Advertisement

مظفرگڑھ: مسلم لیگ ن کے 2 کارکن ہوائی فائرنگ کےالزام میں گرفتار

مظفرگڑھ میں مسلم لیگ ن کے 2 کارکنوں کو ہوائی فائرنگ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں ن لیگ کےضلعی جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ فواد احمد اور شکیل شریف شامل ہیں، گرفتار لیگی کارکنوں کے خلاف تھانہ سٹی میں الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزم فواد احمد نے 29 جنوری کو سابق لیگی ایم پی اے کے ڈیرے پر ہوائی فائرنگ کی۔

دوسری جانب مسلم لیگ ن کے ضلعی جنرل سیکرٹری کا کہنا ہے کہ کارکنان کی گرفتاری بلاجواز اور سیاسی انتقام ہے۔

​
 
Advertisement
Advertisement
آگر کیسی کے پاس لائسینس یافتہ اسلحہ بھی ہو ان تمام لوگوں کے لائنیسنیس کینسل کر دیئے جائیں اور پورے پاکستان میں پولیس کو عوام کی جان مال عزت کی حفاظت اور رینجرز ٹائپ ایک اور فورس بنائی جائے جس فورس سے بد معاشوں اور دہشتگردی کو قانون کے مطابق ختم کیا جاسکے۔ تمام لوگوں سے اسلحہ لے کر گورنمنٹ خزانہ میں جمع کرایا جائے
 
خاور مانیکا گرفتار ہونا چاہیئے ۔

مگر نون لیک کا رونا ہمیشہ یہی رہا ہے کہ نہ ہمیں کچھ کہو نہ کسی اور کو۔

بقول حمزہ شہباز کرپشن ہوتی رہتی ہے اس کو نارمل لیں
​
گرفتار ہونا چاہیے آگر غیر قانونی اسلحہ استعمال کر رہا ھے یا اسطرح کی فائرنگ قانون میں منع ھے اسطرح کی فائرنگ تو پاکستان میں ہر جگہ شادی بیاہ میں ہوتی ھے لیکن سب بند ہونا چاہیے ھے اورخاور مانیکا کیا ہر ایک کو قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے
 
Aapka so called khota Leader jo khud ko jali shair kehta ha wo bhi Salaakhon k peechay hota agar yeh system thek hota tou! Nahi???
یہی باتیں ان کھوتوں کو سمجھ نہیں آتی ھے کہ ان جعلی شیروں کا بڑا کھوتا شریف ملک چھوڑ کر کیوں بھاگا ہوا ھے اور بھگوڑے کا ٹائیٹل بھی اپنے نام کیا ہؤا بھگوڑا تو یہ ایک دفعہ پہلے بھی 12 اکتوبر 1999 کے واقعے کے بعد بھی بنا تھا جب اس بھگوڑے شریف نے آپنے ملک کے آرمی چیف کو جہاز سمیت انڈیا بیجھنے کی کوشش کی تھی اور پھر ان پٹورایوں نے سب سے پہلے لاھور میں میٹھائیوں کی دوکانیں خالی کر دیں تھیں کہ ان کا سیاسی ابا جیل چلا گیا تھا اور پھر ڈیل کر کے پھٹکارریوں کو پاکستان میں ہی چھوڑ دیا تھا ان پاکستانی پھٹکارریوں میں اب بھی کوئی شرم وحیاء نہیں ھے