے اور بلند و بالا بلڈنگیں زمین بوس ھو سکتی ھیں۔ اللہ تعالی سے ڈرنا اور توبہ کرنی چاھیے کیونکہ زلزلے اگر آتے ھیں تو اسکے حکم سے اور اگر رکے ھوے ھیں تو بھی اسی کے رحم سے
یہ ان آدھے تیتر آدھے بٹیر قسم کے لوگوں کی اکثریت کا فورم ہے جنھوں نے ایک مخصوص نقطہ نظر کی عینک لگا کر بچپن سے کورس کی کتابوں بلکہ خرابوں میں جو کچھ پڑھا اُسی پر عمل پیرا ہیں،جو جیو اینکر کے مسکرانے، متھیرا کے کنڈوم بیچنے، ہورڈنگز میں بےحیائی ڈھونڈنے، حامد میر کو غدار ثابت کرنے، انڈیا کی چھینک پر خود کو نڈھال کرلینے اور میڈیا کی ماں بہن ایک کرنے کے لئے ہر ایک گھنٹے بعد ایک تھریڈ بنا سکتے ہیں مگر جب ایسی خبروں کی باری آتی ہے تو محض استغفراللہ پوری حلق سے ادا کر کے اپنا فرض پورا سمجھتے ہیں۔ عام ممبر کو تو چھوڑیں کہ وہ صرف فیس بُک کے میدان کا ماہر جنگجو ہے، یہاں کے پروفیشنل تھریڈ بنانے والے بھی ایسی خبروں کو پھیکا سمجھتے ہیں۔ کچھ ایسے افلاطون ہیں جو ایسے سانحات میں بھی حکومت کا ہاتھ ڈھونڈ لیتے ہیں اسلئے کبھی منافقت کی دلدل سے باہر نہیں آسکتے۔ پتہ نہیں ہم یکسو کب ہوں گے؟؟ پتہ نہیں ہم درد کو کب درد کی طرح سمجھیں گے؟؟ پتہ نہیں ہم مسلمان کب ہوں گے؟؟
دو تھای پاکستان زلزلوں سے لبریز ایکٹو فالٹ لائنز پر واقع ھے پاکستان کے تمام بڑے شھر بشمول کراچی اسلام آباد کوئٹہ مکران اور شمالی علاقہ جات کشمیر وغیرھ بھت ھی خطرناک ان سات زونز میں واقع ھیں جھاں کسی بھی وقت زمین تھرتھرا سکتی ھے اور بلند و بالا بلڈنگیں زمین بوس ھو سکتی ھیں۔ اللہ تعالی سے ڈرنا اور توبہ کرنی چاھیے کیونکہ زلزلے اگر آتے ھیں تو اسکے حکم سے اور اگر رکے ھوے ھیں تو بھی اسی کے رحم سے
شریعت نافذ کرنے کے علاوہ تمھارے دکھوں کا اور شکایات کا مداوا نہیں ہو سکتا - آپ الله سے دشمن کو لپیٹنے کی بجایے الله سے اس کا قانون نافذ کرنے کی دعا مانگو باقی چیزیں اسکی برکت سے مل جائے گی -انشاالله - - - - - حکمرانوں کا رونا نہی پاکستانی قوم مجموعی اور انفرادی دونوں حاثیتوں سے زوال کا شکار ہے - اور محمد بن قاسم دعاؤں سے نہیں ملے گا اپنے طبقے میں وہ ماحول اور لوگ پیدا کرنے پڑے گے - ورنہ کتنی دفع بچیوں سے زیادتی پر محمد بن قسم کو یاد کرے گے - - - جب تک انسان اپنے آپ کو الله کا غلام نہیں مانے گا اس کی عزت کی اور جذبات کی دھجیاں اڑتی رہے گی - پر ہم آج کے انسانوں کو وقتاً فواقتاً ذلیل ہونا منظور ہے پر حق کے لیے اکھٹا ہونا نہیں - الله ہدایت دے ہمیں امین .
btw these raping incidents are very common in pakistan , the only thing is that they are more visible nowadays after media projection ( and our media is following indian media footprints on delhi gang rape issue )....
