Advertisement

مطیع اللہ جان کو بدترین شکست

مطیع اللہ جان اور اعزاز سید کو نیشنل پریس کلب کے الیکشن میں شکست

شکیل کرار 1036 ووٹ
شکیل انجم 960 ووٹ
مطیع اللہ جان 235 ووٹ


نیشنل پریس کلب کی صدارت کا انتخاب جیتنے والے شکیل قرار نے 1036، جب کہ رنر اپ رہنے والے شکیل انجم نے 960 ووٹ حاصل کئے۔ مطیع اللہ جان صرف 235 ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔

Loading X post…
Open original post on X

DwdaZeuX4AIKXoy.jpg
​
 
Advertisement
Been told he is one of the biggest BLACKMAILER and was kicked out of Army on corruption as well ,,,
He was in army before this profession