Advertisement

مطمئن لوگ ۔ صالح ظافر

۔(از سید بدر سعید)۔۔

مطمئن لوگ

پاکستان کی تاریخ میں ایک ایسا شخص بھی گزرا ہے جس کی بیوی وقت کے حاکم اور طاقتور جرنیل کی رکھیل تھی ۔
حاکم وقت کے ساتھ اس کی بیوی کی دوستی اس قدر زیادہ ہو گئی کہ خود شوہر موصوف کو شوہر ہونے کا موقع بھی مشکل سے ہی مل پاتا تھا ۔
ایک بار اس شخص کے دوستوں نے ایک محفل میں کہا : تمہیں پتا ہے حاکم وقت تم پر اتنا مہربان کیوں ہے اور لوگ کیا کہتے ہیں تمہارے بارے میں ؟
وہ شخص کہنے لگا یہ تو اپنے اپنے سوچنے کا انداز ہے ۔ حاکم وقت کو لگتا ہے میری بیوی اس کے پاس رہتی ہے ۔
میں یہ سوچ لیتا ہوں کہ بیوی تو وہ دراصل حاکم وقت کی ہی ہے بس کبھی کبھارمیرا بھی داؤ لگ جاتا ہے ۔۔۔۔۔

اب ایسے لگتا ہے کہ محترم صالح ظافر کو ہم صحافی سمجھ کر ان کی خبروں کے حوالے سے مذاق اڑاتے ہیں ۔
وہ یہ سوچے بیٹھے ہیں کہ ان کی نوکری تو منشی گیری کی ہی ہے بس کبھی کبھار کسی تقریب میں بطور صحافی جانے کا داؤ لگ جاتا ہے۔
۔(از ۔ سید بدر سعید)۔
​
​
 
Advertisement
درباری کا شہکار

CwUiSLd.gif

​
 
Advertisement


صالح ظفر کے بارے میں ابھی آخری اطلاعات کے مطابق یہی کنفرم نہیں ہو پایا کہ وہ صحافی ہے یا میراثی_

(serious)

​
 


صالح ظفر کے بارے میں ابھی آخری اطلاعات کے مطابق یہی کنفرم نہیں ہو پایا کہ وہ صحافی ہے یا میراثی_

(serious)

​

ابصار عالم اور صالح ظفر ایک ہی نسل کے ہیں
نسل پر تحقیق ہونا ضروری ہے

چوہدری کت سے رابطہ کرنا چاہئے ، سونگھ کر بتاۓ گا
 
ابصار عالم اور صالح ظفر ایک ہی نسل کے ہیں
نسل پر تحقیق ہونا ضروری ہے

چوہدری کت سے رابطہ کرنا چاہئے ، سونگھ کر بتاۓ گا

کیا سونگھ کر بتائے گا ؟ خخخ

:lol:​