For media , such rape news bring more viewership....
So my point is :
1 - These Raping incidents have been going on for years and decades in Pakistan.
2 - As a muslim , we should avoid finding "gunah" in each natural disaster , YES there are incidents identified in Quran and Hadiths where these natural hazards has been used as AZAAB or Warning for sinful people but as per my knowledge ..... islam does not say that behind each and every natural disaster there is GUNAH as main reason....
جو دوست ھیں ان کا تو مجھے یقین ھوتا ھے کہ دل پسیجتا ھے پر وھ انگلیوں پر گنے جاسکتے ھیں۔افسوس کہ اس طرف اکثریت توجہ نھیں کر رھی جو ساری بربادیوں کی جڑ ھے اس کمزوری سے غفلت ھے
btw these raping incidents are very common in pakistan , the only thing is that they are more visible nowadays after media projection ( and our media is following indian media footprints on delhi gang rape issue )....
For media , such rape news bring more viewership....
So my point is :
1 - These Raping incidents have been going on for years and decades in Pakistan.
2 - As a muslim , we should avoid finding "gunah" in each natural disaster , YES there are incidents identified in Quran and Hadiths where these natural hazards has been used as AZAAB or Warning for sinful people but as per my knowledge ..... islam does not say that behind each and every natural disaster there is GUNAH as main reason....
ٹاپ ٹین لسٹ پڑھنے کی بجاے قرآن مجید پڑھیں بار بار اس بات سے ڈرایا گیا ھے کہ جتنے بھی عذاب آج تک آے وھ اللہ سے دوری اور گناھوں سے قربت اور ظلم کی وجہ سے آے اسلیے میرا موقف قرآن کریم کی رو سے بالکل درست ھے۔ کیا جاپان میں سونامی نھیں آئ؟ ایٹم بم نھیں گراے گئے اور عذاب کس کو کھتے ھیں۔ زلزلوں سے سمند میں جزیرے نمودار ھورھے ھیں اور اس بات کو یاد کریں کہ اللہ تعالی جب عذاب لاتا ھے تو نیچے کی زمین کو اوپر کر دیتا ھے
شریعت نافذ کرنے کے علاوہ تمھارے دکھوں کا اور شکایات کا مداوا نہیں ہو سکتا - آپ الله سے دشمن کو لپیٹنے کی بجایے الله سے اس کا قانون نافذ کرنے کی دعا مانگو باقی چیزیں اسکی برکت سے مل جائے گی -انشاالله - - - - - حکمرانوں کا رونا نہی پاکستانی قوم مجموعی اور انفرادی دونوں حاثیتوں سے زوال کا شکار ہے - اور محمد بن قاسم دعاؤں سے نہیں ملے گا اپنے طبقے میں وہ ماحول اور لوگ پیدا کرنے پڑے گے - ورنہ کتنی دفع بچیوں سے زیادتی پر محمد بن قسم کو یاد کرے گے - - - جب تک انسان اپنے آپ کو الله کا غلام نہیں مانے گا اس کی عزت کی اور جذبات کی دھجیاں اڑتی رہے گی - پر ہم آج کے انسانوں کو وقتاً فواقتاً ذلیل ہونا منظور ہے پر حق کے لیے اکھٹا ہونا نہیں - الله ہدایت دے ہمیں امین .
app sahe keh rahe hain bahasyat muslam hum sub ko apne muhasbe ke zarorat ha ajj sare qoum crupt ho chuke ha jiss ke jitne haseat ha utna corruption ker raha ha chote se chota admee bhe nahi bacha huwa tou phir hamare hukmaroon se kia gila **jaise log waise hukmaran( hazrat ali karam Allah wajahoo)**